عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profileg
عائشہ

@0Ayis

Mian Nawaz Sharif Lover.
#PMLN Supporter.
May be future Doctor.

ID:1285134700072312833

calendar_today20-07-2020 08:50:45

105,5K Tweets

29,4K Followers

11,6K Following

عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

اور قوم کو نئی امید اور خوشحالی کی راہ پر ڈالیں گئےنوازشریف ترقی و خوشحالی کا دوسرا نام ہے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

انشاء اللہ اس بار بھی ہمارے قائد محمد نوازشریف اس ملک کو مہنگائی اور معاشی طوفان سے باہر نکالیں گے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

پاکستان میں جب کوئی بحران آیا یا مشکل آئی تو پاکستان کو اس بحران اور مشکل سے اللہ کے فضل سے ہمارے قائد محمد نوازشریف نے ہی باہر نکالا ۔

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo


کیونکہ قوم کو معلوم ہے کہ نواز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے، نواز شریف قوم کا حقیقی ہمدرد ہے

#SherKiWapisi کیونکہ قوم کو معلوم ہے کہ نواز شریف جو وعدہ کرتا ہے پورا کرتا ہے، نواز شریف قوم کا حقیقی ہمدرد ہے
account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

کراچی تا پشاور،آزاد کشمیر تا گلگت بلتستان پوری قوم میاں محمد نواز شریف کا فقید المثال استقبال کرے گی

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

ہر وقت ہر جگہ ہر میدان میں موجود
میاں محمد نواز شریف کی نااہلی کے بعد
ووٹ کو عزت دو تحریک اور اب بھرپور استقبال کیلئے آپکی جدوجہد لازوال ھے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

عہد کرو کہ نواز شریف کا ہمیشہ ساتھ دو گے!قیادت کو آپکی میاں محمد نواز شریف سے والہانہ محبت اور عقیدت پر فخر ھے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف نے ہمیشہ ملک کے لیے قربانی دی اور ملک کو معاشی ترقی دی۔

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo


اُس شخص کا دل کتنا بڑا ہو گا جو اپنی بیمار اہلیہ کو بسترِ مرگ پر چھوڑ کر، اپنی بیٹی کا ہاتھ تھام کر، پاکستان کی خاطر جیل چلا جاتا ہے۔

#SherKiWapisi اُس شخص کا دل کتنا بڑا ہو گا جو اپنی بیمار اہلیہ کو بسترِ مرگ پر چھوڑ کر، اپنی بیٹی کا ہاتھ تھام کر، پاکستان کی خاطر جیل چلا جاتا ہے۔
account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

ہم نے مل کر اپنی خوشحالی کو خوش آمدید کہنا ہے ان کا شایان شان شاندار استقبال کرنا ہے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

قائد کی صورت میں ملک کی ترقی خوشحالی واپس آرہی ہے ملک کا استحکام واپس آرہا ہے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo


مہنگائی کے خاتمے کی ضمانت ہے نوازشریف قوم کو بحرانوں سے مہنگائی سے دہشتگردی سے نجات دلا کر خوشحالی لائیں گے

#SherKiWapisi مہنگائی کے خاتمے کی ضمانت ہے نوازشریف قوم کو بحرانوں سے مہنگائی سے دہشتگردی سے نجات دلا کر خوشحالی لائیں گے
account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے جب بھی پاکستان میں قدم نیک شگون ثابت ہوا
انشاءاللہ اب کی بار بھی نیک شگون ثابت ہو گا

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

کتنے ہی لوگ ہیں جو تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں اور چوتھی دفعہ وزیر اعظم بننے کا امکان ہے

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

کبھی اپنے ساتھیوں کو قربان کرنا پڑتا ہےنواز شریف اس وقت دنیا کے سب سے تجربہ کار سیاستدانوں میں سے ہیں۔

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo

کبھی طیارہ سازش کیس بھگتنا پڑتا ہے، کبھی بستر مرگ پر بیوی کو چھوڑ کر بے بنیاد مقدمات میں آکر گرفتاری دینا پڑتی ہے۔

account_circle
عائشہ(@0Ayis) 's Twitter Profile Photo


کبھی ووٹ کی حرمت کا علم بلند کرنا پڑتا ہے۔کبھی وطن بدر ہونا پڑتا ہے،

#SherKiWapisi کبھی ووٹ کی حرمت کا علم بلند کرنا پڑتا ہے۔کبھی وطن بدر ہونا پڑتا ہے،
account_circle