Shazil@1256(القدس فیی العیون)(@12Shazil) 's Twitter Profileg
Shazil@1256(القدس فیی العیون)

@12Shazil

PMLN WORKER 🐅🐅

ID:1349521647452254209

calendar_today14-01-2021 01:03:31

51,5K Tweets

1,6K Followers

4,4K Following

🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰(@FWK034) 's Twitter Profile Photo

خان نے اقوام متحدہ میں تقریر کی تو کشمیر انڈیا کی جھولی میں ڈال دیا اب جعلی عیاش پیر نے فلسطین پر تقریر کی تو پاکستانی سرزمین پر اڈے امریکہ کو دے دٸیے یہ سالے اتنے تھندے شرمندے ہیں دونوں نے واپسی پر اپنے گلے میں ہار پہناوے . ڈوب کے مرجاو حرامیو

account_circle
shoaib malik(@shoaib_1971) 's Twitter Profile Photo

دیکھی پھر عمران خان کی سخت پکڑ
کیسے جہانگیر ترین کے پاؤں پکڑے😂

دیکھی پھر عمران خان کی سخت پکڑ کیسے جہانگیر ترین کے پاؤں پکڑے😂
account_circle
Ali Dar(@alimdar82) 's Twitter Profile Photo

Vindicated after death! The great Mushahid Ullah Khan sb wins defamation case against Dunya News. Late Mushahid sb had been wrongly accused of using PIA’s money to stay in London & get treatment at a hospital in the city. Congrats Senator Dr. Afnan Ullah Khan nayadaur.tv/2021/05/vindic…

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

جسٹس فائز عیسیٰ کے خلاف دوبارہ ریفرنس سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے۔ بے شرمی کا سب سے بڑا ثبوت۔ صدر مملکت کو اس عہدے کی توقیر اور حرمت کا ہی خیال کر لینا چاہیے۔ مخالفت برائے مخالفت اور عناد کی بنا پر کسی بھی شخص کو نشانہ بنا لینا انتہائی مذموم طرز عمل ہے۔

account_circle
‏💥M ARSHID Ch💥(@CH_M_ARSHID) 's Twitter Profile Photo

شرم تم کو مگر نہیں آتی

نواز شریف کے خلاف لاکھوں بار جھوٹ بول بول کر بیانیہ بنایا گیا ۔ثاقب نثار کا سہارا لے کر اقامہ پر نا اہل کرایا۔ایڑی چوٹی کا زور لگایا لیکن ایک پائ کی کرپشن ثابت نہ کر سکے اور اب اپنے ہی دست راست ترین کو NRO دے رہے ہو

account_circle
Zeeshan Khan Niazi(@niyazee26) 's Twitter Profile Photo

صدر عارف علوی نے اپنے خصوصی آئینی اختیارات کا سہارا لیکر نظرثانی کی اپیل دائر کی ہیں۔اس اپیل کا مقصد یہ ہے کہ جسٹس منظور ملک ریٹائر ہوچکے ہیں اب نیا کھیل کھیلا جائے

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

مریم بی بی اور شاہد خاقان عباسی صاحب نے بالکل درست کہا کہ سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر کی سیٹ کیلئے پی پی پی نےدھوکہ دیتے ہوئے سب جماعتوں کا اعتماد توڑا، اس پر اسے ندامت سے معافی مانگنی چاہیے، نہیں تو پی پی پی کو کبھی بھی پی ڈی ایم میں شامل نہیں کرنا چاہئے

account_circle
Abid Sher Ali(@AbidSherAli) 's Twitter Profile Photo

موٹر وے ایک محفوظ سفر کا ذریعہ تھا لیکن اب نالائق حکومت کے بدتمیز اور بدزبان وزیر بے مراد کی نگرانی میں اسے بھی تباہ کیا جاچکا ہے۔ اب یہاں بھی عام شاہرات کی طرح حادثات رونما ہوتے ہیں، ڈکیتی اور قتل کی وارداتیں ہوتی ہیں۔ لیکن ان سب چیزوں پر نیازی کو فخر ہے۔

account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

چوہدری نثار علی خان نے رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔۔
لوگوں کے حلقوں میں الیکشن پھنستے ہیں یہاں پر حلف پھنسا ہوا تھا 😛😃😛

چوہدری نثار علی خان نے رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا۔۔ لوگوں کے حلقوں میں الیکشن پھنستے ہیں یہاں پر حلف پھنسا ہوا تھا 😛😃😛
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

چوہدری نثار علی خان نے رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا
اسے کہتے ھیں تھوک کر چاٹنا ۔۔
نواز شریف کا بوجھ 35 سال اٹھانے والا اپنا بوجھ 3 سال نہ اٹھا سکا

چوہدری نثار علی خان نے رکن اسمبلی کا حلف اٹھا لیا اسے کہتے ھیں تھوک کر چاٹنا ۔۔ نواز شریف کا بوجھ 35 سال اٹھانے والا اپنا بوجھ 3 سال نہ اٹھا سکا
account_circle
Malik Shahnawaz(@Malik_nawaz) 's Twitter Profile Photo

پہلے شہزاد اکبر زلفی بخاری کی ٹیم لوٹ مار کرتی رہی اسکے بعد آب جہانگیر ترین گروپ کو موقع دیا گیا اسکے بعد تیسرے گروپ کو موقع دیا جاے گا لانے والے بھی اپنا حصہ لے لیتے ہیں آخر میں صرف قوم کو دو الفاظ کی تقریر ملے گی مجھے کام نہیں کرنے دیا گیا
Maryam Nawaz Sharif

پہلے شہزاد اکبر زلفی بخاری کی ٹیم لوٹ مار کرتی رہی اسکے بعد آب جہانگیر ترین گروپ کو موقع دیا گیا اسکے بعد تیسرے گروپ کو موقع دیا جاے گا لانے والے بھی اپنا حصہ لے لیتے ہیں آخر میں صرف قوم کو دو الفاظ کی تقریر ملے گی مجھے کام نہیں کرنے دیا گیا @MaryamNSharif
account_circle
Muzaffar Ch Pmln(@Killereyes555) 's Twitter Profile Photo

چودھری نثار کی مسلم لیگ نون میں کوئی جگہ نہیں
(شاہد خاقان عباسی)🐅

account_circle
shoaib malik(@shoaib_1971) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کے آگے الٹا ہو کر لیٹ گئی حکومت فضائی حدود دیکر افغانستان پر حملے ہوں گے اور پھر افغانی پاکستانیوں کے مزید دشمن بنیں گے پہلے ہزاروں لوگ لقمہ جل بنے اب مزید عام شہری مریں گے

account_circle
Rafaqat Dogar(@rafaqatdgr) 's Twitter Profile Photo

اٹارنی جنرل آفس کی مخالفت کے باوجود حکومت نے قاضی فائز عیسیٰ کیس میں سپریم کورٹ میں دوسری نظر ثانی اپیل دائر کر دی یاد رہے پاکستان میں دوسری نظرثانی اپیل کی یہ پہلی مثال ہو گی.

account_circle
سیدہ ماہلقاہ(@Patriottopakist) 's Twitter Profile Photo

سعودی عرب بھارت میں دنیا کی سب سے بڑی آئل ریفائنری اور پاکستان میں دنیا کی سب سے بڑی مسجد بنانے جا رہا ہے
😁😁

account_circle