XaraaR AfrïDī🔥(@1Afridi_1) 's Twitter Profileg
XaraaR AfrïDī🔥

@1Afridi_1

🦋

ID:1217157736791773186

calendar_today14-01-2020 18:53:35

2,2K Tweets

1,5K Followers

2,0K Following

.(@BSC_Drop) 's Twitter Profile Photo

You will receive $2000.00 $USDC in your wallet, just like, follow and rt, Retweet pinned 📌 post and Join TG.

Drop your BNB (Bep20) wallet address👇👇👇

You will receive $2000.00 $USDC in your wallet, just like, follow and rt, Retweet pinned 📌 post and Join TG. Drop your BNB (Bep20) wallet address👇👇👇
account_circle
XaraaR AfrïDī🔥(@1Afridi_1) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی مجھے لگتا ہے، یہ مسکراہٹیں، ہنسی مذاق،Motivational ڈائیلاگ، یہ سب صرف دکھاوا ہے، سچ تو یہ ہے کہ ہم سب کہیں نہ کہیں اکتائے ہوئے ہیں کوئی خود سے۔کوئی باقی لوگوں سے، اور کوئی اپنی زندگی سے، اور شاید زندگی سے بھی بیزاریت کچھ اس قدر ہے کہ جی بھی نہیں رہے بس اسے گزار رہے ہیں۔

account_circle
XaraaR AfrïDī🔥(@1Afridi_1) 's Twitter Profile Photo

' کسی سے محبت مت کرنا، ورنہ روند دئیے جاؤ گے اور اگر محبت ہوجاے تو اسے بتانا مت ورنہ اسے موقعہ مل جائے گا تمہیں توڑنے کا، تمہارے چہرے کی ہنسی کھو جاے گی اور تم سے جینے کا حق چین لیا جائے گا، وہ بے رخی دکھاے گا اور تم تل تل مرو گے اور اس کو تمہارا احساس تک نہیں ہوگا سنو!!!!🦋

account_circle
XaraaR AfrïDī🔥(@1Afridi_1) 's Twitter Profile Photo

' تو میرا سکون اور سکون بھی روح کا🥀
دیکھ یار کس قدر قیمتی ہے تو 🖤'

account_circle
XaraaR AfrïDī🔥(@1Afridi_1) 's Twitter Profile Photo

Sometimes Allah makes you feel weak and lonely in order to remind that you will always be in need of Him and His strength. Without His assistance, you can do nothing.

account_circle