چوہدری احسان گجر(@1EhsanG) 's Twitter Profileg
چوہدری احسان گجر

@1EhsanG

پاکستان مسلم لیگ ن سٹی رائیونڈ💗

ID:1392152920301481989

calendar_today11-05-2021 16:21:48

5,5K Tweets

1,0K Followers

1,1K Following

Sania Ashiq(@SaniaaAshiq) 's Twitter Profile Photo

آج آپکی وزیراعلی نے لاہور کے 50 مقامات پر فری وائی فائی کا بھی افتتاح کر دیا ہےم

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

مناقق میر بار بار کہہ رہا ہےکہ ضمنی الیکشن میں جس کی حکومت ہوتی ہے وہی کامیاب ہوتا ہےاور یہ پچھلے30سال کے رزلٹ بتا رہے ہیں، جبکہ شاید آپکو SIC والے گھوڑےکا بھی نہیں پتہ کیوں کہ 2018میں جب عمران خان کو ہر جگہ مسلط کیاگیا تو PMLN نے تقریباً تمام ضمنی الیکشن جیتے تھے۔
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

حامد میر صاحب تاڈی لخی مائینڈ شفٹڈ دے ہتھوں ہے
😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂

حامد میر صاحب تاڈی لخی مائینڈ شفٹڈ دے ہتھوں ہے 😂😂😂😂😂😂😂😂😂😂
account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

یاررررر اخیر ای کر دیتی
مونس الٰہی کو سپین میں بیٹھ کر گجرات میں دھاندلی نظر آ رہی ہے اڈیالہ جیل میں بیٹھا ابا نظر نہیں آ رہا
😂😂😂😂😂

account_circle
Sabir Mehmood Hashmi(@SabirMehmood26) 's Twitter Profile Photo

تقریباً ڈھائی ماہ میں مسلم لیگ ن پنجاب میں کلین سوئپ کر رہی ہے اس سے اندازہ لگا لیں کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ جنرل الیکشن میں کتنی بدترین دھاندلی ہوئی تھی ۔جنرل الیکشن میں مسلم لیگ ن کی 130 سیٹوں کو 82 سیٹوں تک محدود رکھنے کیلئے پک اینڈ چوز کیا جانا ثابت ہو رہا ہے ۔

account_circle
Najam Wali Khan(@najamwalikhan) 's Twitter Profile Photo

تندور والا بہت لوٹ مار کر رہا تھا اس لئے اسے لگام دینا، پلس سے اٹھوانا اور درست کرنا ضروری تھا مگر آئی پی پیز کے مالکوں سے کھاد انڈسٹری والوں تک،شوگر ملز مافیا سے برائلر مرغی بیچنے والوں تک کے گھر کے چولہے نہیں جل رہے تھے ۔۔۔ ان کے لئے عوام کی قربانی ضروری تھی۔

account_circle
محمداقبال مغل(@MIqbalMughal9) 's Twitter Profile Photo

بشریٰ بی بی کی رپورٹ دیکھ کر اب تحریک انصاف کیا بیانیہ بنائے گی.
امی تو نشہ میں ملوث نکلی

account_circle
Dr Syeda Sadaf(@DrSyeda_Sadaf) 's Twitter Profile Photo

خیبر پختونخواہ کا پہلا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ منسٹر ہیلتھ نے دو کروڑ ہڑپ کرلئے ۔ علی آمین گنڈاپور کو معلوم ہوا تو اس نے بھی تین کروڑ کی ڈیمانڈ کر ڈالی۔ Syed Qasim Ali Shah
خیبر پختونخواہ حکومت کے ہیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ نے ڈی جی ہیلتھ KPK سے دو کروڑ کی 2.8cc گاڑی بطور رشوت

خیبر پختونخواہ کا پہلا بڑا اسکینڈل سامنے آگیا ۔ منسٹر ہیلتھ نے دو کروڑ ہڑپ کرلئے ۔ علی آمین گنڈاپور کو معلوم ہوا تو اس نے بھی تین کروڑ کی ڈیمانڈ کر ڈالی۔ @QasimAliShah81 خیبر پختونخواہ حکومت کے ہیلتھ منسٹر قاسم علی شاہ نے ڈی جی ہیلتھ KPK سے دو کروڑ کی 2.8cc گاڑی بطور رشوت
account_circle
RH Riaz(@RH_views) 's Twitter Profile Photo

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست

پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏

انہیں معاف کر دیں! رکنیت ختم نہ کریں، ہمارے اراکین آپکے چیمبر میں معافی مانگنے کو تیار ہیں، عمر ایوب کی درخواست پہلے بڑکاں مارنیاں تے فیر اندر معافیاں 🙏
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

احمد اقبال بلدیاتی نظام پر ملکہ رکھتے ہیں، پڑھے لکھے اور قابل ترین نوجوان ہیں، نارروال ضرور احمد اقبال سے مستفید ہوگا

account_circle
Ahmad Iqbal・احمد اقبال(@AhmadIqbalCh) 's Twitter Profile Photo

ظفروال کے شہریوں کے نام ایک پیغام۔

آپ اس پیغام کو زیادہ سے زیادہ لوگوں تک پہنچا کر اس الیکشن مہم میں امن، تعلیم اور ترقی کے سفیر کا کردار ادا کریں۔

اللہ تعالی ظفروال کو امن، تعلیم اور ترقی کا گہوارا بنائے۔ آمین 🤲

account_circle
Saif Awan(@saifullahawan40) 's Twitter Profile Photo

ایک سیاسی جماعت کے لوگوں کا سعودی عرب پر رجیم چینج سے متعلق الزام لگانا شرمناک،یہ پاکستان کے دوست ممالک سے تعلقات خراب کرنے کی سازش ہے:مولانا طاہر اشرفی

account_circle
Mian Abbas Pmln(@MianAbbasPmln1) 's Twitter Profile Photo

جب ہم ان لوگوں سے پوچھتے ہیں کہ آپ نے ان کو ووٹ کیوں دیا تو وہ کہتے ہیں کہ انہوں نے ہمیں شعور دیا ہے یہ کیسا شعور ہے کہ جس نے ہمارے بچوں کو ہماری نئی نسلوں کو والدین کا بزرگوں کا نافرمان کر دیا ہے افسوس کہ وہ نافرمان بچے سمجھتے ہیں کہ وہ بہت سمجھدار ہیں اور ان کے والدین بیوقوف😭

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@Tahirmughalpml8) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کا سعودی عرب کے خلاف بیان ۔۔۔
سعودیہ کہ خلاف بیان پر عوام یک زبان ۔۔

account_circle
Abdul Razzaq Bajwa PMLN(@Abdulrazzaqbaj7) 's Twitter Profile Photo

پاکستان
👇
نے مقامی مارکیٹ میں الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے کے لیے 34 فرموں کو لائسنس جاری کر دیے
گڈ ورک

account_circle