𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profileg
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲

@1Raiha

Entrepreneur | Chef | Writer | Calm | Humble | Honest | Poetry Lover | Traveller | Foodie | Science Enthusiast
#رائحہ_عظیم

No Expectations, No DM--Only Respect

ID:1546455020782194691

calendar_today11-07-2022 11:23:52

11,7K Tweets

2,3K Followers

1,5K Following

𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

ڈھونڈتا پھرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔در بدر مجھے
وہ جسے اپنی انا پہ گمان بہت ہے۔۔۔!!
💔🥀


ڈھونڈتا پھرے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔در بدر مجھے وہ جسے اپنی انا پہ گمان بہت ہے۔۔۔!! 💔🥀 #رائحہ_عظیم #viralvideo
account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

کوئی غزل سنا کرکیا کرناہے
یوں بات بڑھا کرکیا کرناہے

تم میرے تھے تم میرے ہو
دنیا کو بتا کرکیا کرناہے

تم خفا بھی اچھےلگتے ہو
پھرتم کو منا کرکیا کرناہے

تیرے در پر آ کر بیٹھے ہیں
اب گھر بھی جاکرکیا کرناہے

دن یاد سے اچھا گزرے گا
پھر تم کو بھلا کرکیا کرناہے

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

اپنے غم کی نمائش نہ کر
اپنے نصیب کی آزمائش نہ کر

جو تیرا ہے تیرے پاس خود آئے گا !!
ہر روز اسے پانے کی خواہش نہ کر

تقدیر بدل جائے گی اپنے آپ ہی اے انسان !!
مسکرانا سیکھ لے وجہ تلاش نہ کر 🌹


account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

بدلتے لوگ، بدلتے تعلق اور بدلتے موسم
بھلے ہی دکھائی نہ دیتے ہوں
مگر محسوس ضرور ہوتے ہیں۔۔۔!! 🍂


بدلتے لوگ، بدلتے تعلق اور بدلتے موسم بھلے ہی دکھائی نہ دیتے ہوں مگر محسوس ضرور ہوتے ہیں۔۔۔!! 🍂 #رائحہ_عظیم #لبنان #QueenOfTears
account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

😔
کچھ غائب ہے شاید امید، شاید یقین
شاید کوئی اپنا، شاید میں، یا شاید کچھ اور۔۔۔۔


account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

جب عورت نے مرد سے محبت کا معیار صرف دولت رکھ لیا تب سے مرد نے دل کے اوپر جیب سجا لی اور دل ڈھانپ لیا۔
اور جب مرد نے محبت کا معیار صرف ظاہری حسن سمجھا، تو عورتوں نے بھی دوپٹہ اتار دیا اور کاسمیٹکس اوڑھ لی اور پھر دونوں پریکٹیکل بن کر برباد ہوگئے۔


account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

😔
میرا ظرف سمجھو یا میری ذات کا پردہ
میں جب سے ٹوٹا ہوں خاموش رہتا ہوں

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

عین ممکن ہے کہ حالات کی تلخی ہو کوئی
سب کے سب عشق کے مارے تو نہیں ہوتے ناں'

مسترد ہونے کو تم، دل پہ لئے بیٹھے ہو
سب کے سب، جان سے پیارے تو نہیں ہوتے ناں'

🖤🥀

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

😔

سنا ہے اس کو محبت دعائیں دیتی ہے
جو دل پر چوٹ کھا کر بھی گلہ نہیں کرتا !

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

آہ

جب انسان اچھے لوگوں سے بھی ڈرنے لگ جائے
تو سمجھ جانا کسی نے اعتبار بڑے سلیقے سے توڑا ہے

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

بھولنا بھولانا دماغ کا کام ہے
تم دل میں رہتے ہو ، بے فکر رہا کرو

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

یہ جو گزر رہا ہے
وقت نہیں، زندگی ہے
⏳️
کوشش کریں آپ کی وجہ سے کسی کا دل نہ دکھے۔۔۔!!

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

قفس زنداں میں تیری یاد کا کاسہ لے کر
ہجر کے دیپ جلاتے ہیں جدھر جاتے ہیں

تم کو ہے راس کسی وصل کا کاندھا لیکن
لوگ جو دل سے اترتے ہیں کدھر جاتے ہیں

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی انسان کو
اپنے مخلص ہو کے چلنے پر بھی رونا آتا ہے۔۔۔
⏳️

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

اپنے دل کی کیفیت صرف اللہ پاک کو بتایا کریں کہ
آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں۔
آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا۔
بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے۔۔۔!! 💚🤍


اپنے دل کی کیفیت صرف اللہ پاک کو بتایا کریں کہ آپ کیا محسوس کر رہے ہیں، کتنی تکلیف میں ہیں۔ آپ یقین کریں وہ بہت پیار سے سنے گا، اس کے سامنے رو لینے سے ہی آپ کے دل میں سکون اترے گا۔ بیشک وہ دلوں کا ہمراز ہے۔۔۔!! 💚🤍 #يوم_الجمعة #جمعة_مباركة #رائحہ_عظیم
account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

گفتگو میں بے احتیاطی۔۔۔
رشتوں کو کچل دیتی ہے آپ کے الفاظ ہی
آپ کا عکس ہوتے ہیں اور بعد میں دی جانے
والی وضاحتوں سے کچھ حاصل نہیں ہوتا۔۔۔!!

اللہ حافظ 🌸

🦋

account_circle
𝐅 𝐚 𝐢 𝐫 𝐲(@1Raiha) 's Twitter Profile Photo

عشق کرو تو سوچ کر کرنا
یہ بس تباہ کرتا ہے
محبت کو بازاروں میں پڑا رسوا کرتا ہے
یہ عشق ہے بڑا کم ظرف
یہ عشق ہے بڑا نادان
چوٹ دل پر نہیں کرتا
روح پر وار کرتا ہے۔۔۔۔۔💔

🦋

account_circle