🍁Zakir Khan🍁(@1Zakir_) 's Twitter Profileg
🍁Zakir Khan🍁

@1Zakir_

رَبَّنَا وَ اٰتِنَا مَا وَعَدْتَّنَا عَلٰي رُسُلِكَ وَلاَ تُخْزِنَا يَوْمَ الْقِيَامَةِ، اِنَّكَ لاَ تُخْلِفُ الْمِيْعَادَ

ID:829264009119547392

calendar_today08-02-2017 09:42:01

4,5K Tweets

18,6K Followers

19,4K Following

🍁Zakir Khan🍁(@1Zakir_) 's Twitter Profile Photo

56رنڈیوں کااکلوتا
ؤارث ایران نےثابت کیاکےان بے سہارارنڈیوں کااکلوتاوارث ابی زندہ ہے فخرہے آب برَ

account_circle
🍁Zakir Khan🍁(@1Zakir_) 's Twitter Profile Photo

ایران تیری جرت کوسلام تیری
بہادری کوسلام ہمیشہ سلامت رہیں تیرارحب ودبدبہ قاہیم وداہیم رہیں؟

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

محمود خان اچکزئی ہر مہذب شہری کی دل کی بات کہہ رہے ہیں۔ جو ہماری ماں بہن کی بے عزتی کریں، جو ہمارے کپڑے اتاریں ایسی پولیس اور فوج کے خلاف بغاوت جائز ہے...
سلام ہے جو اس فسطائیت میں شیر پاکستان اور قوم کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے۔

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس پشارو ہائیکورٹ نے الوداعی تقریب میں کہا، اگر کوئی سمجھتا ہے کہ میں نے اس کے ساتھ انصاف نہیں کیا تو قیامت کے روز اسکو جوابدہ ہوں

جج صاحب کو خراج تحسین ہے.. اس وڈیو کو اتنا وائرل کریں کہ قاضی صاحب بھی تھوڑی شرم سے کرلیں...

account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

بالکل درست کہا آرمی کے خلاف نہیں بولنا چاہئیے پاکستان آرمی کے جوان آئین کے ارٹیکل 244 کے تحت سیاست میں مداخلت نہ کرنے کا حلف اٹھاتے ہیں جب کوئی فوجی اس حلف کی خلاف ورزی کرتا ہے تو وہ فوجی نہیں رہتا اس پر تنقید کرنا آئین سے وفاداری کا تقاضا ہے آئین کی خلاف ورزی پاکستان سے جنگ ہے

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

سلمان اکرم راجہ نے فوجی عدالتوں کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی
ہمارا آئین یہ کہتا ہے کہ کسی صورت بھی کوئی کرنل صاحب سویلین کا ٹرائل نہیں کرسکتے...
سلمان اکرم راجہ کو سلیوٹ ہے۔

account_circle
Khurram Shahzad(@KSmmx1) 's Twitter Profile Photo

شکر ہے چینی سستی ہو کر150کی ہوگئی ورنہ 80 کی تھی تو جان ہی نکل جاتی تھی

بجلی کا یونٹ بھی 70 روپے کا ہوا تو جان میں جان آئی ورنہ 14 روپے کے یونٹ نے تو مار ہی ڈالا تھا

شکر پٹرول بھی سستا ہو کر280 کاہو گیا،150والا اتنا مہنگاتھا کہ روز روتےتھے روز مرتے تھے

گھی بھی شکر کریں 400…

شکر ہے چینی سستی ہو کر150کی ہوگئی ورنہ 80 کی تھی تو جان ہی نکل جاتی تھی بجلی کا یونٹ بھی 70 روپے کا ہوا تو جان میں جان آئی ورنہ 14 روپے کے یونٹ نے تو مار ہی ڈالا تھا شکر پٹرول بھی سستا ہو کر280 کاہو گیا،150والا اتنا مہنگاتھا کہ روز روتےتھے روز مرتے تھے گھی بھی شکر کریں 400…
account_circle
Wisal Khan(@wisal_Pti) 's Twitter Profile Photo

میرے ریسٹورنٹ میں یہاں پر جناب عمران خان کی کونسی تصویر لگنی چاہئے ؟
کمنٹ میں سنڈ کریں

میرے ریسٹورنٹ میں یہاں پر جناب عمران خان کی کونسی تصویر لگنی چاہئے ؟ کمنٹ میں سنڈ کریں
account_circle
P r o f e s s o r(@ProfessorPTI) 's Twitter Profile Photo

اے شوکت خانم کے بیٹے کس مٹی سے بنا ہے تو
کچھ تو احسان جتا لے ہمارے اوپر کچھ تکالیف جتا دے، کہہ دو کہ میں آپ کیلئے 27 سال سے لڑ رہا ہوں، کچھ تو جتا دو، بول کہ میں نے آپ کیلئے قربانیاں دی ہیں جتا دو کہ میں آپ کی آزادی کیلئے قید میں ہو
کیسے لیڈر ہو آپ جتاتے بھی نہیں ہو، یہاں دو دو…

اے شوکت خانم کے بیٹے کس مٹی سے بنا ہے تو کچھ تو احسان جتا لے ہمارے اوپر کچھ تکالیف جتا دے، کہہ دو کہ میں آپ کیلئے 27 سال سے لڑ رہا ہوں، کچھ تو جتا دو، بول کہ میں نے آپ کیلئے قربانیاں دی ہیں جتا دو کہ میں آپ کی آزادی کیلئے قید میں ہو کیسے لیڈر ہو آپ جتاتے بھی نہیں ہو، یہاں دو دو…
account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

فجر کا وقت ہے اور آج سائفر کیس کا فیصلہ بھی آنا ہے تو آئیں شیر پاکستان کےلئے اجتماعی دعا کریں...
یا مولا کریم شیر پاکستان کی مدد اور حفاظت فرما اور آج شیر پاکستان کو جھوٹے کیسز میں باعزت بری کر کے کر سرخرو فرمانا۔آمین

فجر کا وقت ہے اور آج سائفر کیس کا فیصلہ بھی آنا ہے تو آئیں شیر پاکستان کےلئے اجتماعی دعا کریں... یا مولا کریم شیر پاکستان کی مدد اور حفاظت فرما اور آج شیر پاکستان کو جھوٹے کیسز میں باعزت بری کر کے کر سرخرو فرمانا۔آمین
account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر 💓🌺💓
آٹھویں سحری مبارک ہو
💕
اے اللہ تو ہی امت مسلمہ کے عظیم لیڈر جناب عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکۓ !!🤲
امین💗

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر 💓🌺💓 آٹھویں سحری مبارک ہو 💕 اے اللہ تو ہی امت مسلمہ کے عظیم لیڈر جناب عمران خان کو اپنے حفظ وامان میں رکۓ !!🤲 امین💗
account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

علیمہ خان نے آج 1 بجے تمام MPA اور MNA کو عمران خان کی سائفر کیس میں سزا معطلی درخواست کی سماعت پر اسلام آباد ہائی کورٹ کے باہر آنے کی کال دے دی ہے

بہترین فیصلہ تمام اراکین اسمبلی کو 1 بجے پہنچنا چاہیے

account_circle
Wani’ Ijaz A.(@Ijazwani) 's Twitter Profile Photo

بھتہ خور آرمی۔ کرنل صاحب کے لئے تین چار کروڑ اکٹھا کرنا ہے ایک رات میں۔

account_circle
aminu allah ⁽ᵂᵃʳʳᶦᵒʳ ᵒᶠ ᴾᵃᵏᶦˢᵗᵃⁿ⁾(@aminuallah10) 's Twitter Profile Photo

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد
مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥
خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے.....
Contact #03313864950

بنوں خلیفہ گلنواز ہسپتال میں ایک بچی کی فریاد مجھے صرف اتنا خون دے دیں کہ عید گزار لوں۔ اس کے بعد بے شک مر جاؤں۔ 😥😥😥 خون گروپ A نیگیٹیو ہلپ نہیں کر سکتے تو پلیز اس ٹویٹ کو ری ٹویٹ کر دیں آپ کی وجہ سے شاید کوئی مدد کر دے..... Contact #03313864950
account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہمارا الیکشن دھاندلی میں کوئی کردار نہیں یہ اکیسویں صدی کا سب سے بڑا مزاق ہے سینیٹر مشتاق احمد

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

عمران خان کی اقوام متحدہ میں کی گئی وہ تقریر جس کی وجہ سے آج 15 مارچ کو پوری دنیا میں اسلام فوبیا دن منایا جا رہا ہے ۔۔۔۔۔۔

اس ویڈیو کو آج پوری دنیا میں پھیلائیں اور عمران خان کا شکریہ ادا کریں ۔۔۔۔۔۔۔

account_circle
Haroon ul Rasheed(@Haroonn_natamam) 's Twitter Profile Photo

کل اسلاموفوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا۔۔۔

شکریہ عمران خان پوری دنیا کو بتانے کا کہ حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم مسلمانوں کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔!!!

کل اسلاموفوبیا کا عالمی دن منایا جائے گا۔۔۔ شکریہ عمران خان پوری دنیا کو بتانے کا کہ حضرت محمد صلى الله عليه وآله وسلم مسلمانوں کے لئے کیا اہمیت رکھتے ہیں۔۔۔!!!
account_circle