Ibn e Adam Adam(@1bdm_) 's Twitter Profileg
Ibn e Adam Adam

@1bdm_

ID:727776455090962433

linkhttps://twitter.com/search/from:@1bdm_ calendar_today04-05-2016 08:26:43

88,2K Tweets

7,4K Followers

4,7K Following

‏شعـــᷧـــᷠـــᷧــⷢــــیب(@Flag_Waver1) 's Twitter Profile Photo


انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کی جنگ میں قوم کو بیوقوف بنانا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے تو ممکن تھا
لیکن سوشل میڈیا ایک ماہر سرجن بھی ہے
جو ساری مکاریوں ،چالاکیوں اور جھوٹ کا آپریشن منٹوں میں کر دیتا ہے

#TrueLiesOf9May انفارمیشن اور ڈس انفارمیشن کی جنگ میں قوم کو بیوقوف بنانا الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کے ذریعے تو ممکن تھا لیکن سوشل میڈیا ایک ماہر سرجن بھی ہے جو ساری مکاریوں ،چالاکیوں اور جھوٹ کا آپریشن منٹوں میں کر دیتا ہے
account_circle
‏🌹اُمِ مُـــــــصــــــطــــــفٰـــــی🌹(@2MLK4) 's Twitter Profile Photo

آپ نے کہا تحریک انصاف کو لوگوں نے ووٹ نہیں دیا تو پھر آپ نے بلے کا نشان کیوں لیا؟ لوگوں کو کیوں اٹھایا؟
آپ خود کو دھوکا مت دیں! اگر آپ خود کو دھوکا دو گے تو آپ پاکستان کے ساتھ زیادتی کرو گے، پاکستان آپ کی وجہ سے اس وقت بہت مشکل میں ہے،،،اوریا مقبول جان

account_circle
𝕏 Huma𝕏(@humma_g) 's Twitter Profile Photo


What was role of this person in forecasting what will happen to PTI??
When there's something fishy, smell would be there

#TrueLiesOf9May What was role of this person in forecasting what will happen to PTI?? When there's something fishy, smell would be there
account_circle
Sana ABⁱᴾⁱᵃⁿ(@SanaSani23) 's Twitter Profile Photo

8 فروری کو تحریک انصاف کو کُل ڈالے گئے ووٹس کا 70% ملا
اور 180 نشستیں ملیں

اور جس سانپ کو آپ نے پالا پوسا اور پاکستان کی معیشت کو نگلنے کے لیے عوام پر چھوڑا، اسے صرف 17 نشستیں ملیں جسے 9 فروری کی رات آپ نے فارم 47 پر 75 نشستیں جتوا کر پاکستان پر مسلط کیا۔

account_circle
Sana ABⁱᴾⁱᵃⁿ(@SanaSani23) 's Twitter Profile Photo

9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں
۔

__ کاشف عباسی__

9 مئی کو شاہ محمود قریشی نجی مسئلے کی وجہ سے کراچی تھے لیکن ان پر بیک وقت لاہور، ملتان، پنڈی، میانوالی میں توڑ پھوڑ کی FIRs ہیں، اور یہ واحد نہیں اور بھی لوگوں پر 40، 40 ایف آئی آرز ہیں، یہ کوئی چھلاوا نہیں جو بیک وقت 8، 8 جگہوں پر موجود ہوں ۔ __ کاشف عباسی__ #TrueLiesOf9May
account_circle
Fishoo Khan ᵀᴼᴵᴷ(@FishooKhan) 's Twitter Profile Photo

آئی ایس پی آر صاحب آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے ہونگے جب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہا تھا، اور پاکستان کو عزت دلوارہا تھا۔

آئی ایس پی آر صاحب آپ تب پیدا بھی نہیں ہوئے ہونگے جب میں پاکستان کی نمائندگی کر رہا تھا، اور پاکستان کو عزت دلوارہا تھا۔ #TrueLiesOf9May
account_circle
حناءشیخ(@Hinaash_41) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch حقیقت سب کے سامنے آچکی ہے اور عوام فروری کو اپنا فیصلہ سنا بھی چکی ہے۔

account_circle
Tauqir Malik(@tqr33) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch کہندے نیں، جھوٹ دی نس بَجھ چھت تائیں
جھوٹ تو پھر جھوٹ یے سچ سے ہار جاتا ہے۔

account_circle
Aleena Khan 🇵🇰(@3gh_m) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch غیر متعلقہ معاملات میں برسوں سے مداخلت کرنے والوں کی عادت چھڑوانے کا وقت ہے

@shafqatmm1 غیر متعلقہ معاملات میں برسوں سے مداخلت کرنے والوں کی عادت چھڑوانے کا وقت ہے #TrueLiesOf9May
account_circle
Sarfraz Malik(@ZaiSarfraz) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch انشاللہ آج ایکسپوز کریں گے وہ سب جھوٹ جو بڑے وثوق سے آکر ٹی وی چینلز پر بولے جاتے ہیں

account_circle
باغی(@HaqeeqiAazaadi) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch مطلب بس پتلونیں نہیں اتارنی باقی سبھی جھوٹ جنہیں سچ بنا کے بیچا گیا اس کی کلی کھول کے رکھ دینی ہے۔

حق اور حقائق منافق کے لیے زھر ہیں۔ جناب

@shafqatmm1 مطلب بس پتلونیں نہیں اتارنی باقی سبھی جھوٹ جنہیں سچ بنا کے بیچا گیا اس کی کلی کھول کے رکھ دینی ہے۔ حق اور حقائق منافق کے لیے زھر ہیں۔ جناب #TrueLiesOf9May
account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

Shafqat Ch
کوئی بھی حقائق کے منافی بات کرے گا پکڑا جائے گا
نو مئی سازش بھی پروپیگنڈہ کرکے کسی بے گناہوں کے سر تھونپا گیا اور جن کے چہرے نمایا تھے وہ سرگاڑیوں میں غائب
آخر اپنے ہی لوگوں پر اس بے رحمانہ ظلم کیوں کیا گیا تھا ؟

@shafqatmm1 #TrueLiesOf9May کوئی بھی حقائق کے منافی بات کرے گا پکڑا جائے گا نو مئی سازش بھی پروپیگنڈہ کرکے کسی بے گناہوں کے سر تھونپا گیا اور جن کے چہرے نمایا تھے وہ سرگاڑیوں میں غائب آخر اپنے ہی لوگوں پر اس بے رحمانہ ظلم کیوں کیا گیا تھا ؟
account_circle
Shafqat Ch(@shafqatmm1) 's Twitter Profile Photo


پروپیگنڈہ نہیں حقائق فیصلہ کرتے ہیں کیا سچ ہے کیا جھوٹ
آج حقائق سامنے رکھ دیتے ہیں تاکہ
با شعور دماغ اور با ضمیر دل خود فیصلہ کریں کہ
کیا سچ ہے اور کیا پکے ٹھکے جھوٹ

◀️ٹرینڈ آج 4 بجے شروع ہو گا

#TrueLiesOf9May پروپیگنڈہ نہیں حقائق فیصلہ کرتے ہیں کیا سچ ہے کیا جھوٹ آج حقائق سامنے رکھ دیتے ہیں تاکہ با شعور دماغ اور با ضمیر دل خود فیصلہ کریں کہ کیا سچ ہے اور کیا پکے ٹھکے جھوٹ ◀️ٹرینڈ آج 4 بجے شروع ہو گا
account_circle