Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profileg
Zainab

@1kzainab

No DM 🤺

ID:1561662882466627584

calendar_today22-08-2022 10:33:56

26,8K Tweets

2,7K Followers

3,9K Following

Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

جو دُکھ تکلیف انسان کے نصیب میں لکھ دیا گیا ہے اُسے ہر حال میں کاٹنا ہی کاٹنا ہے پھر چاہے انسان روئے, پیٹے,مرے یا صبر کرے یہ ہر انسان کے ظرف اور اللہ کی طرف سے دی گئی قوتِ برداشت پر منحصر ہے کہ وہ کیا رویہ اختیار کرتا ہے🩶

ربی ھب لی لسانا شاکرا وقلب صابرا
میری محبت میرا اللہ💕

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

'کاش'
کا لفظ دل کی وہ آہ ہے جس میں انسان کی نہ جانے کتنی محرومیاں دفن ہوتی ہیں۔🖤

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

زندگی کے کٹھن اور مشکل
شب و روز گزر جاتے ہیں
لیکن ساتھ دینے والے،
ساتھ چھوڑ دینے والے اور
ساتھ ہو کر بھی ساتھ نہ
دینے والے ہمیشہ یاد رہتے ہیں۔

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کو محبت سیکھنی ہو تو وہ ٹوئیٹر' X 'جوائن کر لے
سنا ہے' X' پر محبتوں کے شارٹ کورسز بھی کروائے جاتے ہیں 😂

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

جو مجھ سے کہہ رہے تھے محبت خراب ہے
وہ سب محبتوں میں ملے مبتلا مجھے

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

محبت ہم بھی کر لیں گے
یہ غلطی تم بھی کر لینا
چلو تم سے ہی کر لیں گے
کسی سے تم بھی کر لینا
تمہیں ہم دوست کہتے ہیں
تو اچھا مشورہ دیں گے !!
محبت تم نے کرنی ہو ؟؟۔
سنو۔۔! ہم سے ہی کر لینا !!

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻥ ﺗُﻮ؟ ﮐﻮﻥ ﻣﯿﮟ؟ ﮐﻮﻥ ﻭﮦ؟
ﻋﺸﻖ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﯾﺎﺭ ، ﯾﺎﺭ ' ﺑﺲ ' ﯾﺎﺭ ، ﯾﺎﺭ'

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

تمہیں ﺍِﺱ ﺑﺎﺕ ﭘﺮ ﺣﯿﺮﺕ ﮐﮧ ﭨُﻮﭨﺎ ہے ﮨﻤﺎﺭﺍ ﺩﻝ
ﻣﻘﺎﺑﻞ ﺟﺐ کے ہوں ﭘﺘﮭﺮ، ﺳﻮ ﺷﯿﺸﮯ ﭨﻮُﭦ ﺟﺎﺗﮯ ہیں

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

سمجھ جاتی ہوں چالوں کو مگر کچھ دیر لگتی ہے
وہ بازی جیت جاتے ہیں، میرے چالاک ہونے تک

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

کیسا طلسم یار تری گفتگو میں هے
تُونے کہا کے جاؤں؟ مرا رنگ اُڑ گیا

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

بہت نزدیک رہ کر بھی انائیں ایک جیسی ہیں
تکلف وہ نہیں کرتے مخاطب ہم نہیں کرتے

account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

اپنےلمس کی خوشبُو
کسی گلدان کےہاتھوں میں رکھ جانا
یامرےتکیےپر
جہاں یادوں کا مدفَن ہے
دعا کے پُھول رکھ جانا
بولتےہو
توبہاریں پھول چنتی ہیں
تمہارا لمس پاکر
تو
ہوابھی مغرُور رہتی ہے
بہت خوشبولٹاتی ہے
کہکشاں
اکثروہاں پر پائی جاتی ہے
جہاں پر
تم قدم رکھو

👇

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

کہیں یہ پہلی علامت نہ ہو عشق کی•`✨

> مجھے مسلسل تیرا دھیان آنے لگا ہے--💐

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

کاش کوئی مچھروں کو بتا سکتا*
*نا محرم کو touch کرنا حرام ہے
😴😴🦟🪰

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

ہر کوئی اپنے مطلب____ کے لیے استعمال کرتا رہا

*اور میں پاگل سمجھتا رہا کہ لوگ مجھے پسند کرتے ہیں

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

اب تو ہمیں اپنا بنا کے رکھ لو نا
*سب نے مجھے تمہارا سمجھ کر چھوڑ دیا

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

*یار تم لوگ تو پیارے بھی نہیں ہو*

*پھر نخرہ کس بات کا جو ریکٹ بھی نہیں کرتے!🥴

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

کیا غریب مسلمان اور امیر مسلمان بھی آپس میں بھائی بھائی ہیں ۔۔۔؟

account_circle
Zainab(@1kzainab) 's Twitter Profile Photo

شروع شروع میں تو بہت راحتیں میسر تھیں
پھر اک روز وہ شخص بیزار ہوگیا مجھ سے

account_circle