نوازشریف کی دیوانی(@1tiiz) 's Twitter Profileg
نوازشریف کی دیوانی

@1tiiz

‏‎#ووٹ_کو_عزت_دو ورنہ بھاڑ میں جاو میری بلاسے مجھے کوٸی پروا نہی PML_N My Beloved
Pti Stay Away سمجھے ❌NO DM ❌

ID:1312385121945890817

calendar_today03-10-2020 13:33:16

463 Tweets

50 Followers

39 Following

PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

ملک اور عوام مسائل کی دلدل میں دھنستے جا رہے ہیں، حکمرانوں کو کوئی فکر نہیں: شہباز شریف

شہباز شریف نے حکومتی سیاسی انتقامی کارروائیوں کا جرات سے مقابلہ کرنے پر پارٹی رہنماؤں کے جذبے کو سراہا

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے پارٹی ارکان قومی و صوبائی اسمبلی کے ارکان اور ٹکٹ ہولڈرز کی ملاقات

پاکستان مسلم لیگ(ن) کے نائب صدر اور پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز بھی ملاقات میں موجود تھے

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

بچے ہمارا مستقبل ہیں اور تعلیم ان کا مستقبل ہے- بچوں میں تعلیم کا شوق اور شعور ابھارنا بہترین سیاست اور قومی خدمت ہے- الحمدللّٰہ نارووال پنجاب میں بچوں کے سکول میں اندراج کے حوالے سے نمبر ون ضلع ہے-

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

محترم CJ صاحب سے منسوب کلمات پڑھ کر دکھ ہوا-58,000 بلدیاتی نمائندے کسیNGO کے نمائندے نہیں جنہوں نے اپنی بیٹھکوں میں بیٹھ کر مباحثہ کرنا ہے-ان منتخب نمائیندے نے انتظامی اختیارات سے عوام کی خدمت کرنی ہے-امید تو یہ تھی کہ حکومت کی سرزنش ہو گی جو انہیں اختیارات منتقل نہیں کر رہی-

Ayesha Rajab Baloch(@AyeshaRajabAli1) 's Twitter Profile Photo

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
سابق صوبائی وزیر چوہدری اختر وریو کے صاحبزادہ اور رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی انتقال کر گئے

نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی دو ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے

اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن سابق صوبائی وزیر چوہدری اختر وریو کے صاحبزادہ اور رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی انتقال کر گئے نون لیگ کے رکن پنجاب اسمبلی خوش اختر سبحانی دو ہفتوں سے مقامی اسپتال میں زیر علاج تھے
account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال جناب شاہد نور ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں - پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کا اللہ ہی حافظ ہے-

سابق صدر ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن نارووال جناب شاہد نور ایڈوکیٹ کے بہیمانہ قتل کی شدید مذمت کرتا ہوں - پنجاب میں لاء اینڈ آرڈر کا اللہ ہی حافظ ہے-
account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

Asad was beaten black and blue. All bruised, his arms/limbs were literally black and swollen. I asked what he was hit with and he said, ‘rifle buttstock’. What a country we live in !

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

28 مئی ہمیں نواز شریف کی اپنی مٹی سے وفا کی داستاں ہمیشہ سناتا رہے گا۔ خطے میں طاقت کے توازن کو برقرار رکھنا، پائیدار امن کی جانب ایک قدم تھا۔ پاکستان کا ایٹمی پروگرام جارحیت نہیں بلکہ بقا کا نشان بن گیا اور ہمیں فخر ہے کہ اس عظیم کام کے لئے اللّہ تعالیٰ نے نواز شریف کو چنا۔

account_circle
Shama Junejo(@ShamaJunejo) 's Twitter Profile Photo

اسد طور کو تو لڑکی کے بھائیوں نے مارا، لیکن حامد میر کو کیپیٹل ٹاک پر کس نے بین کیا ہے؟

account_circle
محمد لطیف ستی بحرین(@LatifDeewana) 's Twitter Profile Photo

بڑی خبر سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کو اپنی بہو نے جوتیاں سے مارا ھے منہ پر زخم علاج جاری ہے

account_circle
Ahsan Iqbal(@betterpakistan) 's Twitter Profile Photo

رائیزنگ پاکستان سے سلائیڈنگ پاکستان کا سفر

نہ آسماں سے نہ دشمن کے زور و زر سے ہوا
یہ معجزہ تو مرے دستِ بے ہُنر سے ہوا

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ قیادت کی صحافی اسد طور کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلیے انکی رہائشگاہ آمد

account_circle