كشميري(@1zAbu) 's Twitter Profileg
كشميري

@1zAbu

follow back 200%

ID:1274049435207643136

calendar_today19-06-2020 18:42:12

3,5K Tweets

313 Followers

441 Following

Matikhan(@F_Sons_kp) 's Twitter Profile Photo

کیسے مسلمان ممالک ہیں یہ
👇
متحدہ عرب امارت نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔
جن سے جنگ کرکے خاتمہ کیا جاتا
مسلم ممالک کو ساتھ ملا کر, انہی کو نظر انداز کرکے اسرائیل کو تسلیم کرلیا گیا
انہی علاقوں سے ایک میں وقت صلاح الدین ایوبی, محمد بن قاسم, اٹھے تھے
مگر اب۔۔؟
افسوس

کیسے مسلمان ممالک ہیں یہ 👇 متحدہ عرب امارت نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا۔ جن سے جنگ کرکے خاتمہ کیا جاتا مسلم ممالک کو ساتھ ملا کر, انہی کو نظر انداز کرکے اسرائیل کو تسلیم کرلیا گیا انہی علاقوں سے ایک میں وقت صلاح الدین ایوبی, محمد بن قاسم, اٹھے تھے مگر اب۔۔؟ افسوس
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


ہری بھری یہ زمیں یہ چمن ہمارا ہے
دعا کروکہ سلامت وطن ہمارا ہے

ہمارے ساز وفا کی کھنک ہے پاکستان
چمن کے پھول ہیں ہم سب مہک ہے پاکستان

#PakIndependenceDay2020 ہری بھری یہ زمیں یہ چمن ہمارا ہے دعا کروکہ سلامت وطن ہمارا ہے ہمارے ساز وفا کی کھنک ہے پاکستان چمن کے پھول ہیں ہم سب مہک ہے پاکستان
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


 اے نگارِ وطن تو سلامت رہے
 مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم
 تو سلامت رہے

#PakIndependenceDay2020  اے نگارِ وطن تو سلامت رہے  مانگ تیری ستاروں سے بھر دیں گے ہم  تو سلامت رہے
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار
میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہء فن

#PakIndependenceDay2020 میرے محبوب وطن تجھ پہ اگر جاں ہو نثار میں یہ سمجھوں گا ٹھکانے لگا سرمایہء فن
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


اگرچہ ماہ اگست کے آغاز سے ہی
ساری قوم اس دن کوجوش وجذبےسے منانےکی تیاریاں شروع کر دیتی ہے
جس کانقطہ عروج تیرہ اگست کی رات سے 14 اگست کی رات تک رہتا ہے
ہرطرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار نظر آتی ہے

#PakIndependenceDay2020 اگرچہ ماہ اگست کے آغاز سے ہی ساری قوم اس دن کوجوش وجذبےسے منانےکی تیاریاں شروع کر دیتی ہے جس کانقطہ عروج تیرہ اگست کی رات سے 14 اگست کی رات تک رہتا ہے ہرطرف سبز ہلالی پرچموں کی بہار نظر آتی ہے
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo



میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا
اجاڑ دے مری مٹی کو دربدر کر دے

مری زمین مرا آخری حوالہ ہے
سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کر دے

#PakIndependenceDay2020 میں اپنے خواب سے کٹ کر جیوں تو میرے خدا اجاڑ دے مری مٹی کو دربدر کر دے مری زمین مرا آخری حوالہ ہے سو میں رہوں نہ رہوں اس کو بارور کر دے
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


خدا کرے کہ نہ خم ہو سروقار وطن
اوراس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو

ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال
کوئی ملول نہ ہو، کوئی خستہ حال نہ ہو

خدا کرے کہ میرے ا ک بھی ہم وطن کے لئے
حیات جرم نہ ہو، زندگی و بال نہ ہو
(احمد ندیم قاسمی)

#PakIndependenceDay2020 خدا کرے کہ نہ خم ہو سروقار وطن اوراس کے حسن کو تشویش ماہ و سال نہ ہو ہر ایک فرد ہو تہذیب و فن کا اوج کمال کوئی ملول نہ ہو، کوئی خستہ حال نہ ہو خدا کرے کہ میرے ا ک بھی ہم وطن کے لئے حیات جرم نہ ہو، زندگی و بال نہ ہو (احمد ندیم قاسمی)
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


اے مرے پاک وطن تجھ سے ہے حرمت اپنی
تیری بنیادوں کو خون شہداء نے سینچا
تیرے ہر ذرے میں سورج کی ضیائیں پیدا
تجھ سے روشن ہوا تاریخ کا گوشہ گوشہ
تیری خوشبو سے مہکتا ہے زمانہ سارا
دائم آباد ترے شہر کی ایک ایک گلی
اے میرے پاک وطن تجھ سے ہے حرمت اپنی

#PakIndependenceDay2020 اے مرے پاک وطن تجھ سے ہے حرمت اپنی تیری بنیادوں کو خون شہداء نے سینچا تیرے ہر ذرے میں سورج کی ضیائیں پیدا تجھ سے روشن ہوا تاریخ کا گوشہ گوشہ تیری خوشبو سے مہکتا ہے زمانہ سارا دائم آباد ترے شہر کی ایک ایک گلی اے میرے پاک وطن تجھ سے ہے حرمت اپنی
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo


آج دل دل پاکستان کو
ملک کا دوسرا قومی ترانہ سمجھا جاتا ہے۔
اس کی مقبولیت اج بھی قائم ہے

#PakIndependenceDay2020 آج دل دل پاکستان کو ملک کا دوسرا قومی ترانہ سمجھا جاتا ہے۔ اس کی مقبولیت اج بھی قائم ہے #سلام_پاکستان
account_circle
uzma(@_Abreeza) 's Twitter Profile Photo

دوسرا قومی ترانہ
دل دل پاکستان
1987 میں پاکستانی ٹیلی ویژن پر ایک گانا سنائی دیا
آواز، شاعری، موسیقی، اور ان سب سے بڑھ کر کچھ ایسا جوش و جذبہ ہے کہ ساری چیزیں مل کر ایسی کیمسٹری پیدا کرتی ہیں کہ یہ گانا ملک کے ہر دل میں دھڑکنے لگتا ہے

دوسرا قومی ترانہ دل دل پاکستان 1987 میں پاکستانی ٹیلی ویژن پر ایک گانا سنائی دیا آواز، شاعری، موسیقی، اور ان سب سے بڑھ کر کچھ ایسا جوش و جذبہ ہے کہ ساری چیزیں مل کر ایسی کیمسٹری پیدا کرتی ہیں کہ یہ گانا ملک کے ہر دل میں دھڑکنے لگتا ہے #PakIndependenceDay2020 #سلام_پاکستان
account_circle