طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profileg
طیب احساس ہی زندگی ھے

@2Abdevi

♥️ سے دل کو راہ ہوتی ھے

ID:1355714986467864584

calendar_today31-01-2021 03:10:37

72,6K Tweets

14,1K Followers

11,9K Following

طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر 🌺☕

ضروری نہیں کہ
انسان کچھ پاکرہی خوشی محسوس کرے
بعض اوقات
اللّٰه تعالیٰ کی خاطرکچھ چھوڑدینےسےبھی خوشی ملتی ہے
چاہےوہ بری عادات
یابرےخیالات ہوں
یااپنے ربّ کی مقررکی ہوئی حدودسےآگے نہ بڑھنا ہو
اس سےانسان کوایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح بخیر 🌺☕ ضروری نہیں کہ انسان کچھ پاکرہی خوشی محسوس کرے بعض اوقات اللّٰه تعالیٰ کی خاطرکچھ چھوڑدینےسےبھی خوشی ملتی ہے چاہےوہ بری عادات یابرےخیالات ہوں یااپنے ربّ کی مقررکی ہوئی حدودسےآگے نہ بڑھنا ہو اس سےانسان کوایمان کی حلاوت محسوس ہوتی ہے
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم
اپنی آنکھیں تیری دہلیز پر چھوڑ آئے ہیں
،

سخت مشکل تھا تیرے در سے پلٹنا سو ہم اپنی آنکھیں تیری دہلیز پر چھوڑ آئے ہیں ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونا
یہ الگ بات کہ ممکن نہیں ایسا ہونا

تجھ سےدوری میں بھی خوش رہتاہوں پہلے کیطرح
بس کسی وقت برا لگتا ہے تنہا ہونا

یوں میری یادمیں محفوظ ہیں تیرےخد و خال
جس طرح دل میں کسی شے کی تمنا ہونا
،

خیر اوروں نے بھی چاہا تو ہے تجھ سا ہونا یہ الگ بات کہ ممکن نہیں ایسا ہونا تجھ سےدوری میں بھی خوش رہتاہوں پہلے کیطرح بس کسی وقت برا لگتا ہے تنہا ہونا یوں میری یادمیں محفوظ ہیں تیرےخد و خال جس طرح دل میں کسی شے کی تمنا ہونا ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ
تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد
،

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ تو کسی روز میرے گھر میں اتر شام کے بعد ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

ذندگی
وقت کےبےکراں بہاؤکی
ایک لمحےکی
مسافت میں
صدی کےکونےکھدرےمیں
کسی اجنبی مجسمےسے
ناآسودہ تمناؤں کا انبارہے
اور ہاں
نجانےکتنی آوازوں کاشور
صبح کی ہوا میں
مجھےجگانےکےلیے
رات کےپہلوسےنکل آیاہے
کون جانے
دکھ کی دلدل کےنیچے
قیدخانوں کےفرش کارنگ کیاہے؟

ملک تجمل
@humayun_rizv

ذندگی وقت کےبےکراں بہاؤکی ایک لمحےکی مسافت میں صدی کےکونےکھدرےمیں کسی اجنبی مجسمےسے ناآسودہ تمناؤں کا انبارہے اور ہاں نجانےکتنی آوازوں کاشور صبح کی ہوا میں مجھےجگانےکےلیے رات کےپہلوسےنکل آیاہے کون جانے دکھ کی دلدل کےنیچے قیدخانوں کےفرش کارنگ کیاہے؟ @MalikTajammal5 @humayun_rizv
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل
دعا میں اول و آخر درودشریف
اور پھر اللہ رب العزت کی تعریف
کہ
اللہ تعالی کا کوئی شریک نہیں
پھر اپنی عاجزی و انکساری
بالکل اسی طرح جیسے کوئی معصوم بچہ
رو رو کر اپنی ماں سے اپنی ضد منواتا ھے
بیشک وہ کریم قبول کرنے والا

شام بخیر 🌺☕

جی بالکل دعا میں اول و آخر درودشریف اور پھر اللہ رب العزت کی تعریف کہ اللہ تعالی کا کوئی شریک نہیں پھر اپنی عاجزی و انکساری بالکل اسی طرح جیسے کوئی معصوم بچہ رو رو کر اپنی ماں سے اپنی ضد منواتا ھے بیشک وہ کریم قبول کرنے والا شام بخیر 🌺☕
account_circle
قرآن میری زندگی(@QuranMyriZindgi) 's Twitter Profile Photo

حسرت ہے ان پرکٹے پرندوں کی خواہش پہ
جو پنجرہ کھلا ہونے کے باوجود بھی اُڑ نہ پائیں

🦜🦜🦜

account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

جی بالکل آپ نے
ایک بہت بڑے دینی مسئلے کی طرف
نشان دہی کی ھے
جزاکم اللہ خیراً کثیرا 🌺

account_circle
‏༆🌿 ہــریــرہ 💘‏༆(@chaudryhurraira) 's Twitter Profile Photo

ایک وقت تھا جب میں علماء دین کے واعظ بڑے شوق سے سنتی تھی ہر مکتبہ فکر کے عالم کو توجہ سے سنا تو پتا چلا کہ یہ لوگ انسان اور انسانیت پہ تو بات ہی نہیں کرتے ان کے بیانات سن کے انسان کیا سیکھتا ہے ؟
شر ، نفرت، اختلافات ، خود کو برتر سمجھنا دوجے کو حقیر ، بدزبانی اور اشتعال

ایک وقت تھا جب میں علماء دین کے واعظ بڑے شوق سے سنتی تھی ہر مکتبہ فکر کے عالم کو توجہ سے سنا تو پتا چلا کہ یہ لوگ انسان اور انسانیت پہ تو بات ہی نہیں کرتے ان کے بیانات سن کے انسان کیا سیکھتا ہے ؟ شر ، نفرت، اختلافات ، خود کو برتر سمجھنا دوجے کو حقیر ، بدزبانی اور اشتعال
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صباح الخیر ☕
جمعہ مبارک 🕋

آللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے تو
روٹی نہیں چھینتا
بلکہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے
یا اللہ ہم سب سے راضی ہو جا
ہم سے درگزر فرما
ہم خطا کاروں میں سے ہیں
ہم پہ رحم فرما
آمین یارب العرش الکریم 🕋🌹
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صباح الخیر ☕ جمعہ مبارک 🕋 آللہ تعالیٰ ناراض ہو جائے تو روٹی نہیں چھینتا بلکہ سجدے کی توفیق چھین لیتا ہے یا اللہ ہم سب سے راضی ہو جا ہم سے درگزر فرما ہم خطا کاروں میں سے ہیں ہم پہ رحم فرما آمین یارب العرش الکریم 🕋🌹 صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

اگر کہانی کو تمہارا متبادل مل جائے ۔۔!!!
تو کہانی تمہارے ساتھ اتنی
بے حس ہو جاتی ہے۔۔!! کہ
تمہیں خود ہی کہانی سے نکلنا پڑ جاتا ہے ۔۔!! شاید ہی ایسا کوئی کردار
جس کا متبادل نہیں ہوتا ہے۔۔!!!
،

اگر کہانی کو تمہارا متبادل مل جائے ۔۔!!! تو کہانی تمہارے ساتھ اتنی بے حس ہو جاتی ہے۔۔!! کہ تمہیں خود ہی کہانی سے نکلنا پڑ جاتا ہے ۔۔!! شاید ہی ایسا کوئی کردار جس کا متبادل نہیں ہوتا ہے۔۔!!! ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے.!
کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا
،

ترکِ اُلفت کی اذیت بھی نزع جیسی ہے.! کتنا مُشکل ہے مُحبت سے گُریزاں ہونا ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

صبح کی ہوا ، تجھ کو وہ ملے تو کہہ دینا
شام کی منڈیروں پر ہم دٸیے جلاٸیں گے

،

صبح کی ہوا ، تجھ کو وہ ملے تو کہہ دینا شام کی منڈیروں پر ہم دٸیے جلاٸیں گے ،
account_circle
طیب احساس ہی زندگی ھے(@2Abdevi) 's Twitter Profile Photo

یوں حسرتوں کےداغ محبت میں دھو لیے
خوددل سےدل کی بات کہی اور رو لیے

گھرسےچلےتھےہم توخوشی کی تلاش میں
غم راہ میں کھڑےتھےوہی ساتھ ہو لیے

مرجھاچکاہےپھر بھی یہ دل پھول ہی تو ہے
اب آپکی خوشی اسےکانٹوں میں تولیے

ہونٹوں کو سی چکےتو زمانےنےیہ کہا
یوں چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولئے

یوں حسرتوں کےداغ محبت میں دھو لیے خوددل سےدل کی بات کہی اور رو لیے گھرسےچلےتھےہم توخوشی کی تلاش میں غم راہ میں کھڑےتھےوہی ساتھ ہو لیے مرجھاچکاہےپھر بھی یہ دل پھول ہی تو ہے اب آپکی خوشی اسےکانٹوں میں تولیے ہونٹوں کو سی چکےتو زمانےنےیہ کہا یوں چپ سی کیوں لگی ہے اجی کچھ تو بولئے
account_circle