Nadeem Akram
@5N125
#Love_Pakistan #Love_PakArmy_Soldiers #Love_Imrankhan Backup I’d @deemi787
ID:1324681274
03-04-2013 14:10:59
105,0K Tweets
10,2K Followers
7,8K Following
Follow People
۹ مئی ایک فالس فلیگ آپریشن تھا جس کی آڑھ میں طاقتور شخصیات کا جتنا غصہ تھا عمران خان اور عوام پر، وہ ظلم اور فسطائیت کے ذریعے نکالا گیا۔ اس google drive میں ہم نے #May9th_FalseFlag کے ثبوت جمع کیے ہیں۔ آپ download کر کے اس کو استعمال کر سکتے ہیں- drive.google.com/drive/folders/…
یوں نہیں تھا کہ ہم عوام نے کبھی ادارے کو واقعی کوئی آفاقی حقیقت سمجھا تھا۔ ہم جانتے تھے خامیاں اور کوتاہیاں ہیں۔ کوئی کوئی طریقہ بھی غلط ہے، “کوئی کوئی”، ہاں کہیں کہیں ذیادتی بھی کرجاتے ہیں “مگر وہ ا س لیے کہ ان کی ٹریننگ اس سب کے لیے تھوڑا ہی ہوئی ہے” وہ تو مجبوری میں انہیں ایسے…
9 مئی بلاشبہ پاکستان کی تاریخ کے سیاہ ترین دنوں میں سے ایک تھا جب قوم کے ہردلعزیز لیڈر کی توہین کر کے انہیں کورٹ کے اندر سے اغوا کیا گیا۔ قوم یہ ظلم کبھی فراموش نہیں کرے گی!
#May9th_FalseFlag
9 مئی کی آزادانہ تحقیقات سے وہی بھاگ رہا ہے جس کو پتا ہے کہ جس دن تحقیقات ہوں گی، فالس فلیگ آپریشن کے اصل کردار بے نقاب ہو جائیں گے!
#May9th_FalseFlag
#مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو
مجھے ۔۔۔۔۔۔ اللہ پر بھروسہ ہے انشاءاللہ ہمارا کپتان جلد رہا ہوگا ہماری ٹیم اسی جذبے سے کام کرتی رہے گی پہلے کی طرح۔
#شاہینز_کا_پہلا_کامیاب_سال
Shaheens of Kaptaan
کہانی 9 مئی سے شروع نہیں ہوتی۔۔۔
رجیم چینج آپریشن کے بعد تحریک انصاف پر ڈھائے جانے والے مظالم کی داستان:
#May9th_FalseFlag