saifullah (@7826Saif )

saifullah

Tweets 3,5K
Followers 171
Following 918
Account created 05-06-2014 06:44:35
ID 2547556387

Twitter Web App : ABOUT – Hammad Safi hammadsafi.com/about/#.XwbqCH…

Twitter Web App : رسول اللہ ﷺکی دعا:
”اے اللہ! میں تیری پناہ مانگتا ہوں بخل سے
میں تیری پناہ مانگتا ہوں بزدلی سے
میں تیری پناہ مانگتا ہوں اس سے کہ ناکارہ عمر میں پہنچا دیا جاؤں
میں تیری پناہ مانگتا ہوں دنیا کی آزمائش سے
اور میں تیری پناہ مانگتا ہوں قبر کے عذاب سے۔“
(بخاری، ۶۳۷۰)

Twitter Web App : دوسال سے زیادہ گزر چکے کلبھوشن تو دور عافیہ صدیقی کا نام تک کبھی نہیں لیا پیارے نے.

Twitter Web App : Telenor Pakistan joins hands with PRCS with a contribution of PKR 61 million in support of COVID-19 Relief Efforts techjuice.pk/telenor-pakist…

Twitter Web App : پاکستان کی ڈرون ٹیکنالوجی دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی ہے، زرعی ڈرون کی تیاری اہم سنگ میل ہو گا اس کیلئے ابتدائ تیاری شروع کر دی ہے twitter.com/AbdulqadirARY/…

Twitter Web App : علی زیدی کی طرف سے JIT جاری کیا جانا انتہائ سنگین الزامات کو جنم دیتا ہے، اگر حتمی طور پر علی زیدی کا دعویٰ صحیح نکلا (جو کوئ وجہ نہیں صحیح نہ نکلے)یہ سندہ کے وزیراعلیٰ، چیف سیکرٹری اورکابینہ اراکین کیخلاف سرکاری ریکارڈ میں ردو بدل اور دیگر سنگین فوجداری مقدمات کا پیش خیمہ ہو گا

Twitter Web App : کرونا کو افواہ ڈالر گیم اور ذہر کے ٹیکے والی کہانیاں سمھجنے والو۔۔ یہ تصویر میں وی سی نشتر میڈیکل یونیورسٹی کمال پاشا صاحب ہیں جو ایک مانے ہوئے سرجن ہیں آج اس کرونا کی وجہ سے وینٹیلیٹر پر ہیں۔۔ان کو بھی کسی نے ذہر کا ٹیکہ لگایا ہوگا؟
خدا را احتیاط کریں

Twitter Web App : السلام علیکم و رحمتہ الله و برکاتہ...

رَبَّنَا افْتَحْ بَيْنَنَا وَبَيْنَ قَوْمِنَا بِالْحَقِّ وَأَنتَ خَيْرُ الْفَاتِحِينَ...آمین

صبحکم اللہ بالخیر