راشدحسين(@7vPZAhdwFYcyI0P) 's Twitter Profileg
راشدحسين

@7vPZAhdwFYcyI0P

ID:1306148377441251328

calendar_today16-09-2020 08:31:12

6,8K Tweets

279 Followers

317 Following

🇵🇰🇵🇸 SAAM_BUTT 🇦🇪🇵🇸(@SMButt62) 's Twitter Profile Photo

اَللّٰھُمَّ صَلِّی عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماَصَلَّيتَ عَلٰی اِبْرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ-اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکتَ عَلٰی اِبرَاھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبرَاھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@TahirMughalPml1) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کا اردوترجمہ آگیا ھے اس میں بھی ہم ھی چور نکلے ہیں ۔۔
🤣😜🤣

خان صاحب ٹرانسپیرنسی کی رپورٹ کا اردوترجمہ آگیا ھے اس میں بھی ہم ھی چور نکلے ہیں ۔۔ 🤣😜🤣
account_circle
Ch Talib Jutt(@ChTalib227) 's Twitter Profile Photo

نیازی کو صادق و آمین کا سرٹیفکیٹ دینے والے جعلی اور قانون شکن ججو
اب دیکھو کہ کرپٹ کون ہے اور ایماندار کون ہے 👇👇👇

نیازی کو صادق و آمین کا سرٹیفکیٹ دینے والے جعلی اور قانون شکن ججو اب دیکھو کہ کرپٹ کون ہے اور ایماندار کون ہے 👇👇👇
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

بنی گالہ جو چند دن پہلے 12لاکھ میں ریگولرائز ہوسکتا ہے تو پھر ہمارا گھر جو پہلے ہی ریگولرائز تھا اسکو کس قانون کے تحت گرایا گیا

ہم نے سرکاری فنڈ سے اپنی بہنوں کو سلائی مشینیں نہیں لے کر دیں
افضل کھوکھر

account_circle
Hafiz Umar 🐅(@HafiizUmar) 's Twitter Profile Photo

❤️اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ
اَللّٰھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُ❤️

account_circle
Raza Ahmed Raja(@RazaAKhan87) 's Twitter Profile Photo

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَاصَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَّعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَابَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌمَجِيد

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@TahirMughalPml1) 's Twitter Profile Photo

ایتھے رکھ
مافیا مٹھو اور قمر باجوہ کی یاد گار سیلفی، ذرائع کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں

ایتھے رکھ مافیا مٹھو اور قمر باجوہ کی یاد گار سیلفی، ذرائع کا شکریہ ادا کرنا نہ بھولیں #مٹھو
account_circle
Zeeshan Malik(@ZeshanMalick) 's Twitter Profile Photo

منافقت کی انتہا اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کل تک جو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے لمبے چوڑے لیکچر جھاڑ رہا تھا آج جب اپنا کٹھا چٹھا کھل کے سامنے آیا ہے تو کہتا ہے میں نے رپورٹ ہی نہیں پڑھی

منافقت کی انتہا اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی کل تک جو ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا خیر مقدم کرتے ہوئے لمبے چوڑے لیکچر جھاڑ رہا تھا آج جب اپنا کٹھا چٹھا کھل کے سامنے آیا ہے تو کہتا ہے میں نے رپورٹ ہی نہیں پڑھی
account_circle
Bushra PMLN(@BushraPmln) 's Twitter Profile Photo

حکومت کا جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں اپنی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل بنانے پر غور

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

میں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی لیکن مجھے میرے خیراتی مشیر شہباز گل نے بتایا کہ میری حکومت کا نہیں گزشتہ حکومت کا ڈیٹا لیا گیا۔۔۔دونوں ہی جاہل اور بیوقوف ہیں۔۔۔

account_circle
🇵🇰F.Waجid خan🇵🇰(@FWK034) 's Twitter Profile Photo

استاد شاگرد سے 'لینے کے دینے پڑ جانا 'کی تشریح کریں
شاگرد ۔ نیب نواز شریف خاندان کے 15 کروڑ کے فلیٹ ڈھونڈتے ڈھونڈتے 4 ارب 58 کروڑ جرمانہ دے آیا 😂😂

account_circle
Hina Parvez Butt(@hinaparvezbutt) 's Twitter Profile Photo

مجھے آج جان کر بہت افسوس ہوا کہ ایک خاتون رکن اسمبلی نے گھر میں ایک کم سن ملازمہ رکھی ہوئی ہے جو اسکا بیگ اٹھاتی اور اسکو جوتا پہناتی ہے۔ کیا ہم اتنے کاہل اور سست ہوچکے ہیں کہ اپنا جوتا تک نہیں پہن سکتے۔ خدارا بچوں پر رحم کرو، ان سے اپنے بیگ نہیں، سکول بیگ اٹھواؤ

account_circle
Geo News Urdu(@geonews_urdu) 's Twitter Profile Photo

میں نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ نہیں پڑھی،وزیر اعظم عمران خان

account_circle
Tahir Mughal Pmln(@TahirMughalPml1) 's Twitter Profile Photo

مانتا ہوں کہ خان کی حکومت نے پاکستان کی بنیادیں ہلا دی ہیں لیکن سب سے بڑی کامیابی یہ ھے کہ قوم کو پتا چل گیا کہ کرپٹ اور مافیا کون لوگ ھیں ۔۔۔

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

برطانوی جنرل کو بیٹے کی زائد فیس ادا کرنے پہ نوکری سے نکال دیاگیا ہسپانوی جنرل کو ویکسین چھیتی لگوانے پہ نوکری سے کڈ دیا گیا آرمینین آرمی چیف کوروناقوانین خلاف ورزی پہ نوکری سے برخاست کردیا جبکہ ہم باجوہ صاحب کے فرنٹ مین قبضہ مافیا کنگ”مٹھو”سےصرف سوال پوچھنے کی گستاخی نہیں کرسکتے

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف کی بھارت میں بھی سرمایہ کاری اور کاروبار ہیں:یوتھیا الزام
یہ جو جرم لمحہ موجود میں کررہے ہوتے ہیں اس کا الزام دوسروں پر لگارہے ہوتے ہیں: قول بقلم خود
اب شوکت خانم کی بھارت میں سرمایہ کاری نکلنے والی ہیں: ڈپٹی جاشوش ☺️

account_circle
Gharidah Farooqi (T.I.)(@GFarooqi) 's Twitter Profile Photo

ایک بار پھر عوام پر پٹرول بم گرانے کی تیاریاں! ابھی پچھلے اضافے کو ہی عوام سہہ نہیں سکی اور اگلے اضافے کی سمری تیار۔۔ 12روپے اضافے کی سفارش؛ جس میں “صرف” تین چار روپے بڑھا کر ایک بار پھر عوام پر “احسان” کیا جائیگا۔ گھبرانا نہیں ہے۔۔۔

account_circle