Pmln Sahiwal(@96_6Rswl) 's Twitter Profileg
Pmln Sahiwal

@96_6Rswl

NA-142

ID:373468337

calendar_today14-09-2011 16:44:48

34,2K تغريدات

1,6K متابعون

613 التالية

Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profile Photo

💚
🩵ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ🩵

السلام علیکم🌺
صبح الخير🌺

﷽ 💚#خاتم_النبیین_محمدﷺ 🩵ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ🩵 السلام علیکم🌺 صبح الخير🌺
account_circle
Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profile Photo

﴿ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴾🕋

﴿ حَسْبِيَ اللَّهُ لَا إِلَٰهَ إِلَّا هُوَ ۖ عَلَيْهِ تَوَكَّلْتُ ۖ وَهُوَ رَبُّ الْعَرْشِ الْعَظِيمِ ﴾🕋
account_circle
Mian Saleem(@Swl_96) 's Twitter Profile Photo

🕋اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ

كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ

إنكَ حميدٌ مجيدٌ

اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ

كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ

إنكَ حميدٌ مجيدٌ🩵

🕋اللهمَّ صلِّ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما صلَّيتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ اللهمَّ بارِكْ على محمدٍ ، وعلى آلِ محمدٍ كما باركتَ على إبراهيمَ ، وعلى آلِ إبراهيمَ إنكَ حميدٌ مجيدٌ🩵
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

صبح بخیر پاکستان
وزیر اعلی پنجاب مریم صاحبہ اج پھر پولیس کی یونیفارم میں 💖💞💚

صبح بخیر پاکستان وزیر اعلی پنجاب مریم صاحبہ اج پھر پولیس کی یونیفارم میں 💖💞💚
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کی جیلوں میں قیدیوں کا انوکھا اقدام
پنجاب کی جیلوں میں بند قیدیوں نے مطالبہ ہے کہ
ہمیں بھی عمران خان ان کی اہلیہ اور شاہ محمود قریشی کے مساوی سہولیات فراہم کریں
مجرم عمران خان و دیگر کو ایک دن میں وکلاء ساتھ 6 بار ملاقات کی اجازت ہے ایسی سہولیات ہمیں بھی دی جائے، مطالبہ

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

محمد ہمارے بڑی شان والے❤️ صلوا_عليه_وسلموا_تسليما💚

جمعہ مبارک 🌺

محمد ہمارے بڑی شان والے❤️ صلوا_عليه_وسلموا_تسليما💚 جمعہ مبارک 🌺
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

انسانی سمگلنگ میں ملوث مجرم کو مجموعی طور 60 سال قید بامشقت اور 42 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کی سزا

محمد ممتاز نامی مجرم کو انسانی سمگلنگ کا جرم ثابت ہونے پر سزا سنائی گئی

معزز عدالت نے سپرٹینڈنٹ سنٹرل جیل گوجرانوالہ کو فیصلہ پہ عملدرآمد کے احکامات جاری کیے..

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ نون والو نواز شریف کے ببر شیر و ببر شیرنیوں اپ کو قسم ہے پروردگار کی جس نے ہم سب کو پیدا کیا ہے
اپ کس کے لیے میاں نواز شریف اور مسلم لیگ کو سپورٹ کر رہے ہیں مجھے تو اج تک مسلم لیگ نون اور میاں نواز شریف کی پارٹی سے کوئی فائدہ حاصل نہیں ہوا۔۔
پلیز کمنٹ ضرور کریں

account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

پوچھنا یہ تھا کہ پنجاب میں مسلم لیگ نون کی حکومت تو قائم ہو گئی کیا ساہیوال کے لوگوں کے حالات بہتر ہوئے کیا لوگوں سے کیے گئے وعدے پورے ہوئے ہمارا گاؤں تو 10 سال سے خستہ حالی کا شکار ہے نہ ہمیں مسلم لیگ سے کوئی سپورٹ ملی نہ پی ٹی ائی سے ہمیں تو ایک ہی سکے کے دو رخ نظر ارہے ہیں

اج پارلیمنٹ میں خواجہ اصف کا چھکا گیند جنرل ایوب کی قبر سے ہوتی ہوئی عمر ایوب کے گھر کی چھت کے پار کر گئی🙃🫣😇👏

اج پارلیمنٹ میں خواجہ اصف کا چھکا گیند جنرل ایوب کی قبر سے ہوتی ہوئی عمر ایوب کے گھر کی چھت کے پار کر گئی🙃🫣😇👏
account_circle
💖نازیہ چودھری 💖(@NSC__01) 's Twitter Profile Photo

انسان کی سب سے بڑی دشمن غربت ہے
بھوک وہ واحد مذہب ہے...؟،
جو شیعوں کی نیاز۔۔
سُنیوں کا عُرس۔۔
وہابیوں کی خیرات۔۔
ہندوؤں کا پرساد۔۔
اور صوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتی۔۔
یا رب اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین ثم آمین

انسان کی سب سے بڑی دشمن غربت ہے بھوک وہ واحد مذہب ہے...؟، جو شیعوں کی نیاز۔۔ سُنیوں کا عُرس۔۔ وہابیوں کی خیرات۔۔ ہندوؤں کا پرساد۔۔ اور صوفیوں کا لنگر کھانے سے نہیں روکتی۔۔ یا رب اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا آمین ثم آمین
account_circle