Ch Ahmad Raza(@999Ahmadraza) 's Twitter Profileg
Ch Ahmad Raza

@999Ahmadraza

🇩🇪 Germany 🇩🇪

ID:1301409793815588864

calendar_today03-09-2020 06:40:59

3,3K Tweets

428 Followers

994 Following

Ch Ahmad Raza(@999Ahmadraza) 's Twitter Profile Photo

ابھی رمضان شروع ہونے میں کچھ دن باقی ہیں لیکن آلو، پیاز، ٹماٹر سمیت تمام سبزیوں کے ریٹ ڈبل ہو رھے ہیں اس پروفیشن سے ریلئیٹڈ تمام چھوٹے سے بڑا تاجر اس میں اپنا حصہ ڈال رہا ھے،
وزیراعلی پنجاب سے درخواست ھے اس مسئلے پر خصوصی توجہ دیں
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

account_circle
Lt Gen Asif Ghafoor Fans (Official)(@AGFanOff) 's Twitter Profile Photo

اس وطن کیلئے 80 ہزار سے زائد جوانوں نے جانیں قربان کی ہیں تو کیا ان کے خاندان نہیں ہیں؟
جنرل آصف غفور نے خوب کہا ہمارا دل نہیں کرتا کوئی بھی مسنگ ہو لیکن فوج کی یہ ذاتی جنگ نہیں بلکہ ملک و قوم کے بقا و دفاع کی جنگ ہے.
جنرل آصف غفور مسنگ پرسنز کی اصلیت بتاتے ہوئے.

account_circle
Ch Ahmad Raza(@999Ahmadraza) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ: میاں نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں بری

بہت بڑی خبر، بہت بڑا فیصلہ
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

بریکنگ: میاں نواز شریف ایون فیلڈ ریفرنس کیس میں بری بہت بڑی خبر، بہت بڑا فیصلہ @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
account_circle