Noaman Khattak 🇦🇺🇵🇰🔫
@A1980Noaman
Highly Explosive 🧨 for Patwaries. U’ ll be burnt 🥵 خان مُرشد اور میں ُمرید Nature ⛰️🌳 Pets 🐕 🐈 🦜, Wildlife 🦅🐍🦘🦁🪵🌳🏕️Super Bikes 🏍️ & Guns 🔫
ID:1514261555332120577
13-04-2022 15:19:22
72,4K Tweets
1,4K Followers
419 Following
ضلع جہلم میں رہنما تحریک انصاف ذیشان حیدر کی قیادت میں عوام کی جانب سے 9 مئی فالز فلیگ آپریشن اور عوامی مینڈیٹ پر ڈاکے کے خلاف احتجاج کا آغاز۔
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
وہاڑی: پارٹی قیادت کی ہدایت پر آج 9 مئی کو بانی چیئرمین کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ریلی نکالی گئی، جس میں پارٹی عہدیداروں سمیت کثیر تعداد میں کارکنان نے شرکت کی۔
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
اس میں کوئی شک نہیں کہ 9 مئی ایک سازش تھی اور اب یہ سازش بے نقاب بھی ہو چکی ہے، یہ انہیں لوگوں نے کروائی جس کو اس کا فائدہ ہوا
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
عمران خان کی مقبولیت تو 10 اپریل 2022 کو ہی ثابت ہو گئی تھی جس میں ہر گزرتے دن کے ساتھ اضافہ ہوتا چلا گیا اور 8 فروری 2024 کو عوام نے اس پر مہر لگا دی۔ فارم 47 جیسے جعلی اعدادوشمار سے آپ قوم کو بیوقوف کب تک بنائیں گے؟
#May9th_FalseFlag
#نو_مئی_بہانہ_PTI_نشانہ
پاکستان کی تاریخ یہ کبھی نہیں بھولے گی کہ کس طرح قوم کے محافظوں نے اپنی ہی قوم پر جبر کے پہاڑ ڈھائے۔
#نو_مئی_یوم_فسطائیت
۹میُ
😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
آپنے یہ والی 😭 ایموجی ۲۰ بار ڈال کر
ریپلاے اور فوروڈ کرنا ہے
ورنہ
آپکے گھر ویگو ڈلا آیا آیا
پھر نہ کہنا کہ بتایا نہیں تھا
#ReleaseImranKhan #مفاہمت_نہیں_مزاحمت_کرو #May9th_FalseFlag
آپ نے اپنی پلاننگ کی ہوئی ہے اور یہاں قوم کا کوئی اور ہی پلان ہے۔۔۔ آپ کچھ بھی کر لیں آپ عوام کا مقابلہ نہیں کر سکیں گے
#معافی_آپ_مانگیں