AkbaR KhaN(@AAK_0905) 's Twitter Profileg
AkbaR KhaN

@AAK_0905

A Sadhoo.....A Rice Exporter....
Love & Respect Can Win The World.

#IKsFrontLine
#محبت مافیہ
#خان گروپ

ID:3265900424

calendar_today02-07-2015 09:13:08

100,1K Tweets

11,8K Followers

11,0K Following

PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

کون سا آئین اور قانون عدالت پر حملہ کر کے توڑ پھوڑ کرنے اور ایک ایسے شخص کو گرفتار کرنے کی اجازت دیتا ہے جس نے خود کو قانون کے سامنے پیش کر رکھا ہو؟ کون ہے وہ جس نے پیرا ملٹری کے اہلکاروں کو آئین اور قانون توڑنے کا حکم دیا؟

account_circle
jookeerrr🇵🇰(@jokkeerrr2) 's Twitter Profile Photo

9 مئی 9 مئی
یہ تھا اصل 9 مئی جب مرد پولیس اہلکاروں نے قوم کی نہتی بیٹیوں کو گھسیٹ کر گرفتار کیا تشدد کیا کپڑے پھاڑے

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

رہنما تحریک انصاف لاہور علی رشید کو 9 مئی کے بوگس کیس میں ضمانت پر ہونے کے باوجود پولیس کی جانب سے اغواء کی کوشش؛ علی رشید پر بہیمانہ تشدد۔

account_circle
Salar Sultanzai(@MeFixerr) 's Twitter Profile Photo

چمن دھرنے میں نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید شہری کی لاش کے پاس اسکا معصوم بچہ حیران پریشان کھڑا ہے۔ اس بچے کو ہم ایک لاکھ مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے بھی واپس قومی دائرے میں نہیں لاسکتے۔

چمن دھرنے میں نہتے شہریوں پر فائرنگ کے نتیجے میں شہید شہری کی لاش کے پاس اسکا معصوم بچہ حیران پریشان کھڑا ہے۔ اس بچے کو ہم ایک لاکھ مطالعہ پاکستان کی کتابوں سے بھی واپس قومی دائرے میں نہیں لاسکتے۔
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

آرمی چیف نے کہا کہ ہمیں اپنی آئینی حدود کا معلوم ہے صرف معلوم ہونا کافی نہیں بلکہ اس پر عمل کرنا بھی ضروری ہے ۔۔۔۔۔۔ امیر جماعت اسلامی کی میڈیا ٹاک

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

جس تھانے میں مجھے رکھا گیا وہاں ایک جسم فروش لڑکی کو زبردستی پکڑ کر لایا گیا اور ہر پولیس والا اپنی حوس بجاتا رہا ۔۔۔۔ کھاتا پورا کرنے کیلئے پولیس کسی کو بھی پکڑ کر اسکو مار مار کر زبردستی اس سے منواتی تھی ۔۔۔۔

ایڈوکیٹ عبدالمتین

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ ٹِک ٹاک ویڈیوز ہیں جِن کو دیکھ کر دُنیا اسرائیل سے مُنحرف ہوئ ہے۔۔۔۔۔۔۔

شیئر کریں اور ایک عدد لعنت بھیجنا مت بھولیں صیہونیت اور اسرائیل پر۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ کے اہم ریمارکس !

پہلی بار ایسا ہوا کہ ایک بڑی سیاسی جماعت کو انتخابی نشان سے محروم کر دیا گیا ! قانون میں کہاں لکھا ہے انتخابی نشان نہ ملنے پر وہ بطور سیاسی جماعت انتخابات میں حصہ نہیں لے سکتی؟ایک بات تو طے ہے جس جماعت کی جتنی نمائندگی ہے اتنی ہی مخصوص نشستیں…

account_circle
Naya Pakistan(@Naya__Pakistan_) 's Twitter Profile Photo

میں آگ کا دریا پار کر کے بنی ہوں وزیر اعلیٰ۔۔۔وہ کون سا آگ کا دریا ہے ہمیں بھی بتائیں۔۔۔

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز
شیر افضل مروت کا بڑا انکشاف
شہباز حکومت نے ایران اور افغانستان کے خلاف امریکہ کو 2 اڈے فراہم کیے ہیں

account_circle
Khalissee(@Kahlissee) 's Twitter Profile Photo

BREAKING: This isn't footage from an apocalyptic movie.

This is happening NOW in the US.

Police are using tear gas and rubber bullets on students at the University of South Florida.

account_circle
Ather Kazmi(@2Kazmi) 's Twitter Profile Photo

علی امین گنڈا پور کی حکومت کی ناک کےنیچے سےتحریک انصاف کےکارکن اغوا ہو رہے ہیں،وہ پولیس افسران جنھوں نےتحریک انصاف کے کارکنان یہاں تک کہ خواتین رہنماؤں کے خلاف کاروائیاں کیں،علی امین انھیں شیلڈز دےرہے ہیں۔عمران خان کی مرضی کے خلاف ٹکٹ دیے،باجوڑ کی سٹیں ہارے۔اہم تفصیلات

account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

اس ویڈیو کو وائرل کریں ۔۔۔

عمران خان نے خود پورے پاکستان سے کسانوں کو بلایا اور انکی بات سنی ۔۔۔۔

جبکہ آج کسانوں کو اپنا حق مانگنے پے جیلوں میں ڈالا جا رہا ۔۔۔

account_circle
Mir Mohammad Alikhan(@MirMAKOfficial) 's Twitter Profile Photo

امریکہ کی وہ 89 یونیورسٹیز جہاں نوجوان فلسطین کے لئیے احتجاجی ڈیرے لگاۓ بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔

یہ امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ امریکی فلسطین کے حق میں اٗٹھ کھڑے ہُوۓ ہیں۔

واہ۔ اللہ تیری شان۔

امریکہ کی وہ 89 یونیورسٹیز جہاں نوجوان فلسطین کے لئیے احتجاجی ڈیرے لگاۓ بیٹھے ہیں۔۔۔۔۔۔ یہ امریکہ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہوا ہے کہ امریکی فلسطین کے حق میں اٗٹھ کھڑے ہُوۓ ہیں۔ واہ۔ اللہ تیری شان۔
account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

طیبہ راجہ کو بالوں سے پکڑ کر گھسیٹا گیا کیا ہماری ماؤں بہنوں کی عزت نہیں پی ڈی ایم سے کہوں گا خدانخواستہ کل آپ کی ماؤں بہنوں پر یہ وقت آ سکتا ہے ۔چیف جسٹس سے پوچھنا چاہتا ہوں کیا صنم جاوید اور عالیہ حمزہ سپر ویمن ہیں دو گھنٹے کے اندر اندر میانوالی سے لاہور گئیں۔ خالد خورشید

account_circle