Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا
اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

کلمے میں نام جوڑ کر رب نے بتا دیا
اس پوری کائنات میں افضل حضور ﷺ ہیں

صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم ♥️
account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ...

نصیب تو اس مٹی کے تھے جو ہر وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے قدم چومتی تھی

صلی اللہ علیہ والہ وسلم ♥️

تُو وہ جس کا ذکر صحیفے کی نعمتوں میں ہوا
اور ہم 'والعصر' کے بعد پُکارے ہوئے لوگ🖤

#MalikSb
account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

نفع نقصان کی باتیں نہیں جچتی ہم کو۔
ہم نے کب میرے یار تیرے ساتھ تجارت کی تھی۔۔

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

مُدَّت سے ” لَاپَتہ “ ہَے خُدا جَانے ،، کیا ہُوا
پِھرتا تَھا ایک شَخص ” تُجھے “ ڈُھونڈتا ہُوا

نبی کریم محمد ﷺ پہ درود بھیجنا افضل ترین عبادت ہے کہ اللّٰہ تعالیٰ اور اس کے فرشتوں نے پہلے خود یہ عمل سر انجام دیا ہے اور پھر مومنین کو اس کا حکم دیا ہے، اور دیگر کوئی عبادت ایسی نہیں جس کے متعلق یہ اہتمام کیا گیا ہو

ہم بھی شکستہ دل ہیں، پریشان تم بھی ہو
اندر سے ریزہ ریزہ میری جان تم بھی ہو🌹

ہم بھی ہیں ایک اجڑے ہوئے شہر کی طرح
آنکھیں بتا رہی ہیں کہ ویران تم بھی ہو🌹

مِلتا ہے کُچھ خُلوص و محبّت کا اجر بھی
اب اِس مُـــغالطے سے رِہا ہو گـیا ہُوں میں

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

اب جوکوئی پوچھےبھی تواس سےکیاشرح حالات کریں
دل  ٹھہرے  تو  درد  سنائیں ، درد  تھمے تو  بات  کریں

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

ہر جبر سے خاموش گزر آئے کہ افسوس
جاں بھی ہمیں درکار تھی عزت کے علاوہ

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

نزولِ حُسن کی تابانی ۔۔۔کسے کہتے ہیں
نظر سے پوچھ کہ حیرانی کسے کہتے ہیں

میں اس لیے بھی سُناتا نہیں دُکھڑے تجھ کو
مجھے خبر ہے ۔۔۔۔۔ پریشانی کسے کہتے ہیں

یہ مشکلات ذرا سر سے گزر جانے دے
تجھے بتائیں گے ۔۔۔۔آسانی کسے کہتے ہیں

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

مسخرہ جب محل میں داخل ہوتا ہے تو وہ سلطان نہیں بنتا ، محل سرکس بن جاتا ہے۔۔۔

account_circle
Malik Sb 🦁 ™️(@21_08_1980) 's Twitter Profile Photo

آنکھوں سے ختم کیجیئے پچھلے سبھی حساب
دل کو نہ چھیڑیئے کہ وہ مشکل سے جڑا ہے💔

account_circle