امجد علی سواتی(@AMJswati) 's Twitter Profileg
امجد علی سواتی

@AMJswati

‏آفیشل ممبر سوشل میڈیا ونگ ‎#PMLN
مسلم لیگ نون میرا جنون
نواز شریف میرا عشق

ID:1339964753377185793

calendar_today18-12-2020 16:05:04

50,5K Tweets

1,4K Followers

186 Following

صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

این اے 62 گجرات
مسلم لیگ نواز امیدوار عابد رضا کوٹلہ کی انتخابی کارنر میٹنگ۔

account_circle
Fahad Hassan fadi 🐯(@FadiViews) 's Twitter Profile Photo

مری کی سخت سردی میی عوام کا یہ سمندر نواز شریف کی محبت ہی باہر نکال سکتا ہے ✌❤

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

لیڈر کی نشانی ہے کہ وہ اپنی قوم کی صحت، تعلیم، روزگار کے حوالے سے فکر مند ہوتا ہے،

account_circle
میاں غلام مصطفٰی(@gm_uaegm) 's Twitter Profile Photo

قصور (کھڈیاں) میں کل مسلم لیگ ن کا آخری انتخابی جلسہ ہے، اور آج جلسے کی چاند رات ہے۔ کمال نئیں ہوگیا؟ 😍❤️
منوں یا نہ منوں میاں لے دے گیا جے۔ 😎

account_circle
امجد علی سواتی(@AMJswati) 's Twitter Profile Photo

پی ایس 114 میں جمعیت علمائے اسلام کے امیدوار ہی پاکستان مسلم لیگ ن کے امیدوار ہیں 8 فروری کو قاری عثمان انتخابی نشان کتاب کو ووٹ دیں اور بڑا ووٹ شیر کے نشان پہ اختر جدون کو دیں صوبائی صدر کا اہم پیغام

account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکہ
پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ناٸب صدر اور سابق یوسی کونسلر نزاکت علی راج کی NA250 مرکزی دفتر آمد
امیدوار PS129 اسلم خٹک سے ملاقات
مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا
ویلڈن اسلم خٹک صاحب✌🌹

Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

پیپلز پارٹی کو ایک اور بڑا دھچکہ پیپلز پارٹی ڈسٹرکٹ سینٹرل کے ناٸب صدر اور سابق یوسی کونسلر نزاکت علی راج کی NA250 مرکزی دفتر آمد امیدوار PS129 اسلم خٹک سے ملاقات مسلم لیگ میں شمولیت کا اعلان کردیا ویلڈن اسلم خٹک صاحب✌🌹 #این_اے_250_شیر_کا @MaryamNSharif @NawazSharifMNS
account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

ظلم کے یہ ظابطے ہم نہیں مانتے
نتاٸج مسترد کرتے ہیں
گورنر سندھ اور نگراں وزیر اعلیٰ انٹر بورڈ کی نااہلی،کرپشن اور طلبا/طالبات کے رزلٹ چوری ہونیکا نوٹس لیں
تعلیمی بورڈز کو زر اور زرداری کی پارٹی کے سیاسی اثر اور رسوخ سے پاک کردے

ظلم کے یہ ظابطے ہم نہیں مانتے نتاٸج مسترد کرتے ہیں گورنر سندھ اور نگراں وزیر اعلیٰ انٹر بورڈ کی نااہلی،کرپشن اور طلبا/طالبات کے رزلٹ چوری ہونیکا نوٹس لیں تعلیمی بورڈز کو زر اور زرداری کی پارٹی کے سیاسی اثر اور رسوخ سے پاک کردے #اسٹوڈنٹس_کو_انصاف_دو
account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

سندھ کے صوباٸی صدر بشیر میمن،پنجاب کے رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق نے کراچی کے حلقے PS111 اور PS112 کی جس شرمناک طریقے سے سودا بازی کی
اور جس شرمناک طریقے سےمقامی ورکرز کے حق پر ڈالا اسکے بعد یقین کر دل ٹوٹ گیا
Maryam Nawaz Sharif Marriyum Aurangzeb Bashir Memon Khawaja Saad Rafique

account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

ہم نے ہر طرح کے مشکل حالات کا سامنا کیا
نواز شریف کے بیانیے کو نہیں چھوڑا
ہم نے مسلم لیگ کیلٸے ANP اور پختونوں سے تعلق ختم کیا لیکن مسلم لیگ کو نہیں چھوڑأ
اب نواز شریف اور مسلم لیگ نے ہی ہمیں لاوارث چھوڑ دیا تو کیا کریں؟؟

ہم نے ہر طرح کے مشکل حالات کا سامنا کیا نواز شریف کے بیانیے کو نہیں چھوڑا ہم نے مسلم لیگ کیلٸے ANP اور پختونوں سے تعلق ختم کیا لیکن مسلم لیگ کو نہیں چھوڑأ اب نواز شریف اور مسلم لیگ نے ہی ہمیں لاوارث چھوڑ دیا تو کیا کریں؟؟ #ورکرز_کو_عزت_دو
account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

اگر ٹکٹ آپ Ishaq Dar نے میرٹ پر جاری کٸے ہو
اگر ٹکٹوں کے معاملے میں اقرباپروری کو ترجیح نہ دی گٸ ہو
اگر لوٹوں کو نہ نوازا گیا ہو تو پھر ٹھیک ہیں پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کو ہی سپورٹ کرینگے اور اگر معاملہ اسکے برعکس ہے تو آپ کی اس ہدایت کو مسترد کرتے ہیں

اگر ٹکٹ آپ @MIshaqDar50 نے میرٹ پر جاری کٸے ہو اگر ٹکٹوں کے معاملے میں اقرباپروری کو ترجیح نہ دی گٸ ہو اگر لوٹوں کو نہ نوازا گیا ہو تو پھر ٹھیک ہیں پارٹی کے نامزد کردہ امیدواروں کو ہی سپورٹ کرینگے اور اگر معاملہ اسکے برعکس ہے تو آپ کی اس ہدایت کو مسترد کرتے ہیں #ورکرز_کو_عزت_دو
account_circle
🌹KING🌹(@S_AFD001) 's Twitter Profile Photo

باوثوق ذراٸع کا کہنا ہے کہ کراچی کے حلقے سے سلیمان خان کے مظبوط امیدوار تھے جن سے کے قادر پٹیل اور لیاقت آسکانی سخت پریشان تھے
لیاقت آسکانی اور قادر پٹیل نے گیم کرکے مولانا عمر صادق کو دلوادیا،،مولانا عمر صادق لیاقت آسکانی کے بزنس پارٹنر ہے
Shehbaz Sharif

account_circle
🌹KING🌹(@S_AFD001) 's Twitter Profile Photo

آج ہی پتہ چلا کراچی کی PS111 اور PS112 سمیت پوری کراچی کا سودا کرنے میں صرف رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق ہی نہیں بلکہ صوباٸی صدر بشیر میمن بھی ملوث ہیں
بشیر میمن نے اپنے لٸے کی حمایت حاصل کرنے کیلٸے کے تین مظبوط حلقے کی جھولی میں ڈال دیٸے
Bashir Memon
1/2

آج ہی پتہ چلا کراچی کی PS111 اور PS112 سمیت پوری کراچی کا سودا کرنے میں صرف رانا مشہود اور خواجہ سعد رفیق ہی نہیں بلکہ صوباٸی صدر بشیر میمن بھی ملوث ہیں بشیر میمن نے اپنے لٸے #JUI کی حمایت حاصل کرنے کیلٸے #PMLN کے تین مظبوط حلقے #JUI کی جھولی میں ڈال دیٸے @BashirMemonpmln 1/2
account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

مولانا عمر صادق کو سے لانےمیں کے قادر پٹیل اور انکے صوباٸی امیدوار لیاقت آسکانی کا ہاتھ ہے
وجہ یہ ہے کہ مولانا عمر صادق اور لیاقت آسکانی زمینوں کے معاملات میں ایکدوسرے کے پارٹنرز ہیں
خدشہ ہے کہ پی ایس 111 سے اختر جدون کو ووٹ نہیں دیگی
مسلم لیگ سازش کا شکار ہوگٸ

مولانا عمر صادق کو #PS111 سے لانےمیں #PPP کے قادر پٹیل اور انکے صوباٸی امیدوار لیاقت آسکانی کا ہاتھ ہے وجہ یہ ہے کہ مولانا عمر صادق اور لیاقت آسکانی زمینوں کے معاملات میں ایکدوسرے کے پارٹنرز ہیں خدشہ ہے کہ #JUI پی ایس 111 سے اختر جدون کو ووٹ نہیں دیگی مسلم لیگ سازش کا شکار ہوگٸ
account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

پی ایس 111 سے مسلم لیگ کے نامزد امیدوار سلیمان خان کو ٹکٹ نہ ملنے پر لیاقت آسکانی نے باقاعدہ جشن مناٸی
سلیمان نے PS111 میں ٹھیک ٹھاک محنت کی ہے
بدقسمتی سے بشیر میمن اور رانا مشہود نے غلط فیصلے کرکے کو ڈبودیا
اس وقت بھی خطرے میں ہے
Maryam Nawaz Sharif Nawaz Sharif

account_circle
عطااللہ خان آفریدی(القدس في العیون)(@AK_Afridi1) 's Twitter Profile Photo

انتہاٸی باوثوق ذراٸع کیمطابق کے ایک سابق چیٸرمین اور کونسلر نے بشیر میمن سے صرف مانگا،بشیر میمن نے مٹیاری کی سیٹ کیلٸے کی سپورٹ حاصل کرنے کیلٸے کو کیساتھ اور بھی دیدی
گویا اپنی سیٹ کیلٸے پوری کو داٶ لگادیا
Bashir Memon

account_circle