✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profileg
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫

@AR6t6

♡فَبِأَىِّ ءَالَآءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ♡

ID:1287382596494786560

linkhttp://insaf.com calendar_today26-07-2020 13:42:05

20,9K Tweets

7,7K Followers

5,6K Following

✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

ظرف وسیع کر لو، شکوے شکایتیں کم کر دو، وجہ پوچھنا چھوڑ دو، خواہشیں مختصر کر لو اور اسی طرح زندگی آسان ہو جائے گی! ♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

چوٹ جب لگتی ہے تب ساری باتیں، نصحیتیں اور اقوال سمجھ آنے لگتے ہیں اسی لیے چوٹ کھانا بھی ضروری ہے ورنہ انسان اپنی خوش فہمی میں ہی مارا جاتا ہے♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

If you don't respect your mother you're not connected with Allah in the proper way the reason is Allah created you and chose your mother for you you need to give her and offer her kindness and respect ♥️

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

'Don't love deeply, till you make sure that the other part loves you with the same depth, because the depth of your love today, is the depth of your wound tomorrow.'♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

:انسان کے لیے ہر وہ چیز باعثِ اضطراب ہے جس کی خواہش تو وہ رکھتا ہو
لیکن وہ اس کی دسترس سے باہر ہو جیسے
بادلوں بھرا آسمان
روشن ستارے
بھرپور چمکتا چاند
اور من پسند شخص
اور میرے لیے تم ۔۔۔♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

Sometimes we long for that special place where we feel completely at peace, where we're understood and loved. It's a beautiful feeling to yearn for such a place. 💕

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

دُنیا میں تمہارے نفس سے زیادہ ایسا کوئی سرکش جانور نہیں جو سخت ترین لگام کے لائق ہو '--!!

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

سچ تو یہی ہے کہ ہمارے لیے ہر وہ رشتہ اذیت بن جاتا ہے جسے ہم نے سکون کے لیے چنا تھا'♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

پھر رفتہ رفتہ میں نے زندگی کو سمجھنا شروع کیا تو پتہ چلا کے زندگی تو صبر کے سوا کچھ بھی نہیں کوئی بچھڑ گیا تو صبر، کوئی روٹھ گیا تو صبر، کسی نے کردار پر انگلی اٹھائی تو صبر اور جو
مانگاوہ نہ ملا تو صبر`♡

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

تیرے بعد ایک لڑکی مجھے دیکھ رہی ہے محبت کی نگاہ سے اور اب مجھ پر لازم ہے کہ میں اس سے ڈر جاؤں ۔۔🥀

account_circle
✫𝔸ʙᴅᴜʟ ℝᴀʜᴍᴀɴ✫(@AR6t6) 's Twitter Profile Photo

يَا مُقَلبَ الْقُلُوبِ ثَبِّتْ قَلْبِي عَلَى دِينِكَ
O Turner of the hearts,
keep my heart firm upon Your religion ♡

account_circle