🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙(@ARRAUF66) 's Twitter Profileg
🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙

@ARRAUF66

کون رکھے گا یاد ہمیں اس دور خود غرضی میں،،💔

حالات ایسے ہیں کہ لوگوں کو خدا
یاد نہیں

ID:1190144311628894213

calendar_today01-11-2019 05:52:08

193,8K Tweets

18,2K Followers

14,5K Following

🇵🇰Abdul Rauf🇵🇰💙(@ARRAUF66) 's Twitter Profile Photo

اس میں کوئی شک نہیں،
محسن نقوی، عثمان انور ،راناثنااللہ ،سمیت سات لوگ شامل تھے

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

میں دعوے سے کہتا ہوں نو مئی محسن نقوی اور آئی جی پنجاب نے کروایا ہے: اسد قیصر

account_circle
Irfan Akbar(@majorirfanakbar) 's Twitter Profile Photo

سیالکوٹ میں ملک برادران کی شادی نے مکیش امبانی سمیت دنیا کو حیران کر دیا

account_circle
PTI(@PTIofficial) 's Twitter Profile Photo

تحریک انصاف کی خیبرپختونخوا حکومت نے فیصلہ کیا ہے کہ کسانوں کے استحصال کو روکنے کیلئے ہم اپنے کسانوں سے 3900 میں 3 لاکھ ٹن اٹھائے گئی اور 30 ارب کی ادائیگی کرے گی۔ مزمل اسلم

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

شعیب شاہین اور حلیم عادل شیخ کی جیکب آباد آمد
لاڑکانہ ڈویژن کے صدر سمیت پارٹی عہدے داران نے استقبال کیا

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

اسد طور کا بڑا انکشاف

عمران خان کو پیغام بھجوایا گیا کہ 9 مئی کی ذمہ داری قبول کرو اپکو چھوڑ دیتے ہیں

عمران خان نے دو ٹوک جواب دیا 9 مئی سے ہمارا کوئی تعلق نہیں خود تم لوگوں نے ہی کرایا ہے

بہادر لیڈر ڈٹا ہوا جیل کے اندر بیٹھ کر بھی 🔥

account_circle
Ch.Shahzad Gill(@ShahzadGill202) 's Twitter Profile Photo

بحریہ ٹاؤن پشاور میں لوگوں سے ادھار پیسے اٹھا کر سرمایہ کاری کرنے والے ایک اور ڈیلر نے بحریہ ٹاؤن پنڈی میں خودکشی کر لی،
بحریہ ٹاؤن میں اپنی جمع پونجی ڈبو کر خودکشی کرنے والا یہ آٹھواں کیس ہے۔😢😭
ان سب کا خون کس کے سر پر ہے؟؟؟

account_circle
Dr. Xia Khan(@DrXiakhan) 's Twitter Profile Photo

میرے اور آپ کے ٹیکس کے پیسے سے
گندم خشک کرنے کے لیئے ملٹری ہیلی کاپٹرز کا استعمال ! بتاتا چلوں،کہ یہ فصل کسی غریب کسان کی نہیں !

account_circle
Naseem Khaira(@Naseem_khera) 's Twitter Profile Photo

بات چولھوں تک پہنچ چکی ہے بہتر ہے معافی مانگ کر صلح کرلو ❤️🔥

account_circle
Rabbia Bibi. PTI ❤سفید پوش دستر خوان❤(@Rabbia223344) 's Twitter Profile Photo

🚨الرٹ🚨

پاکستانیوں سے اپیل ہے کہ صوابی انٹر چینج پر جس دھرنے کا آغاز ہوا ہے جسکو ایک نو جوان عمران خان کا سپاہی 🇧🇫 Amin Wazir 🇧🇫 لیڈ کر رہا ہے بے یار و مدد گار بغیر لیڈر شپ قیادت کے Aleema Khanum صاحبہ کی مکمل سپورٹ حاصل ہے عمران خان کی رہائی تک دھرنا جاری رہے گا
ویڈیو وائرل کریں

account_circle
Sir Ahmed Khokhar(@khokhar_Pedia) 's Twitter Profile Photo

ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کی یہ داستان سن کر رونگٹے کھڑے ہوگئے اور آنکھوں میں پانی آگیا ۔
یا اللہ رحم 🙏

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

شیر خان شہید کا مزار 4 مہینے میں تعمیر۔ مزار کے باہر انکی استعمال شدہ چیزیں دیکھنے کے لیے بھی رکھیں ہیں۔انکی زندگی کے بارے بھی لکھا گیا۔۔
ماشاءاللہ حضور کیا یہ بھی لکھا گیا کہ شہید کی لاش کیسے لائی گئی؟😐

account_circle
Ahmad Hassan Bobak(@ahmad_bobak) 's Twitter Profile Photo

لاقانونیت کی انتہا

ڈیرہ غازی خان سے تحریک انصاف کے نامزد MPA ملک آفتاب ثاقب کو پریس کلب کے اندر سے پریس کانفرنس کے دوران پولیس گرفتار کرنے پہنچ گئی

account_circle
Humaira ( مروہ صدیقی )(@humairamarwa) 's Twitter Profile Photo

یہ دن بھی آنا تھا کہ اب پولیس ڈیرہ غازی خان پریس کانفرنس کرنے والوں کو گرفتار کرے گی،یہ آزادی اظہار رائے پر کاری ضرب لگا رہے یا نہیں؟؟

account_circle
Waqar khan(@Waqarkhan123) 's Twitter Profile Photo

یاد رکھنا فوجی ڈفرز ہیں
اگر آپ ان ڈفرز کی پالیسیوں پر چلیں گے تو پاکستان کو برباد کر دیں گے
یہ زہنی طور پر مفلوج ہیں

account_circle