Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profileg
Sabir Shakir

@ARYSabirShakir

Journalist/anchor https://t.co/wtZwCCkrAx https://t.co/JdJY5Kf6OG https://t.co/u3WYAKEFXR https://t.co/2QzoI3Mh92

ID:496343379

linkhttp://sabirshakir.com calendar_today18-02-2012 21:22:04

22,7K Tweets

3,6M Followers

474 Following

Follow People
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پیپلزپارٹی ق لیگ اور مسلم لیگ ن نے میسیج دیدیا ہے کہ لاہور ہائیکورٹ کو معاملہ دیکھنے دیں آپ جناب مداخلت نہ کریں

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

جب سپریم کورٹ آٹھ فوری کو الیکشن کے انعقاد کا حکم دے چکی ہے تو الیکشن کمشن سمیت کوئی بھی ادارہ اس میں رکاوٹ نہیں ڈال سکتا اور نہ ہی الیکشن کمشن ایسے احکامات کو ماننے کا پابند ہے لیکن الیکشن کیخلاف ایک سول جج کا فیصلہ بھی سلطان سکندر راجہ فوری ماننے کیلئے تیار ہیں

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

عدالت کا واحد فیصلہ جو کہ لاہورہائیکورٹ کے سنگل جج کا محض ایک نکتے پر عارضی حکم ہے،الیکشن کمشن نے برق رفتاری سے ،چند گھنٹوں میں تسلیم کرلیا، اسلیے کہ الیکشن ملتوی کرنا تھے،جبکہ اس سے پہلے سپریم کورٹ نے الیکشن کے انعقاد سے متعلق جتنے فیصلے دیے وہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیے گئے

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

پنجاب کابینہ کے اہم رکن کا بتانا ہے کہ الیکشن شیڈول آنے کے بعد بھی الیکشن 8 فروری کو ہوتے نظر نہیں آرہے یہ گفتگو چھ سے زیادہ کانوں نے سُنی

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

الیکشن فی الوقت ٹیبل پر نہیں ہیں ، دیکھیں قاضی آگے بڑھتے ہیں یا نہیں ؟

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

سائفر کیس الٹا پڑگیا؟ ہنگامی حالت،ہنگامی فیصلے،سائفر کا میزائل میڈیا پر بھی گر گیا، جمائما قاسم سلمان متحرک، عمران خان کو سزا دینے کی تیاری بڑی رکاوٹ؟تفصیلُ۔۔ youtu.be/017-vkse6pw?si…

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

جسٹس اطہر من اللہ جج سپریم کورٹ کے مطابق آئین پاکستان کی رُو سے آپ غیر آئینی وزیراعظم اور حکومت پر قابض ہیں ۔۔محض غاصب، اسلیے بانی پاکستان کے فرمودات اور وزڈم بارے گفتگو کرنے میں احتیاط برتیں