Azad khan 🇵🇰❤🇹🇷(@Aamirsr88) 's Twitter Profileg
Azad khan 🇵🇰❤🇹🇷

@Aamirsr88

Pakistan ❤. belong to PTI family. PSL favourite team
#Multansultan

ID:3957545477

linkhttps://www.youtube.com/channel/UCcvgDbFdxA9G4g9CKbxsAOA calendar_today14-10-2015 16:58:52

23,4K Tweets

751 Followers

1,1K Following

Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

مجھے نہیں لگتا کہ تحریک انصاف کے ورکر کسی کو بھی کبھی عمران خان کی جگہ قبول کریں گے۔ ابتک کے تمام ہتھکنڈوں میں ناکامی کے بعد عمران خان کے مخالفین کو یہ بات سمجھ آ جانی چاہیئے۔ کوئی نیا تجربہ صرف ایک نیا پنگا ہی ہو گا اور کچھ نہیں۔۔۔

account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

Eid Mubarak to my Pakistanis.

This is the most painful Eid for me.
Around 10,000 of our workers and supporters are jailed and being treated as criminals for exercising their constitutional right to protest peacefully.

Our brave leaders including women leaders, Dr Yasmin Rashid

account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

انا ضد گھمنڈ غرور تکبر کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے ان خواتین کو ۔۔۔ اللہ آسانیاں فرمائے

انا ضد گھمنڈ غرور تکبر کی بھینٹ چڑھایا جارہا ہے ان خواتین کو ۔۔۔ اللہ آسانیاں فرمائے
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

جج صاحب آپکو 40 سال بعد بھٹو کی بے گناہی نظر آگئی مگر آج جیل میں پڑی خواتین آپکو نظر نہیں آئیں جنکے بچے انکے بغیر عید گزاریں گے۔ یاد رکھیئے اللہ کی عدالت میں سب کا انصاف ہو گا۔

account_circle
Zartaj Gul Wazir(@zartajgulwazir) 's Twitter Profile Photo

میری قوم میں بہت بہادر لوگ رہتے ہیں ان میں سے ایک اپ ہیں..اللہ اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے
Imran Khan

میری قوم میں بہت بہادر لوگ رہتے ہیں ان میں سے ایک اپ ہیں..اللہ اپ کو اپنی حفظ امان میں رکھے @ImranRiazKhan
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

ایسے شخص کو فتنہ کیسے کہہ سلتے ہیں جس کے نظریے نے فرقوں سے بالا تر کر دیا۔

ایسے شخص کو فتنہ کیسے کہہ سلتے ہیں جس کے نظریے نے فرقوں سے بالا تر کر دیا۔
account_circle
Imran Khan(@ImranKhanPTI) 's Twitter Profile Photo

10 days after the elections, organized and systematic rigging continues to persist. Here is a video of Journalists exposing that the printing press at Lahore, owned by PMLN leader Ehsaan, is still printing fake ballot papers for the constituencies lost by Nawaz Sharif & family to

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

سوشل میڈیا پر نامکمل سٹوری ہے۔
لاہور میں بیلٹ پیپرز کی چھپائی کی مکمل تفصیلات
کچھ دیر میں۔

account_circle
Moonis Elahi(@MoonisElahi6) 's Twitter Profile Photo

یہ وہ چہرے ہیں جہنوں نے ضلع گجرات کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر دھاندلی کی۔ ان کا چہرہ آپ نے نہیں بھولنا، ہم تو کبھی بھی نہیں بھولیں گے۔ صوبائی اسمبلی کی دھاندلی میں ملوث کچھ اور بے غیرت بھی ہیں۔

یہ وہ چہرے ہیں جہنوں نے ضلع گجرات کی قومی اسمبلی کی نشستوں پر دھاندلی کی۔ ان کا چہرہ آپ نے نہیں بھولنا، ہم تو کبھی بھی نہیں بھولیں گے۔ صوبائی اسمبلی کی دھاندلی میں ملوث کچھ اور بے غیرت بھی ہیں۔ #MandateTheives
account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔

account_circle
Imran Khan(@ImranRiazKhan) 's Twitter Profile Photo

صحافی ثاقب بشیر صاحب کے بقول عمران خان یا بشری بی بی نے بنی گالہ کو سب جیل قرار دینے کی کوئی درخواست نہیں دی۔ معاملہ جلد کھل جائے گا۔

account_circle
Abdul Qadir(@AbdulqadirARY) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمن اور جے یو آئی کیلئے بڑا دھچکا!

مولانا شیرانی کا 25 مرکزی ارکان کے ساتھ عمران خان سے اتحاد کا فیصلہ، اہم اعلان آج شام بنی گالہ میں ہوگا، جے یو آئی شیرانی گروپ کے مرکزی اور صوبائی رہنما اسلام آباد پہنچ گئے، عمران خان سے اتحاد کیلئے مجوزہ معاہدہ کا ڈرافٹ بھی تیار۔

account_circle
Haqeeqat TV(@Haqeeqat_TV) 's Twitter Profile Photo

روس نے فیصلہ کر لیا ہے کہ وہ اب کھل کر بتائے گا کہ امریکہ نے پاکستان میں عمران خان کا تختہ کیسے اور کن کی مدد سے الٹا

روسی سفیر کا تازہ بیان صرف ٹریلر تھا آگے وہ مزید بات کریں گے

account_circle