Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profileg
Abdul Saboor Abbasi

@AbdulSabbor1

#BehindYouSkipper ||No Matter what|| Repost are not endorsement ||●

إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ

ID:741260806839488513

calendar_today10-06-2016 13:28:43

9,1K Tweets

3,7K Followers

3,6K Following

Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

مشتاق احمد یوسفی لکھتے ہیں کہ:
ایک صاحب کہنے لگے، 'یار ساری عمر ڈرتے ڈرتے ہی گزر گئی ہے۔ پہلے والدین سے، پھر اساتذہ سے، پھر افسران سے، پھر موت سے اور پھر موت کے بعد والے حساب کتاب سے'۔
میں نے پوچھا ، 'آپ نے بیوی کا ذکر نہیں کیا؟“
کہنے لگے، 'ڈر کے مارے نہیں کیا'۔

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

مدینے کے اُس فقیر نے ایک بار اقوامِ عالم میں سرکار دو عالم کا نام بلند کیا تھا اور اس دن سے آج تک میں پاک رب کو اپنے بندے کی حفاظت کرتے دیکھ رہا ہے۔ اونچی شان اونچی ناک والوں کی تکریم مٹی میں مل گئ اور فقیر مدینہ کا تاج نوری فرشتے اٹھاۓ پھر رہے ہیں
(عرفان چوہان)

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

اچھی بھلی قوم کھسروں اور پولیس میں الجھی ہوئی تھی

بڑے بھائی نے انٹری مار کر آج تو میلہ ہی لوٹ لیا ہے

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

گھر کے ملازم یا ڈرائیو کی غلطی سے پیدا ھونے والے کیڈٹس ایسی بکواس پریس کانفرنس ہی کرتے ہیں ۔
منcol

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

“ہمیں حب الوطنی مت سکھائیے۔ کون غدار ہے اور کون محب وطن ہے فیصلہ آپ نہیں کریں گے؟ جس وقت ہم انگریزوں کے خلاف لڑ رہے تھے اس وقت آپ ان کے گھوڑے پال رہے تھے”

محمود اچکزئ

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

بریکنگ نیوز ، اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کی فیملی کی معلومات لیک کرنے پر اسلام آباد ہائیکورٹ کا توہین عدالت کی کاروائی شروع کرنے کا فیصلہ ، ہائیکورٹ ایڈمنسٹریٹو کمیٹی کا بڑا فیصلہ ، کل نمبر لگے گا بنچ بنے گا سماعتیں شروع ہوں گی

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

ساڑھے تین ہو گئے ہیں ابھی تک سائفر کیس کی سماعت تک شروع نہیں ہوئی۔
ایسا ہے ہمارا نظام

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کی بنی گالا آمد، بشریٰ بی بی کی خیریت دریافت کی، بشریٰ بی بی پر عائد مختلف مقدمات پر تفصیلی گفتگو۔۔۔!!!

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

آئین کا حلیہ بگاڑنے والوں کی آج شکست ہوئی، دھاندلی کو دوام بخشنے کیلئے آپ قانون سازی کریں یہ عوام نہیں ہونے دیں گے، دھوکہ سے عوام کو نہیں ہرا سکتے،فتح عوام کی ہوگی، سلمان اکرم راجہ۔۔۔!!!

آ جائیں سب کی پروموشن کی جائے گی اپنا ہینڈل کمنٹس میں مینشن کریں
لسٹ ابھی 10 منٹ تک بناتا ہوں

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

ہوں سامنے کھسرے تو ریشم کی طرح نرم
یوتھی ہو مقابل میں تو فولاد ہے چھلڑ

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

ملک میں سانحہ 9 مئی نہ ہوتا تو آج ہم نے سپر پاور ہونا تھا 😅
آرمی چیف کا متوقع بیان 😁

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

مرد اگر مالدار ہو تو اس کی ٹنڈ بھی لوگوں کو قصر سلطانی کا گنبد نظر آتی ہے.

account_circle
Abdul Saboor Abbasi(@AbdulSabbor1) 's Twitter Profile Photo

ایک لائن اوپر والی پڑھ لیں دوسری لائن نیچے والی پھر اسلامی جمہوریہ پاکستان کی ترقی آپ خود سمجھ جائینگے🥰

الحمدللہ اللہ نے بچا لیا ہے آج ایکسیڈنٹ ہوا بچے بھی ساتھ تھے بچ گئے یہ تصویر میری گاڑی کی ہے اللہ نے بچا لیا ہے