عمران خان کا سپاہی(@Abdulaz13112100) 's Twitter Profileg
عمران خان کا سپاہی

@Abdulaz13112100

میرا مرشد عمران احمد خان نیازی 🥰😍
پاکستان کی سرحدوں پر پھرا دینے والے پاکستانی آرمی کے جوانوں کو سلام 🫡🫡🫡

ID:1065175759633948672

calendar_today21-11-2018 09:31:05

11,5K Tweets

460 Followers

920 Following

Adeel Raja(@adeelraja) 's Twitter Profile Photo

یہ ہیں ہمارے وزیر ساب، انکی وزارت کو نوٹس ہو گیا۔۔ اور یہ جانتا ہی نہیں۔۔ کمال ہے!!!

account_circle
Ali Hamza(@alihamzaisb) 's Twitter Profile Photo

Joined Senior Journalist Asad Ali Toor on his show and reported court proceedings regarding abduction of Poet Ahmad Farhad in the court of Justice Mohsin Akhtar Kiyani...

Watch for details 👇🏽
youtu.be/-CSspkA7Azg?si…

account_circle
Muhammad Faheem(@MeFaheem) 's Twitter Profile Photo

ملاکنڈ ڈویژن میں شٹر ڈائوں ہڑتال کی گئی اگر وہاں ٹیکس لگ گیا تو سب سے زیادہ نقصان غریب کو ہوگا ان سے روزی چھینی گئی تو وہ ڈاکے ڈالیں گے چوری کرینگے وزیر اعلی ہمارے ڈویژن کا مسئلہ حل کریں اگر حل نہ ہوا تو وہاں کشمیر کی طرح کا مسئلہ پیدا ہوجائیگا۔پی ٹی آئی ممبر اسمبلی علی شاہ

account_circle
Mian Abbad Farooq MPA(@FarooqAbbad) 's Twitter Profile Photo

میری عدلیہ اور اداروں سے اپیل ہیں مجھے میرے بھائی میاں عباد فاروق سے ملوایا جائیں میں پچھلے 1ہفتے سے میری طبعیت ٹھیک نہیں ہسپتال داخل ہو۔

میاں شہزاد فاروق کا میاں عباد فاروق کی رہائی کا مطالبہ🚨

account_circle
Sabir Shakir ARY 𝓯𝓪𝓷𝓼(@ARYSabiirShakir) 's Twitter Profile Photo

قاضی فائز عیسی کو اوپر سےحکم آیا تھا

کہ آپ نے لائیو سٹریمنگ نہیں کرنی اور قاضی فائز عیسی حکم سے انکار نہیں کرتا ہے یہ ان کی اچھی عادت ہے

صدیق جان 🔥

account_circle
AMJAD KHAN(@iAmjadKhann) 's Twitter Profile Photo

نوازشریف نے این اے 130 لاہور سے سیٹ جیتی ! منصور علی خان ،
یہ بات دوبارہ دہرا دیں لیکن مسکرائے بغیر ! ارشاد بھٹی ،
کوئی اور فرمائش کریں میں نے این اے 130 کے سارے فارم 45 دیکھ رکھے ہیں اس لیے میں نہیں کہہ سکتا ! منصور علی خان ۔۔

account_circle
Siddique Jan(@SdqJaan) 's Twitter Profile Photo

ٹی وی چینلز کے مالکان تیار ہو جائیں ،اوقات یاد دلانے لگی ہیں عدالتیں

account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

آج ہی تصویر لیک ہوئی،عوام نے اسکی فلیکسز تک بنوا لی،اور فری میں شربت بھی پلایا جا رہا ہے۔
بے شک اللہ جسکی محبت دل میں پیدا کر دے،اسے کوئی نہیں نکال سکتا۔

account_circle
Salman Durrani(@DurraniViews) 's Twitter Profile Photo

سارے بولتے رہے لیکن بولنے والوں کا کوئی پتہ نہیں چلا ایک خاموش بیٹھا تھا اس کی تصویر سب پہ حاوی ہو گئی. ارشاد بھٹی

account_circle
Arman Khanx(@Arman_khanxIK) 's Twitter Profile Photo

ارشاد بھٹی صاحب جئیو ببر شیر 🚨

' تاریخ کا سب سے بہترین تجزیہ ارشاد بھٹی نے دل خوش کردیا ، یہ ویڈیوں دیکھ کر بھٹی صاحب کیلئے زندہ آباد تو بنتا ہے بھائی 🫡

account_circle
Ibrahim(@Kambohdesigner) 's Twitter Profile Photo

صحافی: جب کیمرا آن ہوا تو خان صاحب سکرین پر آئے تو کیا تاثرات تھے؟؟؟

شوکت بسرا: مرشد کا دیدار ہوا۔ اور جو آزاد تھے اُن کو قید دیکھا🔥🔥

account_circle
Stranger(@AsaddRattay) 's Twitter Profile Photo

آزاد کشمیر میں شعور اس حد تک آچکا کہ کمشنر کی گاڑی روک دی کہ اس میں کتا کیوں ہے؟
یہ گاڑی ہماری ہے اور تم کتے لیکر گھوم رہے ہو۔۔
کاش یہ شعور پورے پاکستان میں پھیل جائے۔۔اور پالتو کتوں کو اتار کر اپنا حق لے۔۔😐

account_circle
Kashif Baloch(@Skiper786) 's Twitter Profile Photo

شاہین آفریدی نے کرکٹر میں سے میدان مار لیا حق ادا کر دیا
کہ کچھ بھی کر لو ہم نہ باز آئیں گے خان صاحب سے محبت سے

اس تصویر کو جتنا پھیلائیں گے اتنی مرچیں آئیں گی ان سبکو

شاہین آفریدی نے کرکٹر میں سے میدان مار لیا حق ادا کر دیا کہ کچھ بھی کر لو ہم نہ باز آئیں گے خان صاحب سے محبت سے اس تصویر کو جتنا پھیلائیں گے اتنی مرچیں آئیں گی ان سبکو
account_circle
Fatima PTI(@FatimaPTI_IK) 's Twitter Profile Photo

کمپنی پے اتنا برا وقت آ گیا ہے کہ عمران خان کی پانی کی بوتل پکڑنے والے سے بھی آج پریس کانفرنس کروا دی ۔۔۔۔

کمپنی پے اتنا برا وقت آ گیا ہے کہ عمران خان کی پانی کی بوتل پکڑنے والے سے بھی آج پریس کانفرنس کروا دی ۔۔۔۔
account_circle
Arslan Baloch(@balochi5252) 's Twitter Profile Photo

میں اس شخص کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں،جس نے لوگوں کو مرشد کا دیدار کروا دیا ہے۔

account_circle