Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profileg
Ahmad

@AbdurL99079

حرمت رسول پر جان بھی قربان

ID:1768534613079592961

calendar_today15-03-2024 07:08:18

226 Tweets

809 Followers

2,7K Following

Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ

اسْتَغْفِرُ اللهَ رَبِّي مِنْ كُلِّ ذَنْبٍ وَأَتُوْبُ إِلَيْهِ
account_circle
Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

بہترین آنــــــــکھ وہ ہے
جِس سے اِنسان اپنے
اَندَر جھـــــــــــــــــــــــانک سکے 🩵♥️🤎

بہترین آنــــــــکھ وہ ہے جِس سے اِنسان اپنے اَندَر جھـــــــــــــــــــــــانک سکے 🩵♥️🤎
account_circle
Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

دوسروں کی مدد کے لیے ضروری نہیں کہ آپ طاقتور اور امیر ہوں
صرف رحم دل ہونے ہی کافی ہوتا ہے آپ کے چند الفاظ ہی اگلے انسان کا اتنا بڑا حوصلہ بن جاتے ہیں

دوسروں کی مدد کے لیے ضروری نہیں کہ آپ طاقتور اور امیر ہوں صرف رحم دل ہونے ہی کافی ہوتا ہے آپ کے چند الفاظ ہی اگلے انسان کا اتنا بڑا حوصلہ بن جاتے ہیں
account_circle
Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

حضرت علی کا قول ہے خوش قسمت ہے وہ انسان جس کےلئے کوئی روئے اور بدقسمت ہے وہ انسان جس کی وجہ سے کوئی روئے

account_circle
Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

غیبت عمل کو کھا جاتا ہے
جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے
غصہ عقل کو کھا جاتا ہے
اور تکبر علم کو کھا جاتا ہے

غیبت عمل کو کھا جاتا ہے جھوٹ رزق کو کھا جاتا ہے غصہ عقل کو کھا جاتا ہے اور تکبر علم کو کھا جاتا ہے
account_circle
Ahmad(@AbdurL99079) 's Twitter Profile Photo

رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:

کثرت سے 'لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ' پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے.

' ترجمہ: نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت، اور نہیں (نیکی کرنے کی) قوت، سوائے الله (کی توفیق اور مدد) سے'

(السلسلة الصحيحة 2780)

رسولﷲﷺ نے ارشاد فرمایا: کثرت سے 'لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ' پڑھا کرو، کیونکہ یہ جنت کے خزانوں میں سے ایک خزانہ ہے. ' ترجمہ: نہیں کوئی (برائی سے بچنے کی) ہمت، اور نہیں (نیکی کرنے کی) قوت، سوائے الله (کی توفیق اور مدد) سے' (السلسلة الصحيحة 2780) #عینم
account_circle
fatimaAli🇦🇪🇸🇦(@fatimaAli1249) 's Twitter Profile Photo

ہمیشہ اپنے دل کی بات اپنے اللہ سے کرے اللہ کو اپنا ہمدرد اور دوست بنائیں

ہمیشہ اپنے دل کی بات اپنے اللہ سے کرے اللہ کو اپنا ہمدرد اور دوست بنائیں
account_circle