AbdurRashid(@AbdurRa16326103) 's Twitter Profileg
AbdurRashid

@AbdurRa16326103

Civil eng,youtuber,tour guid human
imran khan fan and lover
میں نے عمران خان کے لیے you tube چینل بنایا پلیز سبسکرائب کریں https://t.co/3Ux8lmucMY

ID:1154100344651223042

calendar_today24-07-2019 18:45:39

121,7K Tweets

2,5K Followers

2,4K Following

Maleeha Hashmey(@MaleehaHashmey) 's Twitter Profile Photo

کل فیصلہ ہو گا کہ عوام جعلی فارم 47 ایجاد کرنے والوں سے اپنے ووٹ پر پہرا دے کر اس کی حفاظت کر کے کتنا اچھا مقابلہ کرتی ہے۔

کل 8 فروری کا ریکارڈ ٹوٹ جاۓ تو الیکشن کمیشن کو بھی سواد آ جاۓ۔ 😂

account_circle
Aftab Iqbal Fan(@AftabIqbalFan) 's Twitter Profile Photo

ہم چوہدری شجاعت کی چھے سگی بہنیں ہیں، لیکن ہم سب پرویز الہی کیساتھ کھڑی ہیں کیونکہ پرویز الہی حق پر کھڑا ہے...
پوری قوم کا سلام ہے آپ سب بہنوں اور چوہدری صاحب کو...

account_circle
Ali Muhammad Khan(@Ali_MuhammadPTI) 's Twitter Profile Photo

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں
اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)

اللہ اوراس کے ملائکہ نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اے لوگو! جو ایمان لائے ہو، تم بھی ان پردرود و سلام بھیجو (سورت احزاب آیت نمبر 56)
account_circle
PTI Vehari(@PTIOfficialVHR) 's Twitter Profile Photo

صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے ضلع ڈجی خان میں حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے ارکان قومی و صوبائ اسمبلی، پارٹی کی ضلعی قیادت ، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر پارٹی ورکرز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی۔

ملاقات میں 21 اپریل ضمنی الیکشن ڈے سے متعلق

صدر پاکستان تحریک انصاف جنوبی پنجاب سینیٹر عون عباس بپی نے ضلع ڈجی خان میں حلقہ پی پی 290 میں ضمنی انتخاب کے حوالے سے ارکان قومی و صوبائ اسمبلی، پارٹی کی ضلعی قیادت ، ٹکٹ ہولڈرز، سینئر پارٹی ورکرز اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز سے ملاقات کی۔ ملاقات میں 21 اپریل ضمنی الیکشن ڈے سے متعلق
account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

وسیب کی شان سردار لطیف کھوسہ صاحب الیکشن کی
کمپین کرتے ہوئے جارہانہ انداز 🔥🔥

وسیب کی شان سردار لطیف کھوسہ صاحب الیکشن کی کمپین کرتے ہوئے جارہانہ انداز 🔥🔥
account_circle
Sσԋɳι Sҽҽɾαƚ💙(@S_Seerat_) 's Twitter Profile Photo



ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ

السلام علیکم❣️صبح الخير

💙

﷽ #خاتم_النبیین_محمدﷺ ﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺﷴﷺ السلام علیکم❣️صبح الخير #سوہنی 💙
account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ ساری ٹائم لائن جلسے جلوس ریلیوں سے بھری ہوئی ہے۔۔۔ عمران خان کی محبت پاکستانیوں کے دلوں میں گھر کر چکی ہے۔۔

21 اپریل کا سورج پی ٹی آئی کی فتح کی نوید لے کر روشن ہو گا ان شاءاللہ

account_circle
Waqas Amjad ( محترم )(@waqas_amjaad) 's Twitter Profile Photo

لاہور جلسہ۔۔۔۔ عمر اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار بھی جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔۔۔۔

عمران تیری جیت شالا ان شاءاللہ ان شاءاللہ

لاہور جلسہ۔۔۔۔ عمر اور عثمان ڈار کی والدہ ریحانہ ڈار بھی جلسہ گاہ پہنچ گئیں۔۔۔۔ عمران تیری جیت شالا ان شاءاللہ ان شاءاللہ
account_circle
Jibran Ilyas(@agentjay2009) 's Twitter Profile Photo

کمال ہی کر دیا ہے آج لوگوں نے۔ یہ صرف ایک حلقے کا جلسہ ہے۔ دھاندلی والوں کی دوڑیں لگیں گی اب۔

عمران خان، آپ جیت گئے ہیں، ایک اور بار!

account_circle
Azhar Mashwani(@MashwaniAzhar) 's Twitter Profile Photo

سر عتیق ریاض attique ایک استاد ہیں اور صرف ایک پارٹی سپورٹر تھے۔۔
انہیں صرف اس وجہ سے کئی ماہ قید رکھا گیا تاکہ ان کی اہلیہ کو توڑا جا سکے لیکن دونوں میاں بیوی ڈٹ کر کھڑے رہے اور آج وہ دونوں لیڈرز بن چکے ہیں ماشأللہ

account_circle
Zubair Khan Niazi(@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

بہادر بہن فلک جاوید کو آج جلسہ گاہ میں موجود دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے
انشااللہ جلد صنم جاوید بھی پوری آب و تاب کے ساتھ عوام میں موجود ہو گی

بہادر بہن فلک جاوید کو آج جلسہ گاہ میں موجود دیکھ کر دلی خوشی ہوئی ہے انشااللہ جلد صنم جاوید بھی پوری آب و تاب کے ساتھ عوام میں موجود ہو گی
account_circle
Sabir Shakir(@ARYSabirShakir) 's Twitter Profile Photo

مسلم لیگ ن کے امیدوار خود گواہی دے رہے ہیں کہ آٹھ فروری کو عمران خان جیتا، بادشاہ سلامت کیلیے لمحہ فکریہ

account_circle
Sher Afzal Khan Marwat(@sherafzalmarwat) 's Twitter Profile Photo

نواز شریف جب پاکستان میں آئیں تو ان کے لئے سہولیات فراہم کی گئی۔ تمام مقدمات میں بری کردیا۔ آج آپ کس منہ سے ووٹ مانگنے آتے ہو؟ آپ وہی ہو نہ جو بیماری کا بہانہ بنا کر بیرون ملک فرار ہوئے۔

account_circle
آنسہ بٹ(@iamansaarmy) 's Twitter Profile Photo

لاہور نون لیگ کے ہاتھوں سے مکمل نکل چکا ہے۔ لاہور کے یہ حالات دیکھ کر کمپنی کو اپنی شکست تسلیم کرتے ہوے عوام کی آواز سن کر عمران خان کو رہا کر کے اسے مینڈیٹ واپس دے دینا چایئے

account_circle
Dua Zaynab(@Pti780) 's Twitter Profile Photo

جتنا ہمیں سمجھ آئی ہے جب سے سوشل میڈیا پر آئی ہوں
میں نے 3 بڑے نام سنیں جبران الیاس اظہر مشوانی
علی بھائی ہمیشہ ان کہ حوصلہ کی وجہ سے آگے بڑھتے چلے
کارکن کا خیال رکھا 9 مئی میں اظہر شادی کہ کچھ ٹائم
میں گرفتار ہوئے ایک سچے وفادار ساتھی ہیں چاند کی طرف کتوں کو منہ کر ک بھونکنے

جتنا ہمیں سمجھ آئی ہے جب سے سوشل میڈیا پر آئی ہوں میں نے 3 بڑے نام سنیں جبران الیاس اظہر مشوانی علی بھائی ہمیشہ ان کہ حوصلہ کی وجہ سے آگے بڑھتے چلے کارکن کا خیال رکھا 9 مئی میں اظہر شادی کہ کچھ ٹائم میں گرفتار ہوئے ایک سچے وفادار ساتھی ہیں چاند کی طرف کتوں کو منہ کر ک بھونکنے
account_circle
Zubair Khan Niazi(@zubairniazi) 's Twitter Profile Photo

نا جائز و غیر قانونی ملیٹری جیل میں قید میرا بھائی بیرسٹر حسان نیازی اور عباد فاروق کو اسکے سیل سے نکال کر کسی اور جگہ منتقل کیا گیا ہے
انکو ذہنی اور جسمانی تکلیف دی جا رہی ہے-

قاضی فائز عیسٰی صاحب، اگر کچن میں گرمی لگتی ہے تو گھسے کیوں تھے کچن میں؟
انصاف اور انسانی حقوق کا تحفظ

نا جائز و غیر قانونی ملیٹری جیل میں قید میرا بھائی بیرسٹر حسان نیازی اور عباد فاروق کو اسکے سیل سے نکال کر کسی اور جگہ منتقل کیا گیا ہے انکو ذہنی اور جسمانی تکلیف دی جا رہی ہے- قاضی فائز عیسٰی صاحب، اگر کچن میں گرمی لگتی ہے تو گھسے کیوں تھے کچن میں؟ انصاف اور انسانی حقوق کا تحفظ
account_circle