Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profileg
Abid Mahmood

@AbidMahmood54

Pakistani

ID:340765361

calendar_today23-07-2011 06:41:18

1,0K Tweets

175 Followers

1,2K Following

اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

اللہ سے تعلق جوڑنے کا ایک راز ہے کہ اس کے فیصلوں پر راضی رہنا سیکھو ہر حکم پر سر تسلیم خم کرو جیسے وہ تمہاری خواہشات پر کن فرماتا ہے تم بھی اس کے حکم پر لبیکــــ کہو وہ تمہیں عطا کرنے پر قادر ہے اور جو عطا کرے اسکی عطا پر شکرگزار رہو♥️

account_circle
قرآن اردو | Quran(@QuranAasan) 's Twitter Profile Photo

اور میں نے جنات اور اِنسانوں کو اس کے سوا کسی اور کام کے لئے پیدا نہیں کیا کہ وہ میری عبادت کریں۔ میں ان سے کسی قسم کا رِزق نہیں چاہتا، اور نہ یہ چاہتا ہوں کہ وہ مجھے کھلائیں۔ اللہ تو خود ہی رزّاق ہے، مستحکم قوت والا!

﴿سورۃ الذاریات، ۵۶-۵۸﴾

account_circle
‏آپﷺکی احادیث(@islamic418) 's Twitter Profile Photo

حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :

’’ جب نماز ( جماعت ) کھڑی ہو جائے تو پھر فرض کے علاوہ کوئی نماز نہیں ۔‘‘

(ابوداؤد : 1266)

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

پتہ نہیں لوگ یہ کیوں بھول جاتے ہیں کہ انکی زندگی کی کتاب انکی برداشت کی طاقت سے زیادہ تلخ نہیں ہو سکتی کیونکہ اس کو اس نے لکھا ہے جو رحمٰن اور رحیم ہے بے انتہا محبت کرنے والا ہے اس لیئے اللّٰه تعالیٰ سے ہمیشہ اچھا گمان رکھیں وہ ضرور زندگی کی تلخیوں کو دور فرما دے گا انشاء اللہ🤍

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

محنت وہ واحد دعا ہے جس کا جواب فطرت دیتی ہے ۔❤️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

صدقہ ہمیشہ مال سے ہی نہیں ہوتا۔
مسکرانا ،خوبصورت اخلاق اور
کسی کو غیر موجودگی میں دعا دینا بھی صدقہ ہے۔❤️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

ظرف خون میں شامل ہوتا ہے
.نسلیں ماتھے پر نہیں لکھی ہوتیں.❤️

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

کبھی کبھی آپ کو اپنی سمت تبدیل کرنے کی بھی ضرورت ہوتی ہے برداشت کئی دفعہ تمام مسائل کا حل نہیں ہوتا !!

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

زندگی تو ہلکی پھلکی ہے سارا بوجھ تو خواہشوں کا ہے ۔❤️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

اگر آ پ کسی کے ہمدرد نہیں بن سکتے تو اس کے لیے سر درد بھی نہ بنیں۔❤️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

نرم لہجے پہ کچھ خرچ نہیں ہوتا لیکن اس کی قیمت بہت زیادہ ہوتی ہے ۔❤️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

تمہاری فصلیں خراب کرنا گیدڑ کی بہادری نہیں دراصل تمہارے پالتو کتے کی بزدلی ہے ۔❣️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

مبارک ہیں وہ لوگ جن کے پاس نصیحت کو الفاظ نہیں بلکہ ان کے اپنے اعمال ہیں۔

شیخ سعدی❣️

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

*🌸توبہ كا خيال بھی خوش بختى كى نشانى ہے. الله سے رجوع کرنے میں دیر نہ کریں. اس کے پاس گزرے کل کی معافی بھی ہے اور آنے والے کل کا انعام بھی. بس عاجزی سے مانگتے رہیں. اے میرے خالق ہمیں اپنے شکر گذار اور استغفار کرنے والے بندوں میں شامل فرما اور اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کرنا. ❤️‍🩹

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

ہر لذت کی انتہا بیزاری ہے پھر بھی ہم دنیا کی رنگینیوں میں کھو چکے ہیں زندگی میں چاہے جو بھی مقام ہو اللّٰه سے دور نا ہو اللّٰه کی نافرمانی کبھی نا کریں زندگی بہت مختصر ہے اللّٰه سے تعلق مضبوط کرلیں🤍

account_circle
Abid Mahmood(@AbidMahmood54) 's Twitter Profile Photo

اَلسَّلَامُ عَلَیْڪُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَڪَاتُه

جوتے اور لوگ اگر آ پ کو تکلیف دیتے ہیں تو سمجھ جائیں کہ وہ آ پ کے سائز کے نہیں۔❤️‍🩹

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

زندگی بہت خوبصورت لگتی ہے جب ہمارا توکل صرف اللّٰه پر ہوتا ہے انسانوں سے امیدیں نہیں لگاتے فقط اللّٰه کی ذات پر بھروسہ رکھتے ہیں
بیشک اللّٰه ہی کافی ہے🤍

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

دِلوں میں اللّٰہ بَستا ہے اسے سِیاہ مَت ہونے دیں وَرنہ جب مُہر لگ جائے تو انسان کچھ بھی سُوچنے، سَمجھنے کی صَلاحیت کھُو دیتا ہے اور گُمراہی کی طَرف چَل پڑتا ہے !
اور گُمراہی کا راستہ یَقیناً بہت بُرا راستہ ہے...!!

account_circle
اصلاح(@correction7474) 's Twitter Profile Photo

جہنم کو بنانے والا رب خود بتا رہا ہے کہ جہنم بہت برا ٹھکانا لیکن لوگ ہیں کہ لپٹ کر اس کی طرف دوڑے جارہے ہیں جبکہ جنت بہترین ٹھکانہ بتایا گیا اور لوگ بہترین ٹھکانے سے بھاگے جارہے ہیں !!

account_circle