Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profileg
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪

@AbidaNasreen12

Do Good for other they will come unexpected way✌✌❤

ID:1256984193252446210

calendar_today03-05-2020 16:29:48

45,5K Tweets

8,3K Followers

861 Following

Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

صرف اکیلے امارات نے 3 لاکھ ٹن خوراک، شیلٹرز اور ادویات پاکستان بھیجی ہیں، وہ سب کہاں ہیں؟ 3 دن پہلے پہلا جہاز پہنچا تھا
🙄
PMLn LEAGUE jawab do

account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

اس وقت پاکستان دو حصوں میں تقسیم ہے۔ سُرخ والے میں قیامت صغریٰ جاری ہے جبکہ باقی تاحال محفوظ ہے۔ اگر آپ محفوظ حصے میں ہیں تو سُرخ حصے میں پھنسے تین کروڑ افراد کی امداد کریں، انہیں اس قیامت سے نکلنے میں مدد فراہم کریں۔ اللہ پاک ہمارے حال پر رحم فرمائے آمین

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے
اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ خوبصورت نہیں ہے!!

دنیا میں ہر انسان چاہتا ہے کہ اُسے چاہا جائے اُسے صرف اس لیے محبت سے محروم نہ رکھا جائے کہ وہ خوبصورت نہیں ہے!!
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

کراچی سے کپتان کو کال، جی میرا نام اللہ کا بندہ ہے اور میں 70 ملین روپیہ سیلاب زدگان کیلیئے بھیج رہا ہوں
❤️

کراچی سے کپتان کو کال، جی میرا نام اللہ کا بندہ ہے اور میں 70 ملین روپیہ سیلاب زدگان کیلیئے بھیج رہا ہوں ❤️ #عمران_خان_ٹیلی_تھون_مہم
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

کڑوی حقیقت بتاؤں؟
سیلاب متاثرین کو مداریگر اب تماشہ بنا کر عالمی امداد کا انتظار کرینگے، عوام کا پیسہ عوام پر لگانے کا حوصلہ نہیں

کڑوی حقیقت بتاؤں؟ سیلاب متاثرین کو مداریگر اب تماشہ بنا کر عالمی امداد کا انتظار کرینگے، عوام کا پیسہ عوام پر لگانے کا حوصلہ نہیں #ڈوب_رہا_ہے_پاکستان
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

نوشہرہ انتظامیہ کا شکریہ جنہوں نے رات کو 3 بجے پانی داخل ہونے سے پہلے ہی مکینوں کو زبردستی محفوظ جگہ منتقل کیا
🙏

نوشہرہ انتظامیہ کا شکریہ جنہوں نے رات کو 3 بجے پانی داخل ہونے سے پہلے ہی مکینوں کو زبردستی محفوظ جگہ منتقل کیا 🙏
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

دنیا کے پہلے بھیکاری ہیں جو سوٹ بوٹ پہن کر مانگنے گئے ہیں۔
اور بھیک دینے والے نے چپل تو پہنی ہوئی جب کے شلوار نہیں پہنی ۔ 😂😂😂

دنیا کے پہلے بھیکاری ہیں جو سوٹ بوٹ پہن کر مانگنے گئے ہیں۔ اور بھیک دینے والے نے چپل تو پہنی ہوئی جب کے شلوار نہیں پہنی ۔ 😂😂😂
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

آج دریائے کابل کے دونوں اطراف مضبوط ترین تعمیر نو باؤنڈری وال کی وجہ سے سیلابی ریلے سے محفوظ پورا ضلع نوشہرہ کے غیور عوام جناب پرویزخٹک صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں👍✋
👈شکریہ جناب پرویزخٹک صاحب🙏✌️
❤️🇵🇰

آج دریائے کابل کے دونوں اطراف مضبوط ترین تعمیر نو باؤنڈری وال کی وجہ سے سیلابی ریلے سے محفوظ پورا ضلع نوشہرہ کے غیور عوام جناب پرویزخٹک صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں👍✋ 👈شکریہ جناب پرویزخٹک صاحب🙏✌️ ❤️🇵🇰
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

مجھے جھاڑو دینا 😢پوچا لگانا
ڈسٹنگ کرنا😕
سالن بنانا روٹی بنانا 😒
برتن دھونا کپڑے دھونا😢😢
کپڑے استری کرنا😕😕
آٹا گوندھنا بہت مشکل لگتا ہے

باقی سارے کام میں خوشی خوشی کر لیتی ھوں

مجھے جھاڑو دینا 😢پوچا لگانا ڈسٹنگ کرنا😕 سالن بنانا روٹی بنانا 😒 برتن دھونا کپڑے دھونا😢😢 کپڑے استری کرنا😕😕 آٹا گوندھنا بہت مشکل لگتا ہے باقی سارے کام میں خوشی خوشی کر لیتی ھوں
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

صبر سیکھنا ہے تو پٹواریوں سے سیکھو
،بیس بیس پچیس پچیس ہزار کے بل
نہ چپ رہ سکتے نہ چیخ سکتے

صبر سیکھنا ہے تو پٹواریوں سے سیکھو ،بیس بیس پچیس پچیس ہزار کے بل نہ چپ رہ سکتے نہ چیخ سکتے #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

میں بذات خود ایسے سیاسی لیڈر کو سپورٹ کرتی ہوں 🇵🇰✌
جس کی کامیابی کیلئے مسجد اقصی کے امام بھی دعا کررہے ہیں🤲🏻
الحمداللہ♥️

میں بذات خود ایسے سیاسی لیڈر کو سپورٹ کرتی ہوں 🇵🇰✌ جس کی کامیابی کیلئے مسجد اقصی کے امام بھی دعا کررہے ہیں🤲🏻 الحمداللہ♥️ #عمران_خان_ہماری_ریڈ_لاین_ہے
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

بارش میں بھیگی یہ بیٹی ہر حال میں کھڑی ہے اپنے لوگوں کے ساتھ
کوئی ان سا ہو تو سامنے آئے

بارش میں بھیگی یہ بیٹی ہر حال میں کھڑی ہے اپنے لوگوں کے ساتھ کوئی ان سا ہو تو سامنے آئے
account_circle
Akasha Mughal💪💪❤PTi❤💪💪(@AbidaNasreen12) 's Twitter Profile Photo

مبارکباد کپتان اور تمام ورکرز کو۔۔✌️
آپ ہی حقیقی لیڈر ہیں اور آپ جیسے لیڈر کو جو صرف عوام اور پاکستان کا سوچتا ہو کسی بھی حالت اکیلا نہیں چھوڑیں گے۔انشاءاللہ آپکی ہر کال پر لبیک کہیں گے۔۔اللہ پاک آپکا حامی و ناصر ہو۔آمین🇵🇰🇲🇷

account_circle