Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profileg
Adnan Qaiser

@AdnanQaiser4

‏ میری ذاتی ٹویٹ لنک كلیكك یا لائک سیکشن میں موجود
Youngster By Heart Only
😁😁😁
100% Follow Back
100% Unfollow If Not You Follow Back

ID:629418719

linkhttps://Twitter.com/search/from:@AdnanQaiser4 calendar_today07-07-2012 15:36:22

32,5K Tweets

1,6K Followers

1,6K Following

Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

پہلا دوست میں نے بیوی سے سیر کا کہاوہ دس منٹ میں تیار ہو گئی ہم سیر کرنے نکلے کار دریا میں جا گری ہم میاں بیوی ڈوب جاتے اگر مدد نہ آتی
یہ تم ہنس کیوں رہے ہو؟ کیا تمہیں میری بات کا یقین نہیں آرہا؟
دوسرا دوست کہ تمہاری بیوی دس منٹ میں تیار ہو گئی۔ یہ میں نہیں مان سکتا
😀😀

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

چیزیں
نانی اماں: ثمرین بیٹی، تم امتحان میں کیوں فیل ہوئیں؟
ثمرین: نانی اماں میں بھول گئی تھی کہ لندن، قاہرہ اور نیو جرسی کہاں ہیں۔
نانی اماں: بیٹی، اسی لیے تو کہتی ہوں اپنی چیزیں سنبھال کر رکھا کرو۔

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

سارا سامان
مالک مکان (چور پکڑ کر): بہتری اسی میں ہے کہ تم سارا سامان یہیں پر چھوڑ جاؤ۔
چور: جناب یہ کیسے ہو سکتا ہے آدھا سامان تو آپ کے ہمسایوں کا ہے۔

😀😀😀😀

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

ہنر
جج: تم نے جرم بڑی ہوشیاری اور صفائی سے کیا۔
ملزم: شکریہ جناب! آپ پہلے آدمی ہیں جنہوں نے میرے ہنر کی تعریف کی ہے۔

😀😀😀😀😀

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

احمد: کہاں جارہے ہو؟
علی (غصے سے): چڑیا گھر۔
احمد: اپنے پنجرے کا نمبر تو بتاتے جاؤ۔

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

ہم نے جو کیا شکوہ ناکام محبت کا

اس نے کہا یہ ہنس کر جھوٹی یہ کہانی ہے

دھوکا مری صورت سے محبوب نہ تم کھانا

ہونٹوں پہ ہنسی گر ہے آنکھوں میں تو پانی ہے

ناکام محبت کی اتنی سی کہانی ہے

دن رات جدائی میں اشکوں کی روانی ہے
ہم نے تو محبت میں ہر چیز لٹا دی ہے

لیکن وہ یہ کہتے ہیں آفت ابھی آنی ہے

ناکام محبت کی اتنی سی کہانی ہے دن رات جدائی میں اشکوں کی روانی ہے ہم نے تو محبت میں ہر چیز لٹا دی ہے لیکن وہ یہ کہتے ہیں آفت ابھی آنی ہے
account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

الزام
مالک (ملازم سے): 'بلی تو میری مری ہے، تم کیوں رو رو کر ہلکان ہو رہے ہو؟'
ملازم: جناب! اب میں دودھ پی کر کس پر الزام لگاؤں گا؟

😂😂

گاہک
جج (چور سے): 'تم پندرھویں بار عدالت میں آئے ہو اس لیے تم پر پچاس ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جاتا ہے۔'
چور (ہاتھ باندھ کر): 'حضور! باقاعدہ آنے والے گاہک کے ساتھ کچھ تو رعایت ہونی چاہیے۔'

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

تم جینا بس رہنے دو

بہتر ہے مر جائیں ہم

تن سے من سے دھن سے بھی

ان کے ہی ہو جائیں ہم

آئے ایسا بھی اک دن

الجھو تم سلجھائیں ہم

گیت اسد ایسا لکھو

لکھو تم اور گائیں ہم

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

میرے ٹوئپ کے لوگوںسے گزارش سارا دن کمنٹ میں جو دیکھتا اس پر یہ پوسٹ

ہر انسان کو احترام عزت کے ساتھ اپنے آس پاس کے لوگوں کو سمجھنا ان کی باتوں کو سننا چاہیے ۔
محبت کو اپنی زندگی کا حصہ بنانا چاہیے،زندگی میں صبر رکھنا اہم ہے، ہمیں غم و غصے کے وقت پر صبرسے کام لینا چاہیے

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

اگر غرور کوئی علم ہوتا تو اس کے سند یافتہ بہت ہوتے۔
🙄🙄🤔🤔

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

آج پھر صبح بخیر
چچا مسک کو لعنت کے ساتھ فلوینگ صفر دیكهارا
کسی فالورز کو انفالو نہیں کیا

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

تم جینا بس رہنے دو

بہتر ہے مر جائیں ہم

تن سے من سے دھن سے بھی

ان کے ہی ہو جائیں ہم

آئے ایسا بھی اک دن

الجھو تم سلجھائیں ہم

گیت اسد ایسا لکھو

لکھو تم اور گائیں ہم

account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

قسمت پر اترائیں ہم

وہ ڈھونڈیں مل جائیں ہم

پہلے آپ کی بات سنیں

تب تو کچھ فرمائیں ہم

قسمت پر اترائیں ہم وہ ڈھونڈیں مل جائیں ہم پہلے آپ کی بات سنیں تب تو کچھ فرمائیں ہم
account_circle
Adnan Qaiser(@AdnanQaiser4) 's Twitter Profile Photo

اس کو رکھنا ہے دل میں یا کہ نہیں

فیصلہ یہ بھی کر دیا جائے

جو کہ واپس لیا تھا اس سے کبھی

دل وہی اس کو پھر دیا جائے

account_circle