☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profileg
☄Adnan babar☄

@Adnanba26942430

میں ڈھونڈتا ہوں جسے وہ جہاں نہیں ملتا 
نئی زمین نیا آسماں نہیں ملتا ۔ ۔ ۔

ID:869032235818786817

calendar_today29-05-2017 03:26:45

9,3K Tweets

742 Followers

212 Following

☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

جو انسان پیدا ہوا ہے وہ اچھا انسان بن کر کوئی درجہ پا لے تو یہ الگ بات ہے وگرنہ وہ انسانوں جیسا ہی انسان ہے۔۔۔🤔

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

خان صاحب کی ترجمانی کا اندازہ انکے حمایتیوں کی زبان اور الفاظ سے لگایا جا سکتا ہے۔۔۔🤔😉😂😂

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

کچھ لوگ ہیں جو بس سوال پوچھتے رہتے ہیں اور کچھ جواب دیتے رہتے ہیں ٹویٹر کی بھی کیا بات ہے کچھ لوگوں کو اتنا معصوم اور کچھ لوگوں کو اتنا ذہن بنا دیا۔۔۔🤔😉😂😂

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

ایسی قومیں کیا کر سکتی ہیں جو خود کسی ہیروز کے انتظار میں ہو صلاح الدین ایوبی اسامہ بن لادن ارطغرل غازی ان لوگوں کے نام لے لے کر پوسٹیں کر کے اپنا حق ادا کر کے سو جاتی ہیں۔۔۔🤔😉😂😂

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

زنده قوم زنده لوگوں کی قدر کرتی ہے اور مرده قوم مرده لوگوں کی اس کی ایک مثال موجوده زمانہ کے مسلمان ہیں جو مرده اسلاف کی فرضی کہانیوں میں جیتے رہتے ہیں اور خود کچھ نہیں کرتے۔۔۔🤔

account_circle
Atif Tauqeer(@atifthepoet) 's Twitter Profile Photo

ویسے ایک لمحے کو فرض کیجیے کہ یہ سال 2017 ہے اور فیض آباد پر دھرنا چل رہا ہے۔ ایسے میں ن لیگ تحریک لبیک پر پابندی عائد کرتی ہے تو عمران خان اور ان کی جماعت کیا کر رہے ہوں گے اور شیخ رشید صاحب کی تقریر کیا ہو گی؟
خدا کا شکر ادا کیجیے کہ خان صاحب اس وقت اپوزیشن میں نہیں۔

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

بہت سےلوگ آج کل یہ سوال کر رہیں ہیں کہ کیا یہ اسلام ہےیا پھر یہ کہہ رہیں ہیں جو فساد برپا کیا گیا ہے اس کی زمیداری سعد رضوی پر ڈالی جائے لیکن ہم نےجو دو تین صدیوں سےاسلام کے نام پر سیکھا یا سیکھایا ہےیہ اس کا نتیجہ ہےاسلام کی تعلیمات دینے والے اداروں کی درستگی کرنا ہو گی۔

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

انسان بھی کتنا چالاک ہوتا ہے افسردگی اور پریشانی کے عالم میں مشورہ بھی وہیں سے مانگتا ہے جہاں سے اسے اس کی مرضی کا جواب مل سکے۔۔۔🤔😉😂

وہ آنکھیں جو زندگی کی راہوں کو روشن کرتی ہیں وہ دماغ کی آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ دل کی آنکھیں ہوتی ہیں اگر دل اندھا ہے تو زندگی کی راہ تاریک ہی رہے گی اور ساری عمر تاریکی میں گذر جائے گی۔۔۔

وہ آنکھیں جو زندگی کی راہوں کو روشن کرتی ہیں وہ دماغ کی آنکھیں نہیں ہوتیں بلکہ دل کی آنکھیں ہوتی ہیں اگر دل اندھا ہے تو زندگی کی راہ تاریک ہی رہے گی اور ساری عمر تاریکی میں گذر جائے گی۔۔۔ #زھرا
account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم کانٹا بن جاﺅ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالآخر گلاب بن ہی جاتا ہے۔۔۔

یہ ٹھیک ہے کہ تم ایک گلاب نہیں بن سکتے مگر اس کا یہ مطلب تو نہیں کہ تم کانٹا بن جاﺅ۔ یہاں ایک راز کی بات ہے کہ جو شخص کانٹا نہیں بنتا وہ بالآخر گلاب بن ہی جاتا ہے۔۔۔ #زھرا
account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

کتنی دل کش ھو تم ، کتنا دل جُو ھوں میں

کیا ستم ھے کہ ھم لوگ مر جائیں گے۔۔۔

کتنی دل کش ھو تم ، کتنا دل جُو ھوں میں کیا ستم ھے کہ ھم لوگ مر جائیں گے۔۔۔ #زھرا
account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

ایک میراثی سالوں بعد مسجد میں نماز پڑھنے گیا دیکھ کر مولوی صاحب حیرت سے تم یہاں کیسے میراثی 🌶مرچیں تو آپ کو تب لگے گی جب آپ مجھے جنت میں دیکھیں گے۔۔۔😂😂😂

account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

🌼السلام علیکم🌼
🌻صبح بخیر🌻
لوگ دین کی اصلی کیفیات سے خالی ہوتے ہیں اور ظاہری آداب و قواعد کی پابندی کر کے سمجھتےہیں کہ وہ خدا کے دین پر قائم ہیں.یہ خودساختہ دین اسلاف سےمنسوب ہو کر دھیرے دھیرے مقدس بن جاتا ہے اور خدا کا سادہ اور فطری دین ان کو اجنبی معلوم ہوتا ہے۔۔۔

🌼السلام علیکم🌼 🌻صبح بخیر🌻 لوگ دین کی اصلی کیفیات سے خالی ہوتے ہیں اور ظاہری آداب و قواعد کی پابندی کر کے سمجھتےہیں کہ وہ خدا کے دین پر قائم ہیں.یہ خودساختہ دین اسلاف سےمنسوب ہو کر دھیرے دھیرے مقدس بن جاتا ہے اور خدا کا سادہ اور فطری دین ان کو اجنبی معلوم ہوتا ہے۔۔۔ #زھرا
account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

🌼السلام علیکم🌼
🌻صبح بخیر🌻
کوئی شخص بلکل الگ زندگی گزار نہیں سکتا.اب چونکہ طبیعتیں الگ الگ ہیں اس لئے جب بھی کچھ لوگ مل کر رہیں گےانکے درمیان لازماً شکایات پیدا ہوں گی ایسی حالت میں شکایتوں کو نظر انداز کیا جائےاور خوش اسلوبی کےساتھ تعلق کونبھانےکا اصول اختیار کیا جائے۔

🌼السلام علیکم🌼 🌻صبح بخیر🌻 کوئی شخص بلکل الگ زندگی گزار نہیں سکتا.اب چونکہ طبیعتیں الگ الگ ہیں اس لئے جب بھی کچھ لوگ مل کر رہیں گےانکے درمیان لازماً شکایات پیدا ہوں گی ایسی حالت میں شکایتوں کو نظر انداز کیا جائےاور خوش اسلوبی کےساتھ تعلق کونبھانےکا اصول اختیار کیا جائے۔ #زھرا
account_circle
☄Adnan babar☄(@Adnanba26942430) 's Twitter Profile Photo

🌼السلام علیکم🌼
🌻صبح بخیر🌻
انسان موجوده دنیا میں آزمائش کے لیے رکھا گیا ہے اور آزمائش کی مصلحت چاہتی ہے کہ آدمی جب اپنے آپ کو مجبور محسوس کرے تو وه عاجزانہ طور پر خدا کو پکارے اور جب وه اپنے آپ کو آزاد پائے تو وه خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرے۔۔۔

🌼السلام علیکم🌼 🌻صبح بخیر🌻 انسان موجوده دنیا میں آزمائش کے لیے رکھا گیا ہے اور آزمائش کی مصلحت چاہتی ہے کہ آدمی جب اپنے آپ کو مجبور محسوس کرے تو وه عاجزانہ طور پر خدا کو پکارے اور جب وه اپنے آپ کو آزاد پائے تو وه خدا کی نعمتوں کا شکر ادا کرے۔۔۔ #زھرا
account_circle