Adv Waqas Minhas(@AdvWaqasMinhas4) 's Twitter Profileg
Adv Waqas Minhas

@AdvWaqasMinhas4

District voice president youth Wing PMLN Faisalabad

ID:1314423665359040512

calendar_today09-10-2020 04:33:39

21,1K Tweets

871 Followers

1,2K Following

AZAD ALI TABASSUM(@azadalitabassum) 's Twitter Profile Photo

سیاست کرنا سیاستدانوں کا کام ہے جسے یا تو سپریم کورٹ نے ہم سے مستقل یا ادھار لے لیا ہوا ہے اور جو کچھ سپریم کورٹ میں ہورہا ہے اس سے نظر آرہا ہے کہ سیاستدان اتنی سیاست نہیں کررہے جتنی سیاست سپریم کورٹ میں ہورہی ہے، وزیر دفاع خواجہ آصف

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

2017 میں دنیا کی بڑی کمپنیاں پاکستان کی معیشت کی تعریفیں کررہی تھی پھر اس نیازی کو مسلط کر دیا گیا جس نے ترقی کو تنزلی میں بدل دیا اور ملکی تاریخ کا سب سے بڑا قرضہ لیا گیا اور پی ٹی آئی ان قرضوں کی مصنوعی چمک کے ذریعے عوام کو بیوقوف بناتی رہی اور ملک کو دیوالیہ کی طرف لیجاتی رہی…

account_circle
🐅محمدطاہربھٹی(@Tahir_BhattiPML) 's Twitter Profile Photo

When people can get away with crimes just because they are wealthy or have right connections,scales are tipped against fairness and equality. The weight of corruption then becomes so heavy that it creates a dent that forces the world to become slanted.

When people can get away with crimes just because they are wealthy or have right connections,scales are tipped against fairness and equality. The weight of corruption then becomes so heavy that it creates a dent that forces the world to become slanted. #اقلیتی_فیصلہ_نامنظور
account_circle
Zahoor Baig (🇵🇰 #SaudiaSmt 🇸🇦)(@ZahoorBaig71) 's Twitter Profile Photo

یہ ایوان بے جا عدالتی مداخلت کو مسترد کرتا ہے کہ فیصلے پر عمل نا کیا جائے
ایوان میں قرارداد

یہ ایوان بے جا عدالتی مداخلت کو مسترد کرتا ہے کہ فیصلے پر عمل نا کیا جائے ایوان میں قرارداد #اقلیتی_فیصلہ_نامنظور
account_circle
𝙆𝙖𝙨𝙝𝙞𝙛 𝙎𝙖𝙗𝙞𝙧 𝙆𝙝𝙖𝙣(@KashifSabir) 's Twitter Profile Photo




میاں نوازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان متنازعہ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے
یہ پاکستان کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں

#نواز_کا_بیانیہ_قوم_کا_بیانیہ #بندیالی_فیصلہ_مسترد میاں نوازشریف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان متنازعہ ججز کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنا چاہئے یہ پاکستان کو تباہ کرنے کے مشن پر ہیں
account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جو نوازشریف کا بیانیہ ہوگا وہی قوم کا بیانیہ ہوگا وہی مسلم لیگ ن کا بیانیہ ہوگا
ہم نےعدل بحال کروانا ہے آئین بحال کروانا ہے پارلیمان کا وقاربحال کروانا ہے
ہم خیال ٹولے سے سپریم کورٹ کو آزاد کروانا ہے
اسی میں پاکستان کی بقاء ہے


account_circle
Ch Asghar Maan Advocate(@AdvChAsgharMaan) 's Twitter Profile Photo


مولوی مشتاق کہاں دفن ہے کیا اس کی برسی ہوتی ہے ؟ وزیراعظم سے کہتا ہوں آج ہی سپریم کورٹ ریفرنس بھیجیں اور یاد کروائیں چھوٹے چھوٹے لوگ آتے ہیں وہ فیصلے سنا دیتے ہیں ، بلاول بھٹو زرداری

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

آئین کو ایک بار پھر روند ڈالا
چیف جسٹس نے پیغام دیا ہے کہ ہم آئین کو روندتے رہیں گے اب وقت آگیا ہے پارلیمنٹ بھی اپنا پیغام دے ان آئین شکنوں کو

آئین کو ایک بار پھر روند ڈالا چیف جسٹس نے پیغام دیا ہے کہ ہم آئین کو روندتے رہیں گے اب وقت آگیا ہے پارلیمنٹ بھی اپنا پیغام دے ان آئین شکنوں کو #بندیالی_فیصلہ_مسترد
account_circle
Ch Asghar Maan Advocate(@AdvChAsgharMaan) 's Twitter Profile Photo


آج کا فیصلہ اس سازش کا آخری وار ہے جس کا آغاز آئین کو re-write کر کے پنجاب حکومت پلیٹ میں رکھ بنچ کے لاڈلے عمران کو پیش کی گئی کہ لو بیٹا، توڑ دو تاکہ ہم جیسے سہولت کاروں کی موجودگی اور نگرانی میں تمھیں دوبارہ سیلیکٹ کیا جائے۔ مریم نواز

account_circle
Cʜ 𝐀ᴅɴᴀɴ 𝐒ᴀʀᴡᴀʀ 𝐒ɪᴀʟᴠɪ(@AdnanSialvi) 's Twitter Profile Photo


وزیراعظم شہباز شریف Shehbaz Sharif صاحب ہم آپ کے ساتھ ہیں کیونکہ آپ حق پر ہیں۔۔۔
ہم آپ کو اور آئین پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑیں گے۔۔۔
مولانا اسعد محمود

account_circle
Ch Asghar Maan Advocate(@AdvChAsgharMaan) 's Twitter Profile Photo


وفاقی کابینہ کی جانب سے فیصلہ مسترد کر دینا کافی نہیں ہے۔ آئین اور قانون کی دھجیاں اڑا کر لاڈلے کو مسلط کرنے کی کوشش کرنے والوں کو کٹہرے میں کھڑا کرنا چاہیے۔ مریم نواز

account_circle
Atif Rauf(@Atifrauf79) 's Twitter Profile Photo

جناب اسپیکر یہ کیسا تاریخ کا جبر ہے کہ آج 4 اپریل ہے اور آج ہی کے دن آئین پاکستان کے بانیوں میں شامل ذوالفقار علی بھٹو کا جوڈیشل مڈر ہوا اور آج ہی کے دن آئین پاکستان کا عدل و انصاف کا عدالتی قتل ہوا جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے
وزیراعظم

account_circle
Adv Waqas Minhas(@AdvWaqasMinhas4) 's Twitter Profile Photo

مسترد کیس کا فیصلہ قابل عمل نہیں۔وفاقی کابینہ متفقہ طور پر اقلیتی فیصلے کو مسترد کرتی ہے۔وفاقی کابینہ اس فیصلے پر کوئی نظرثانی درخواست دائر نہیں کرے گی

account_circle
Adv Waqas Minhas(@AdvWaqasMinhas4) 's Twitter Profile Photo

4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا اور آج پھر 4 اپریل کو ھی آئین و قانون کا قتل ہوا ھے۔وزیراعظم شہباز شریف

4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل ہوا تھا اور آج پھر 4 اپریل کو ھی آئین و قانون کا قتل ہوا ھے۔وزیراعظم شہباز شریف #بندیالی_فیصلہ_مسترد
account_circle
Syeda Shehla Shah(@syedams1) 's Twitter Profile Photo

بندیالی بینچ کا آج پھر وہی فیصلہ،
چیف جسٹس بندیال نے آج پھر عمران نیازی کی اپنی سہولتکاری کی لمبی لسٹ میں ایک اور سہولتکاری کا اضافہ کر دیا۔۔

بندیالی بینچ کا آج پھر وہی فیصلہ، چیف جسٹس بندیال نے آج پھر عمران نیازی کی اپنی سہولتکاری کی لمبی لسٹ میں ایک اور سہولتکاری کا اضافہ کر دیا۔۔ #بندیالی_فیصلہ_مسترد
account_circle