Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profileg
Advocate Latif Khosa

@Adv_Latif_Khosa

Pakistan comes first🇵🇰💖

Supreme court Lawyer|Ex Governor
Ex Attorney Journal Pak2008-2013
This is fan account Advocate Latif khosa. khosa Law Firm founder

ID:1521066676489437184

calendar_today02-05-2022 09:59:03

5,0K Tweets

167,2K Followers

46 Following

Follow People
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

القرآن

اور اللہ کے راستے میں مال خرچ کرو، اور اپنے آپ کو خود اپنے ہاتھوں ہلاکت میں نہ ڈالو، اور نیکی اختیار کرو۔ بیشک اللہ نیکی کر نے والوں سے محبت کرتا ہے۔ ﴿سورۃ البقرۃ، ۱۹۵﴾

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کرنسی کی طرف جانا چاہیے۔

بنگلہ دیشی وزیر اعظم، شیخ حسینہ واجد کا دبنگ مطالبہ۔

جب IMF کے قرضدار نہیں ہوتے تو جراتمندانہ بات کرتے ہیں۔

آپ اس مطالبے کو کیسے دیکھتے ہیں ؟

ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ تمام مسلم ممالک کو مشترکہ کرنسی کی طرف جانا چاہیے۔ بنگلہ دیشی وزیر اعظم، شیخ حسینہ واجد کا دبنگ مطالبہ۔ جب IMF کے قرضدار نہیں ہوتے تو جراتمندانہ بات کرتے ہیں۔ آپ اس مطالبے کو کیسے دیکھتے ہیں ؟
account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

القرآن

ہر متنفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے
پھر ہماری ہی طرف تم سب کو واپس لایا جائے گا
﴿سورۃ العنکبوت، ۵۷﴾

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

جنہوں نے 300 یونٹ فری دینے تھے وہ اب ایک پنکھے کا سولر دے کر پیسے مانگ رہے ہیں

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

القرآن

تم اپنے رب سے معافی مانگو، پھر اسی کی طرف رجوع کرو۔
یقین رکھو کہ میرا رب بڑا مہربان، بہت محبت کرنے والا ہے۔
﴿سورۃ ھود، ۹۰﴾

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

حضور انور ﷺ نے فرمایا

جہنم سے بچو خواه آدھی کھجور ہی کسی کو صدقہ کر کے ہو سکے اور اگر کسی کو یہ بھی میسر نہ ہو تو اچھی بات کر کے ہی۔

(صحیح بخاری 6023)

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

اثر خاتون نے چالان کرنے پر موٹروے پولیس اہلکار پر گاڑی چڑھا دی۔

وڈیو دیکھیں اور کمینٹس میں بتائیں کیا یہ بااثر عورت قصوروار ہے یا یہ بچاراے پولیس اہلکار ؟؟

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز کی کنیز کو ندیم قریشی کا قرارا جواب۔۔۔

زناٹے دار تھپڑ 👇

مریم نواز کی کنیز کو ندیم قریشی کا قرارا جواب۔۔۔ زناٹے دار تھپڑ 👇
account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

پٹرول مہنگا کر کے کسانوں کو کھاد اور بیج مہنگا دے کر میڈم صاحبہ کے سستی روٹی کا ڈراما چیک کریں ذرا۔

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے کو عوام نے منتخب نہیں کیا وہ فارم 47 پر جیت کر آئے.مہر بانو قریشی

یوسف رضا گیلانی اور ان کے صاحبزادے کو عوام نے منتخب نہیں کیا وہ فارم 47 پر جیت کر آئے.مہر بانو قریشی
account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا:

سب سے بڑی زیادتی یہ ہے کہ
آدمی ناحق کسی مسلمان کی
بے عزتی کرے۔

(سنن ابی داؤد 4876

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

ہم صیہونی دفاعی نظام اور اس کے امریکی اور فرانسیسی اتحادیوں کے نظام کو ناکام بنا کر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ آپریشن توقع سے زیادہ کامیاب رہا، مطلوبہ نتائج حاصل کر لئے اب اس آپریشن کو جاری رکھنے کا فائدہ نہیں۔
اگر اسرائیل نے حملا کیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔

ہم صیہونی دفاعی نظام اور اس کے امریکی اور فرانسیسی اتحادیوں کے نظام کو ناکام بنا کر حملہ کرنے میں کامیاب ہو گئے۔ آپریشن توقع سے زیادہ کامیاب رہا، مطلوبہ نتائج حاصل کر لئے اب اس آپریشن کو جاری رکھنے کا فائدہ نہیں۔ اگر اسرائیل نے حملا کیا تو بھرپور ردعمل دیا جائے گا۔ #Iran
account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

ایران نے تاریخ میں اپنا نام لکھوا دیا ہے جب پوری امت مسلمہ اسرائیل اور امریکہ کے آگے بزدلوں کی طرح سہمی بیٹھی تھی غزہ اور فلسطین پر ظلم کے بعد... تو ایران نے اسرائیل پر حملہ کیا تھا.

اگر 57 ممالک ایک ساتھ غیرت کا مظاہرہ کریں تو فلسطین کی آزادی یقینی ہے یا نہیں ؟؟

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

حملوں کے نتیجے میں اسرائیل کی ملٹری انسٹالمینٹس جلتے ہوئے ۔

military installations burning as a result of attack.

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

عید کی آمد آمد ہے پٹرول بھی مہنگا چینی بھی مہنگی آٹا بھی مہنگا ڈیزل بھی مہنگا بھلا بتاؤ آپ کیسے عید منائیں گے ؟ فیس کیسے دینگے۔

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

سینیٹ جو ہے وہ ایک فیڈریشن ہے چاروں صوبوں کی نمائندگی وہاں لازم ہے۔

کیونکہ آج خیبرپختونخوا کی کوئی نمائندگی سینٹ کے اندر موجود نہیں اس لیے چیرمین اور ڈپٹی چیرمین کا انتخاب آئیں کے آرٹیکل 59 اور 60 کے مطابق غیر آئینی اور غیر قانونی ہے۔

account_circle
Advocate Latif Khosa(@Adv_Latif_Khosa) 's Twitter Profile Photo

روزِ قیامت اللہ ہر حکمران اور قاضی سے اُس کے فیصلوں کے بارے میں سوال کرے گا۔ جس نے لوگوں کے ساتھ انصاف کیا ہو گا وہ بخش دیا جائے گا اور جس نے ظلم کیا ہو گا وہ بندھے ہاتھوں کے ساتھ جہنم میں داخل ہوگا۔

اللہ ہماری دنیا اور آخرت میں مغفرت فرمائے۔
آمین

account_circle