افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profileg
افغان اردو

@AfghanUrdu

افغانستان سے مستند خبریں، تجزیہ و معلومات
https://t.co/rBWFq8y9DV

ID:1400703039330160642

linkhttp://www.afghanurdu.news calendar_today04-06-2021 06:39:16

7,3K Tweets

154,7K Followers

1 Following

افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے صوبہ ہرات میں پاشدان ڈیم کے باقی ماندہ کاموں کا افتتاح کر دیا۔ یہ ڈیم 177 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔

امارت اسلامیہ افغانستان کے نائب وزیر اعظم برائے اقتصادی امور ملا عبدالغنی برادر نے صوبہ ہرات میں پاشدان ڈیم کے باقی ماندہ کاموں کا افتتاح کر دیا۔ یہ ڈیم 177 ملین ڈالر کی لاگت سے تعمیر کیا جائے گا۔
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان اختتام پزید
مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور ایران نے متحد، آزاد، خودمختار،اور پرامن افغانستان کے لیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔دونوں ممالک نے افغانستان کی بقا کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ سازی کرنے کی اپیل کی ہے

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان اختتام پزید مشترکہ اعلامیے کے مطابق پاکستان اور ایران نے متحد، آزاد، خودمختار،اور پرامن افغانستان کے لیے کردار ادا کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔دونوں ممالک نے افغانستان کی بقا کے لیے تمام اسٹیک ہولڈرز سے مل کر فیصلہ سازی کرنے کی اپیل کی ہے
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔

افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق کابل سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف حادثات میں اب تک 33 افراد جاں بحق ہو چکے

افغانستان کے دارالحکومت کابل سمیت 20 صوبوں میں شدید بارشوں اور سیلاب نے 33 افراد کی جانیں لے لیں۔ افغان محکمہ ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے مطابق کابل سمیت دیگر علاقوں میں شدید بارشوں اور سیلابی صورتحال کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، مختلف حادثات میں اب تک 33 افراد جاں بحق ہو چکے
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

وزارت معدنیات وپٹرولیم کی جانب سے 51 چھوٹی سطح کے معدنی علاقوں کا ٹینڈر جاری

کابل، فراہ اور تخار میں واقع ماربل، کرسٹل لائن کیلسائٹ اور نمک کے کانوں سمیت 51 چھوٹے پیمانے پر کان کنی کے منصوبے بولی کے عمل کے لیے پیش

وزارت معدنیات وپٹرولیم کی جانب سے 51 چھوٹی سطح کے معدنی علاقوں کا ٹینڈر جاری کابل، فراہ اور تخار میں واقع ماربل، کرسٹل لائن کیلسائٹ اور نمک کے کانوں سمیت 51 چھوٹے پیمانے پر کان کنی کے منصوبے بولی کے عمل کے لیے پیش
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

◼️ ایران نے اسرائیل پر حملہ کر دیا
◼️ پہلے سینکڑوں کیمکاز ڈرونز داغے ، پھر کروز اور بیلیسٹک میزائل فائر کر دئیے
◼️ متعدد میزائل بیت المقدس کی فضاؤں سے گزر کر اپنے اہداف پر گرتے دکھائی دے رہے ہیں

account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

کوچنی اختر مو مبارک شہ
تمام اہلیان افغانستان کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک

کوچنی اختر مو مبارک شہ تمام اہلیان افغانستان کو عید الفطر کی خوشیاں مبارک #eid
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ کے حکم کی بنیاد پر، صوبہ بلخ کے بلند ترین مقام بر نصب کردہ قابل اعتماد اور نئی ڈیجیٹل دوربینوں کی مدد سے چاند دیکھنے کی کوششیں جاری ہیں۔

افغانستان میں موجود مختلف ممالک کے سفیر اور سفارت کاروں کے اعزاز میں نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کے ہمراہ افطار ڈنر

نائب وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ہم دنیا اور پڑوسیوں سے مثبت تعلقات چاہتے ہیں.

افغانستان میں موجود مختلف ممالک کے سفیر اور سفارت کاروں کے اعزاز میں نائب وزیر اعظم برائے سیاسی امور مولوی عبدالکبیر کے ہمراہ افطار ڈنر نائب وزیر اعظم نے اس موقع پر کہا کہ ہم دنیا اور پڑوسیوں سے مثبت تعلقات چاہتے ہیں.
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

ترجمان دفتر خارجہ پاکستان ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ کالعدم تحریک طالبان پاکستان سے کوئی مذاکرات نہیں ہونگے، افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے۔ امید ہے افغان طالبان ایکشن لیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کا بلخ میں قوشتیپہ کینال کا دورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے صوبہ بلخ کے دورے کے دوران قوشتیپہ کینال کا دورہ کیا جہاں لوگوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں کا بلخ میں قوشتیپہ کینال کا دورہ قومی کرکٹ ٹیم کے متعدد کھلاڑیوں نے صوبہ بلخ کے دورے کے دوران قوشتیپہ کینال کا دورہ کیا جہاں لوگوں کی جانب سے ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

کاسا 1000، افغانستان کے لیے سالانہ 75 ملین ڈالر آمدنی پیدا کرنے والا منصوبہ

افغان وزارت برائے توانائی اور پانی کے مطابق کاسا 1000 منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز دوبارہ عید کے بعد شروع ہوگا۔ اس منصوبے کو عالمی بنک کی جانب سے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے، جو 2026 تک مکمل ہوگا۔

کاسا 1000، افغانستان کے لیے سالانہ 75 ملین ڈالر آمدنی پیدا کرنے والا منصوبہ افغان وزارت برائے توانائی اور پانی کے مطابق کاسا 1000 منصوبے پر کام کا باقاعدہ آغاز دوبارہ عید کے بعد شروع ہوگا۔ اس منصوبے کو عالمی بنک کی جانب سے دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے، جو 2026 تک مکمل ہوگا۔
account_circle
افغان اردو(@AfghanUrdu) 's Twitter Profile Photo

یہ اس دن کے مناظر ہیں جب افغانستان کے سفیر بلال کریمی کے اسناد چینی صدر نے منظور کیے، تو افغان سفیر کا اس طرح استقبال کیاگیا

account_circle