Aftab Khan Jadoon(@Aftabkj3) 's Twitter Profileg
Aftab Khan Jadoon

@Aftabkj3

‏حقیقی جمہوریت کے خواب دیکھنے والوں میں سے ایک جو پاکستان میں قانون کی حکمرانی چاہتا ہے

ID:887942099093639168

calendar_today20-07-2017 07:47:48

83,3K Tweets

16,5K Followers

8,6K Following

Aftab Khan Jadoon(@Aftabkj3) 's Twitter Profile Photo

عمر ایوب 250 ووٹ لے وزیراعظم منتخب ہو گئے
میرے پاس رزلٹ آ چکا ہے 🤣👇
حامد میر
Hamid Mir حامد میر

account_circle
Nawaz Sharif Force(@nawazsforce) 's Twitter Profile Photo

قیامت کی نشانیوں میں ایک نشانی یہ بھی ہیں کہ لوگ زانی و شرابی کو اپنا رہنما سمجھے گے اور خود کو حق پر سمجھیں گے

account_circle
Aftab Khan Jadoon(@Aftabkj3) 's Twitter Profile Photo

میں نے یوں ہی کہہ دیا وہ پھول ہے
اور پھر ثابت ہوا وہ پھول ہے
آپ حیراں کیوں ہیں مجھ کو دیکھ کر
اس نے جس کو چھو لیا وہ پھول ہے
پھول کھلتے ہیں بہاروں میں مگر
جو خزاوں میں کھلا وہ پھول ہے

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

سپریم کورٹ جانب سے فیصلہ کا اردو ترجمہ جاری کردیا گیا ہے اور اب کم از کم ان عناصر پر لعنت ضرور ارسال کردیں جنہوں نے مذموم سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے مذہب کا استعمال کیا

سپریم کورٹ جانب سے فیصلہ کا اردو ترجمہ جاری کردیا گیا ہے اور اب کم از کم ان عناصر پر لعنت ضرور ارسال کردیں جنہوں نے مذموم سیاسی مقاصد حاصل کرنے کیلئے مذہب کا استعمال کیا
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

اس کلپ میں قاضی نے معراج کا واقعہ بیان کیا اور سوال پوچھا کہ جب اور انبیاء موجود تھے تو نبی کریم صل اللہ علیہ وسلم نے امامت کیوں کرائی اور ساتھ جواب دیتے ہوئے کہا کہ محمد رسول اللہ کے بعد نبوت/رسالت ختم اور اس شخص پر توہین رسالت کا الزام افسوس ناک ہے

account_circle
سیانی کُڑی(@digitalchirrya) 's Twitter Profile Photo

صحافت کے لبادے میں چھپے پارٹی ترجمانوں کی مرمت کا کام جاری رہے گا

مسلم لیگ ن والنٹیئرز اعلامیہ
شکریہ

account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

جو جو دوست فارغ بیٹھے ہیں وہ ان تینوں پر لعنت بھیج کر ثواب دارین حاصل کریں👇
Hamid Mir حامد میر
Irshad Bhatti
Imran Khan
لکھ دی لعنت تہاڈے تے کنجرو 🖐️

account_circle
Adeel Asif Pk 🇵🇰(@AdeelAsifPkOne) 's Twitter Profile Photo

جب تک یہ رائے ثاقب کی رفتار نہ ہو جائے یہ ٹرینڈ پینل میں Top پر رہنا چاہیے۔
زیادہ سے زیادہ شیئر کریں اس کو۔۔🙏🇵🇰

account_circle
Aftab Khan Jadoon(@Aftabkj3) 's Twitter Profile Photo

جو کھلاڑی پاکستان کے لیے کھیلنے کے بجائے لیگ کرکٹ کو ترجیح دیتے ہیں ان پر پاکستان کے لیے کھیلنے پر تاحیات پابندی لگانی چاہیے

account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

کل تم نے مجھے 24 گھنٹے کا چیلنج دیا تھا ⏰️⏰️

اب تمھارا چیلنج کا وقت ختم ہوگیا ہے اور میں یہاں موجود ہوں۔

اب تم اپنے وعدے کے مطابق لودھراں کے سپر چوک میں مرغا بن کر بانگیں دو گے اور اسکی ویڈیو سوشل میڈیا پر ڈالو گے

مرد بنو اور ویڈیو اپلوڈ کرو۔

ہم انتظار کر رہے ہیں

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

لعنت بھیجنے کے اعلان پہ عملدرآمد کہاں کرنا ہے؟
آن لائن یا بہ نفس نفیس ذاتی طور پر حاصل کرنا پسند فرمائیں گے؟

لعنت بھیجنے کے اعلان پہ عملدرآمد کہاں کرنا ہے؟ آن لائن یا بہ نفس نفیس ذاتی طور پر حاصل کرنا پسند فرمائیں گے؟
account_circle
MOHسN 🇵🇰 🇸🇩 🇸🇦(@hashmi_hun) 's Twitter Profile Photo

جب 92 سیٹوں والے 6 سیٹوں والے کے ہاں حاضری دے تو سمجھو کہ طاقت سیٹوں میں نہیں 'کردار' میں ہے
سیاست کا سلطان ✌️

account_circle
Aftab Khan Jadoon(@Aftabkj3) 's Twitter Profile Photo

اب 180 MNAs والے کہتے ہیں کہ ہم اپوزیشن میں بیٹھیں گے۔ یار اس سے زیادہ دیر تو وہ والی جھاگ قاٸم رہتی ہے 😃

account_circle