افضال احمد(@AfzAaL14314) 's Twitter Profileg
افضال احمد

@AfzAaL14314

‏‏جہاں سر جھکے وہ مقام اے خدا ہے 💞اور جہاں دل جھکے وہ مقام اے محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم ہے 💖❣️💞

ID:1293554758389817355

calendar_today12-08-2020 14:28:17

333,0K Tweets

4,8K Followers

3,3K Following

RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چیف جسٹس کی بیگم پر جھوٹی خبر ڈٹ کر لکھنے والے اپنے پیٹی بھائی صحافی کی بیگم کی خبر پر ایک ادھوری لائن لکھ کر لائنوں کی طرف نکل جاتے ہیں
ان کو پہچان لیجئے

account_circle
Athar Saleem®(@AtharSaleem01) 's Twitter Profile Photo

پچھلے دنوں ایک ناصحافی صابر شاکر صاحب کسی اور ملک کے میٹرو اسٹیشن کی ویڈیو لگائی جو کہ بارش کے پانی سے بھرا ہوا تھا، وہ ثابت کرنا چاہ رہے تھے کہ یہ پاکستان کی ویڈیو ہے مگر اس گورے نے سیدھی سیدھی لعنت بھیجی ہے ان جیسوں کہ اگر محسوس کریں تو..

account_circle
Mian Javed Latif(@Mian_JavedLatif) 's Twitter Profile Photo

اگر 9 دس مئی نہ ہوا ہوتا تو میں پہلا سیاسی کارکن اس کا حامی ہوں کہ مذاکرات ہونے چاہئیں، مگر 9 مئی کے بعد آپ اداروں کو دباؤ میں لائیں اور ایک انصاف دینے والے ادارے کو استعمال کریں اور پھر آپ کہیں کہ میرے ساتھ ڈیل کرے،تو پھر پاکستان کو چلا لیں یا عمران کو چلا لیں۔

account_circle
Fahad Hassan fadi 🐯(@FadiViews) 's Twitter Profile Photo

ٹریفک وارڈنز کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلئے محترمہ وزیراعلی مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ٹریفک وارڈنز کو ہیٹ اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے کا آغاز ہو چکا ہے۔
ویلڈن مریم نواز صاحبہ ❤

ٹریفک وارڈنز کو گرمی کی شدت سے بچانے کیلئے محترمہ وزیراعلی مریم نواز کے احکامات کی روشنی میں ٹریفک وارڈنز کو ہیٹ اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے کا آغاز ہو چکا ہے۔ ویلڈن مریم نواز صاحبہ ❤
account_circle
Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

ایک طرف آپ دیکھیں مریم نواز نے اب تک کئی ہسپتال اپ گریڈ کردیے ہیں،سڑکیں اپ گریڈ کردیں، دوسری طرف گنڈاپور حکومت نے اپنی تمام توجہ وفاق اور مخالفین کو دھمکانے پر مرکوز کررکھی ہے، بلکہ ان کے تو وزیر اعلیٰ کی ڈیوٹی ہی عمران خان نے ریاست مخالف ایجنڈے پر لگارکھی ہے

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

نیازی بہت مایوس ہےاسکا خیال تھا کہ ضمنی الیکشن کےبعد ہم حکومت پر مزید پریشر بڑھائے گے لیکن سب کچھ الٹ ہوگیا،عوام نے نیازی کو بہت بری طرح ریجیکٹ کیاھے،انشاءاللہ وقت کیساتھ عوام کو مزید ریلیف بھی ملیں گے،ن لیگ نے صرف2ماہ کی حکومت میں اپنےناراض ووٹرکو ایک بار پھربایر نکال لیا ھے.3/3

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

پاک ایران گیس منصوبے پر پیشرفت ہو رہی ھے، امریکہ باقاعدہ خط لکھ رہا ھے کہ ہم پاکستان کے ساتھ چلنا چاہتے ہیں، PMLN کی یہی خصوصیات ہیں کہ صرف 2 ماہ میں حکومت اپنے قدم جما چکی ھے اور پاکستان کو بڑے بحرانوں سے نکال چکی ھے، اور اوپر سونے پہ سہاگا ضمنی الیکشن کے رزلٹ ہیں -2/3

account_circle
S-rehman(@rehman46043768) 's Twitter Profile Photo

نیازی کی مایوسیاں
وقت کیساتھ ساتھ چیزیں سموتھ ہورہی ہیں،پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ معیشت کاھے اورپاکستان سٹاک ایکسچینج آج 71000پلس پر ھے، IMFپہلا پروگرام مکمل ہونے کے بعد اب اگلے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کی طرف بڑھ رہا ھے، غیر ملکی وفد اور صدور کی آمد کا سلسلہ جاری ہو چکا ھے،1/3

نیازی کی مایوسیاں وقت کیساتھ ساتھ چیزیں سموتھ ہورہی ہیں،پاکستان کا سب سے بڑامسئلہ معیشت کاھے اورپاکستان سٹاک ایکسچینج آج 71000پلس پر ھے، IMFپہلا پروگرام مکمل ہونے کے بعد اب اگلے 8 ارب ڈالر کے پروگرام کی طرف بڑھ رہا ھے، غیر ملکی وفد اور صدور کی آمد کا سلسلہ جاری ہو چکا ھے،1/3
account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاوا خبر
اور ناظرین چوہدری وجاہت نے تمام بربادی کا قصور وار اسی شخص کو قرار دیا ہے جو کنجاہ میں چولی میں بیٹھ کر ٹریکٹر چلانے کی ٹریننگ لیتا رہا اور آجکل بارسلونا میں قلفیاں “ چوپ “ رہا ہے
مونث الہی کیمرہ ٹریکٹر ٹرالی کے جُوڑ پر ہے

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

'وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق صوبے بھر میں ہسپتالوں کی تجدید نو پہ کام جاری'

وزیراعلیٰ پنجاب کی یہ کاوشیں پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے اور عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک بہترین اقدام ہے جس سے عوام سے کیے وعدوں کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے

'وزیراعلیٰ مریم نواز کے ویژن کے مطابق صوبے بھر میں ہسپتالوں کی تجدید نو پہ کام جاری' وزیراعلیٰ پنجاب کی یہ کاوشیں پنجاب کے ہسپتالوں کی حالت کو بہتر بنانے اور عوام کو صحت کی بہتر سہولیات کی فراہمی کے لیے ایک بہترین اقدام ہے جس سے عوام سے کیے وعدوں کو تکمیل تک پہنچایا جارہا ہے
account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

بات جب صحافی کی ہو تو بڑے بڑے تحقیقی صحافی بھی نام لکھنا بھول جاتے ہیں سیدھی بات کیوں نئی لکھتے کہ عامر متین کی بیوی اور نسیم زہرا کی کزن ہے
اتنی سی بات پر دندل اس لیے پڑ جاتے ہیں کہ دوسری طرف ایک صحافی بھائی ہے

بات جب صحافی کی ہو تو بڑے بڑے تحقیقی صحافی بھی نام لکھنا بھول جاتے ہیں سیدھی بات کیوں نئی لکھتے کہ عامر متین کی بیوی اور نسیم زہرا کی کزن ہے اتنی سی بات پر دندل اس لیے پڑ جاتے ہیں کہ دوسری طرف ایک صحافی بھائی ہے
account_circle
Asad R Chaudhry(@Asadrchaudhry) 's Twitter Profile Photo

اپنے ہر ویلاگ میں چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر بھونکنے والا گندی نالی کا غلیظ کیڑا اسد طور آج کل تتے توے پر بیٹھا۔
جسٹس بابر ستار کی حقیقت سامنے آنے پر اسے انٹرنیشنل سازش قرار دے رہا ھے، اور اس حقیقت کو بابر ستار کے خلاف نامعلوم افراد کی مہم قرار دے رہا ھے.

(اسد آر چوہدری)

account_circle
Raja Asim(@rajaasim313) 's Twitter Profile Photo

🛑 بابر ستار میں تھوڑے اصول اخلاقیات ہیں تو جو دوہری شہریت پر دوسروں کو بھاشن دیا کرتا تھا اس پر خود عمل کرے

فی الفور جج کے منصب سے مستعفی ہو

دوہری شہریت والا اگر رکن اسمبلی یا سنیٹر بن جائے تو نااہل
لیکن جج بن جائے تو اہل

یہ کیا ڈرامے بازی ہے

🛑 بابر ستار میں تھوڑے اصول اخلاقیات ہیں تو جو دوہری شہریت پر دوسروں کو بھاشن دیا کرتا تھا اس پر خود عمل کرے فی الفور جج کے منصب سے مستعفی ہو دوہری شہریت والا اگر رکن اسمبلی یا سنیٹر بن جائے تو نااہل لیکن جج بن جائے تو اہل یہ کیا ڈرامے بازی ہے
account_circle
میاں عامر 🦁(@LegiMian) 's Twitter Profile Photo

عامر متین کی بیوی کی غنڈہ گردی پر
سارے صحافیوں کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ منافقو اگر یہاں کسی سیاستدان کی بیوی ہوتی تو آپ لوگوں نے سینہ کوبی شروع کر دینی تھی

عامر متین کی بیوی کی غنڈہ گردی پر سارے صحافیوں کو سانپ کیوں سونگھ گیا؟ منافقو اگر یہاں کسی سیاستدان کی بیوی ہوتی تو آپ لوگوں نے سینہ کوبی شروع کر دینی تھی
account_circle
Javed Iqbal(@javedeqbalpk1) 's Twitter Profile Photo

محسن اختر کیانی عمرانداری میں بازی لے گیا

فل کورٹ اجلاس میں محسن اختر کیانی نے سائفر کیس میں عمران نیازی اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں سنانے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کےک حوالے کرنے کی سفارش کردی۔

محسن اختر کیانی عمرانداری میں بازی لے گیا فل کورٹ اجلاس میں محسن اختر کیانی نے سائفر کیس میں عمران نیازی اور شاہ محمود قریشی کو سزائیں سنانے والے جج ابوالحسنات ذوالقرنین کی خدمات واپس لاہور ہائیکورٹ کےک حوالے کرنے کی سفارش کردی۔
account_circle
صحرانورد(@Aadiiroy2) 's Twitter Profile Photo

اصولی سیاست تو ھماری یہ ھے کہ شیخ رشید مسلم لیگ نواز میں رہ کر نصرت بھٹو بارے کچھ کہتا تھا تو وہ سب کو یاد ھے لیکن جو اس نے عمران خان کی ایما پر ماضی قریب میں کیا وہ کسی کی زبان پر نہیں آتا۔منتخب نمائندوں کا احتساب عوام نے کرنا ھے ھم اینکرز نے ٹی وی پر بیٹھ کر نہیں.ابصار عالم

account_circle
Raja Kabeer ™(@kabeerraja786) 's Twitter Profile Photo

منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین اسلام اباد ہائیکورٹ نے کسی بھی مداخلت پر مستقبل میں متفقہ ردعمل دینے کا فیصلہ کردیا
یعنی کہ اگر آئندہ کوئی اگوں ڈرانے کی کوشش کرے گا تو بھرپور جواب دیں گے لیکن پشلے ڈراوے پر مٹھ ہی رکھیں گے
اِب کے مار

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چیمہ صاحب انہوں نے بیگم کو طلاق کب دی کوئی دستاویزی ثبوت وغیرہ ہے ؟
باقی آپ کا پیٹی بھائی ہے وضاحت اور ساتھ دینا آپ پر واجب ہے

account_circle
Team MNS(@TeamMNSharif) 's Twitter Profile Photo

'سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال'

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کی روشنی میں پنجاب بھر میں سڑکوں کی بحالی اور تعمیرومرمت کا عمل تیزی سے جاری

'سڑکیں بحال ، پنجاب خوشحال' وزیراعلیٰ پنجاب مریم نوازشریف کے وژن کی روشنی میں پنجاب بھر میں سڑکوں کی بحالی اور تعمیرومرمت کا عمل تیزی سے جاری
account_circle