Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profileg
Eshaal ahmer

@Ahmer1810

میں بھی خود میں عجیب دھن تلاش کرتی ہوں عمل کچھ بھی نہیں اور کن تلاش کرتی ہوں

ID:1745799652140568577

calendar_today12-01-2024 13:28:25

717 Tweets

356 Followers

571 Following

Saima Talib 💙(@Saimatalib22) 's Twitter Profile Photo

Assalam welaikum 🌺
good morning 🌺
have a nice day 🌺
🌺🌺السلام علیکم صبح بخیر 🌺🌺
Plzz follow back🌺

Assalam welaikum 🌺 good morning 🌺 have a nice day 🌺 🌺🌺السلام علیکم صبح بخیر 🌺🌺 Plzz follow back🌺 #MorningMotivation #islamsay
account_circle
Saima Talib 💙(@Saimatalib22) 's Twitter Profile Photo

ہم قسم کھاتے ہیں کہ ہم بہت تھک گئے ہیں 🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼🙏🏼
Free palestine✌🏻✌🏻
Thanks to the Army, because of which today we are sitting peacefully in Pakistan, who are protecting us ...

account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

🏵🏵پیار ملا تو لگا یہ زندگی ہے 🍃🍃
محبت کی تو یہ جانا کہ یہ بندگی ہے 🍃🍃
پھر عشق ایا اس نے بتایا کہ میں فانی🍃🍃
اور عاشق بکا کی امان میں ہے 🍃🍃
اور جسے بقا کی امان ہو وہ فنا نہیں 🏵🏵

🏵🏵پیار ملا تو لگا یہ زندگی ہے 🍃🍃 محبت کی تو یہ جانا کہ یہ بندگی ہے 🍃🍃 پھر عشق ایا اس نے بتایا کہ میں فانی🍃🍃 اور عاشق بکا کی امان میں ہے 🍃🍃 اور جسے بقا کی امان ہو وہ فنا نہیں 🏵🏵 #poetrylovers #StarlinkForPakistan

السلام علیکم صبح بخیر
اللہ پاک اس پاک گھر کے صدقے ہم تمام لوگوں کے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری مشکلات کو اسان فرما

السلام علیکم صبح بخیر اللہ پاک اس پاک گھر کے صدقے ہم تمام لوگوں کے گناہوں کو معاف فرما اور ہماری مشکلات کو اسان فرما #islamsay
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

سب کی اپنی اپنی تھکن ہے کوئی رشتوں سے تھکا ہوا تو کوئی لہجوں سے بتایا ہوا ہے کوئی ذمہ داریوں سے نڈھال تو کوئی ضرورتوں سے پریشان کوئی اپنی نفسیات سے بھاگ رہا ہے تو کوئی روح کی گھونٹی پر لٹکی ہوئی خواہشوں کی گٹھری سے

account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

🌸🌸🌸السلام علیکم 🌸🌸🌸
🌸🌸🌸صبح بخیر💮💮💮
خود کو اتنا مضبوط کر لیجئے کہ بدلتے ہوئے موسم
اور بدلتے ہوئے لوگ اپ پر اثر نہ چھوڑ سکے

🌸🌸🌸السلام علیکم 🌸🌸🌸 🌸🌸🌸صبح بخیر💮💮💮 خود کو اتنا مضبوط کر لیجئے کہ بدلتے ہوئے موسم اور بدلتے ہوئے لوگ اپ پر اثر نہ چھوڑ سکے #islamsay
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

مکان پکا ہو یا کچا زندگی گزر جاۓ گی لیکن ایمان پکا نہ ہوا
تو قبر کی زندگی گزارنا مشکل ہو جاۓ گا۔

account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

اللہ تعالی پاکستان اور مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور جہاں جہاں مسلمان ہیں ان سب کی حفاظت فرمائے امین

اللہ تعالی پاکستان اور مسلمانوں کی حفاظت فرمائے اور جہاں جہاں مسلمان ہیں ان سب کی حفاظت فرمائے امین
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت نہیں اتی کچھ بطور ازمائش، کچھ بطور تنبیہ ،،کچھ بلند درجات،، کچھ گناہوں کے کفارے،، اور کچھ اخرت کی تیاری کے لیے بطور یاد دہانی بھی اتی ہیں

پریشانیاں صرف مکافات عمل کے تحت نہیں اتی کچھ بطور ازمائش، کچھ بطور تنبیہ ،،کچھ بلند درجات،، کچھ گناہوں کے کفارے،، اور کچھ اخرت کی تیاری کے لیے بطور یاد دہانی بھی اتی ہیں #islamkebatay
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

آپنی نیتوں کو صاف رکھیں اگر وہ صاف ہیں تو ارام کریں 🌷🌷🌷
تقدیر خود بخود اپ کے حق میں کام کرتی رہیں گی

آپنی نیتوں کو صاف رکھیں اگر وہ صاف ہیں تو ارام کریں 🌷🌷🌷 تقدیر خود بخود اپ کے حق میں کام کرتی رہیں گی
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کسی چیز کی کمی رہ جانا
🌸🌸🌸🌸یہی زندگی ہے 🌸🌸🌸🌸
🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

سب کچھ ہوتے ہوئے بھی کسی چیز کی کمی رہ جانا 🌸🌸🌸🌸یہی زندگی ہے 🌸🌸🌸🌸 🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱
account_circle
Eshaal ahmer(@Ahmer1810) 's Twitter Profile Photo

Assalmoalikum.
Good morning
دعا کرتے رہیے کیونکہ دعا سے اپ کا اور اللہ کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے

Assalmoalikum. Good morning دعا کرتے رہیے کیونکہ دعا سے اپ کا اور اللہ کا رشتہ مضبوط ہوتا ہے
account_circle