Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profileg
Aimal Wali Khan

@AimalWali

Senator

ID:216980566

linkhttps://anp.org.pk/aimalwalikhan/ calendar_today18-11-2010 07:14:32

4,8K Tweets

212,8K Followers

753 Following

Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

آر او این اے 8 باجوڑ کے اس رپورٹ کے بعد سیاسی پارٹیاں کل الیکشن کے نام پر سلیکشن کا حصہ ہونگے۔ پھر بھی سیاسی عمل میں حصہ لیتے ہوئے باجوڑ کے غیور عوام سے اپیل کرینگے کہ امن،ترقی،جمہوریت،سیاست سے فوج کے کردار کے خاتمے کیلئے اپنا قیمتی ووٹ مولانا خانزیب،شاہ نصیر اور لالٹین کو دیں۔

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

Neither Elected, Nor Selected.
Was nominated by ANP Baluchistan and with the support of President Asif Ali Zardari and My brother Bilawal Bhutto Zardari it has all happened. I am in grief at the moment. My world is gone. My heart is shattered. I am trying to normalise and I know…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

میں ان تمام سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، عہدیداران، کارکنان، سماجی شخصیات، صحافی و وکلاء برادری، اساتذہ اور ہر مکتبہ فکر کے تمام افراد کا فرداً فرداً شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے میری والدہ محترمہ کے جنازے میں شرکت کی اور ولی باغ آکر ہمارے ساتھ تعزیت کی۔ ملک اور ملک سے باہر ان تمام…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

'کاکا' یہ کرسیاں ہماری لئے نہیں بنی بلکہ ہم اپوزیشن کیلئے ہی بنے ہیں۔ بدقسمتی سے وہ کرسی بھی پی ٹی آئی آپ کو نہیں بلکہ ایوب خان کے پوتے کو دے رہی ہے اور انقلاب کے جعلی داعی ہم سے شکوہ کررہے ہیں کہ کیوں ان صفوں میں ولی خان کا پوتا نہیں کھڑا؟ آج محمود خان اچکزئی صاحب کے گھر پر…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا کی 'عسکری اسمبلی' میں گزشتہ دو تین دنوں میں پیش آنے والے واقعات اور اس کی تناظر میں تعصب سے بھرے کچھ غیر پشتونوں اور بالخصوص کچھ پنجابی دوستوں کی ہمیں غیرت کی تلقین اور گالیوں کی ضرورت نہیں بلکہ اس موقع پر ہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ کو پختونخوا کی نئی حکومت بننے پر مبارکباد…

ډېر محترم جمال شاه صېب، بدبختانه دا اوس پښتونخوا اسمبلي نه 'عسکري اسمبلي' ده- د پاکستان اسټېبلشمنټ غوښتل دا چې پښتنو پسې داسې مسخرې وشي او هغې کښې د پاکستان اسټېبلشمنټ تر دې دمه کامياب ښکاري- دغه 'عسکري اسمبلۍ' کښې چې تېره ورځ دغه بي بي کوم عمل کړی د هغې هم ملګرتيا نه شي کېدې او…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

صوبائی اسمبلی کے سامنے اور ریڈیو پاکستان کے جلائے گئے عمارت کے ساتھ کھڑے ہوکر کل ہم 'ریاست پاکستان' سے یہ بھی پوچھیں گے کہ 9 مئی کو ریڈیو پاکستان جلانے والے کون تھے؟ اگر سچ میں وہ تحریک انصاف کے کارکن تھے تو ان نوجوانوں کو ورغلانے والے تو اسی اسمبلی میں حلف لیں گے اور اگر وہ…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

پختونخوا میں دہشتگردوں نے ہم سے اعجاز شیرپاؤ جیسا بہادر دوست جدا کردیا۔ یہ وہی لوگ ہیں جنہیں یہاں آباد کیا گیا، انہیں معافی دی گئی اور وہی لوگ پختونخوا میں عوام کو ماررہے ہیں لیکن پوچھنے والا کوئی نہیں۔ دہشتگردوں کے سہولت کاروں کو سزا کب ملے گی؟
ستم ظریفی یہ بھی ہے کہ انہیں یاد…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

Pakhtunkhwa's autonomy is under threat as the caretaker federal government pushes through an amendment to restructure IRSA. This move undermines constitutional provisions, violating Articles 154 & 155 of the constitution of Pakistan. The caretaker government must vacate their…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، آئین اور جمہوریت کی بالاستی اور عوامی حکمرانی کیلئے جاری جدوجہد کا تیسرا احتجاج 28فروری 2024ء سہ پہر 2بجے پشاور میں صوبائی اسمبلی کے باہر ہوگا۔ تمام جمہوریت پسند، آئین و پارلیمان کی بالادستی پر یقین رکھنے والے عوام سے اس کا حصہ بننے کی اپیل کرتے…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

20فروری کو صوابی کے عوام نے ملک میں آئین کی بالادستی، سیاست میں فوج کے کردار کے خاتمے، حقیقی جمہوریت کی بحالی اور عوامی طاقت کا فیصلہ سنادیا۔ کل 23فروری کو چارسدہ (ہشنغر) کے عوام نے فیصلہ کرنا ہے کہ انہیں کون سا نظام چاہئیے۔ آیا وہ اس مفلوج نظام میں خوش ہیں یا انہیں بھی صوابی کے…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

ہماری احتجاجی تحریک کا آغاز آج صوابی سے ہوگیا۔ ہزاروں کارکنان نے آج پاکستان میں آئین کی بالادستی اور تمام اداروں کو اپنے دائرہ اختیار تک محدود رکھنے کا اعلان کردیا۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ پختونخوا کے لئے پاکستان کے میڈیا ہاؤسز میں کوئی جگہ نہیں۔ ان ہزاروں کارکنان کا نعرہ صرف یہ…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

پارٹی فیصلے اور بحثیت صوبائی صدر اے این پی میرے اعلان کے مطابق انتخابی عمل اور جمہوریت کو بستر مرگ تک پہنچانے میں ریاستی اداروں اور اسٹیبلشمنٹ کے کردار کے خلاف ہمارے تحریک کا آغاز کل انشاءاللہ صوابی سے ہورہا ہے۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ انتخابی عمل اور جمہوریت کو اس نہج تک…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

9مئی کے بعد پرویز خٹک اور محمود خان کی سربراہی میں پی ٹی آئی 'پی' بنانے والے کون تھے؟ آج پی ٹی آئی کے آزاد اراکین اور پی ٹی آئی پی کو ایک میز پر لانے والے کون ہیں؟ اگر ووٹ پڑا بھی ہے تو جس کے نام پر ووٹ پڑا، انہیں جیل میں رکھ کر انتخابی مہم کے دوران خوب گالیاں پڑوائی گئیں اور جس…

account_circle
Aimal Wali Khan(@AimalWali) 's Twitter Profile Photo

اچھا جی، فوج نے الیکشن ٹھیک کروائے ہیں؟ 😄😄
حضور ہر ضلع میں ایک فوجی آفیسر اس الیکشن کو مینیج کرنے کیلئے بیٹھا تھا۔ چیف جسٹس نے اپنا نمائندہ کب مقرر کیا تھا؟ البتہ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ انہی فوجی آفسران کی دباو کی وجہ سے عدلیہ سے بھی فیصلے نہیں ہورہے اب اتنی ناانصافی بھی تو نا…

account_circle