اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profileg
اکرم راعی Akram Raee

@AkramRaee

Digital Media Journalist, Political Analyst,Blogger,Die-Hard Follower of Quaid-e-Azam,Allama Iqbal.Tweets+Opinions are merely personal. #RTs_Are_Not_Endorsement

ID:1419319015

calendar_today10-05-2013 23:28:45

306,8K Tweets

43,7K Followers

6,5K Following

اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

مؤرخ کے کیمرے کی آنکھ نے یہ یادگار منظر محفوظ کر لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آنکھوں ہی آنکھوں میں مسکراتے ہوئے بزبانِ خاموشی کتنے عہد و پیماں کیے، یہ رب جانے یا یہ دونوں جانیں ۔۔
Mystery

مؤرخ کے کیمرے کی آنکھ نے یہ یادگار منظر محفوظ کر لیا۔ سابق وزیراعظم نواز شریف اور چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ عامر فاروق نے آنکھوں ہی آنکھوں میں مسکراتے ہوئے بزبانِ خاموشی کتنے عہد و پیماں کیے، یہ رب جانے یا یہ دونوں جانیں ۔۔ #History #HistoryMystery #NawazSharif #AamerFarooq
account_circle
DogeDesigner(@cb_doge) 's Twitter Profile Photo

The eSafety Commissioner of Australia demanded that 𝕏 globally withhold certain posts or face a daily fine of $500,000

𝕏 is fighting back against these global censorship orders. It's time to support this platform by subscribing to 𝕏 Premium.

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

… جو شخص اپنی دھرتی ماں کے آئین پر سیاسی سرگرمیوں میں حصہ نہ لینے کی جھوٹی قسم کھا سکتا ہے تو اُس شخص کی ماں کی قبر پر اُٹھائی قسم پر کیا ہمیں اعتبار کرنا چاہئیے؟”

محترم Matiullah Jan کی ٹویٹ پڑھ کر قاضی فائز عیسیٰ اور خواجہ آصف کی دو یادگار تقاریر یاد آ گئیں:

Mujibur Rahman Shami

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

1977ء کے الیکشن میں قومی اتحاد کا انتخابی نشان درانتی جبکہ پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تلوار تھا۔ قومی اتحاد میں اپوزیشن کی 9 جماعتیں شامل تھیں۔ ولی خان کی پارٹی نیپ پر پابندی لگنے کے بعد ان کی نئی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بھی اس اتحاد کا حصہ بنی۔

1977ء کے الیکشن میں قومی اتحاد کا انتخابی نشان درانتی جبکہ پیپلز پارٹی کا انتخابی نشان تلوار تھا۔ قومی اتحاد میں اپوزیشن کی 9 جماعتیں شامل تھیں۔ ولی خان کی پارٹی نیپ پر پابندی لگنے کے بعد ان کی نئی جماعت نیشنل ڈیموکریٹک پارٹی بھی اس اتحاد کا حصہ بنی۔ #PakistanNationalAlliance
account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

جب چیف جسٹس سوشل میڈیا پر گند پھیلانے والے شخص کو سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں صرف اس لیے خاص پروٹوکول دے کہ چیف جسٹس اور وہ بدنام زمانہ شخص ایک مشترکہ ہدف سے نفرت کرتے ہیں تو چیف جسٹس کا کنڈکٹ چیخ چیخ کر بتاتا ہے کہ وہ مشترکہ ہدف کے خلاف گند پھیلانے میں برابر کا شریک ہے۔

بین الاقوامی اداروں نے پاکستان کی جمہوریت کی ریٹنگ شرمناک حد تک کم کر دی ہے۔ پہلے وہ اسے ہائبرڈ جمہوریت کہتے تھے، اب اسے آمرانہ جمہوریت کہتے ہیں۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کو یہ بین الاقوامی اشاریہ پڑھ کر کیا اپنے غلیظ کردار پر شرم آئے گی؟؟؟

account_circle
Zulfiqar Ali(@Zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee اتفاق میں برکت ہوتی ھے بہتر ھے اکٹھے رہیں توانصاف کرنے والےخود کو انصاف دلا سکتے ہیں عامر فاروق تو شائید فیس سیونگ کر رہا ھے لیکن بہتر ھے بغیر کسی تفریق کے دیا جانے والا پیغام ہو یا فیصلہ زیادہ اثر دکھاتا ھے ۔

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

چھ ججز کے خط کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں یہ دو دن میں کیا ماجرا ہو گیا کہ جنگل کا جنگل ہرا ہو گیا۔ فُل کورٹ اجلاس میں ججز کے درمیان 6/2 کی تقسیم ختم ہو گئی۔ تمام ججز میں سپریم کورٹ کو متفقہ تجاویز بھیجنے پر اتفاق رائے ہو گیا۔ فُل کورٹ اجلاس کی اندر کی کہانی بشیر ثاقب کی

account_circle
Zulfiqar Ali(@Zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee Zaigham Khan Absar Alam Hassan Nisar Shahzad Chaudhry Ayesha Bakhsh دو تہائی جب فارم 47 والی ھے تو پھر ایسے ہی نظام چلے گا کٹھ پتلیاں ہیں سب اصل حکومت تو کسی اور کے پاس ھے چھتر تو واقعی ان پچاس تاجروں کو پڑنے چاھیں غداری کے مرتکب تو ہوئے ہیں وزیراعظم اور وزیر اعلیٰ صرف چابی کے کھلونے ہیں اس سے زیادہ حیثیت ھے بھی نہیں مینڈیٹ چور جو ہیں !

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

وزیراعظم شہباز شریف اور اتحادیوں کی دو تہائی اکثریت کی طاقتور حکومت کو سب سے پہلے کن پچاس لوگوں کی غداری کے الزام کے تحت چھترول کرنی چاہیے؟ چھترول کی وجہ سُن کر پاکستان کی تاجر برادری کا دل باغ باغ ہو جائے گا۔😂
Zaigham Khan Absar Alam Hassan Nisar Shahzad Chaudhry Ayesha Bakhsh

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

محترم عامر متین کی بیباک صحافت کے ناقدین حاسدین صحافت کے میدان میں ان کا مقابلہ نہ کر سکے تو ان کی سابقہ اہلیہ کی کار کے وقوعہ کی آڑ میں ان پر حملہ آور ہو گئے۔ اللہ کسی کو اگر دشمن دے تو کم ظرف دشمن نہ دے۔ تُف کم ظرف دشمنوں کی کم ظرفی پر ۔۔
Amir Mateen

محترم عامر متین کی بیباک صحافت کے ناقدین حاسدین صحافت کے میدان میں ان کا مقابلہ نہ کر سکے تو ان کی سابقہ اہلیہ کی کار کے وقوعہ کی آڑ میں ان پر حملہ آور ہو گئے۔ اللہ کسی کو اگر دشمن دے تو کم ظرف دشمن نہ دے۔ تُف کم ظرف دشمنوں کی کم ظرفی پر ۔۔ @AmirMateen2 #IStandWithAmirMateen
account_circle
Zulfiqar Ali(@Zulfich78) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee شیطان موبائل اور سوشل میڈیا سے اسی وجہ سے تو جان جاتی ھے ان سب کی جنہوں نے دہائیوں سامنے یا پس پردہ اس ملک کی عوام پر حکومت کی ھے موبائل کا کیمرہ اور پھر اس موبائل کے ذریعے محفوظ کئے گئے لمحات عام پاکستانی تک پہنچ جاتے ہیں اور موبائل والوں کو کنٹرول کرنا بھی مشکل ہو چکا ھے ۔

account_circle
اکرم راعی Akram Raee(@AkramRaee) 's Twitter Profile Photo

مؤرخ کے کیمرے نے ان تاریخی لمحات کو ہمیشہ کے لیے محفوظ کر لیا جب سابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے قرآن مجید، اپنی والدہ مرحومہ کی قبر اور روزِ قیامت شفاعت رسولﷺ سے محروم ہو جانے کی قسمیں کھا کر سینیئر صحافی مجیب الرحمن شامی اور معروف اینکر محمد مالک کو تین خاص باتیں بتائیں۔

Sikander Bajwa(@MianMiththoo) 's Twitter Profile Photo

اکرم راعی Akram Raee جتنا افسوس شامی، حفیظ نیازی، طلعت حُسین اور عرفان صدیقی کی سطحی شخصیت ہونے پر ہوا، کسی اور پر کم ہوا، انکو بلوغت اس پہلے پڑنا شروع کیا لیکن اللہ تعالیٰ نے “ لما تقولون ما لا تفعلون” کیوں کہا یہ کردار دیکھ کر سمجھ آ گئی 😷😓

account_circle
Saeed Baloch(@saeedimrankhan) 's Twitter Profile Photo

✨ریاست کے لاڈلے جج کون؟✨
گزشتہ سال 16 فروری کو جسٹس مظاہر نقوی صاحب کے خلاف منظم مہم چلی، انکی جعلی آڈیو لیک کی گئی ادارے خاموش رہے
جسٹس اعجاز الاحسن کے خلاف مہم چلی ادارے خاموش رہے
چیف جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس منیب اختر سمیت ان کے دیگر ساتھی ججز کے خلاف مہم چلی لیکن ادارے

account_circle
Gordana Biernat(@MyPowertalk) 's Twitter Profile Photo

For no other reason than love...

Sharing my truths with you,
my beloved readers,
brings me joy and happiness
in abundance!💕

Thank you for allowing
my thoughts into your reality.

❤️

Hay House UK

My book
at Amazon: goo.gl/UCYAR4

📚

For no other reason than love... Sharing my truths with you, my beloved readers, brings me joy and happiness in abundance!💕 Thank you for allowing my thoughts into your reality. #Love❤️ @HayHouseUK My book #KnowTheTruth at Amazon: goo.gl/UCYAR4 #WorldBookDay 📚