حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے : جب تم میں سے کسی شخص کو دوران نماز جمائی آئے ، تو جس قدر ہو سکے اسے روکے، ہاہا نہ کرے،. یہ تو محض شیطان کی طرف سے ہے. وہ اس پر ہنستا ہے. رواہ البخاری (مشکوٰۃ #986) درجہ ،صحیح
32 Mini Hospitals done in just 6 weeks, dispatched to villages across Punjab. Will be treating patients at their doorsteps Insha’Allah. 200 clinics on wheels coming up next week.
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مسلمان کا خون حلال نہیں بجز تین صورتوں کے : جان کے بدلے جان، شادی شدہ ہونے کے باوجود زنا کا مرتکب اور دین کو ترک کر کے جماعت سے الگ ہونے والا. (صحیح بخاری#6878)
وزیراعلیٰ مریم نواز کی خصوصی شفقت کی بدولت ثنایہ عباسی کے خوابوں کو ایک امید کے بعد خوشگوار تعبیر ملی جس کی واضح جھلک اسکے کلھکھلاتے چہرے پر واضح طور پہ دیکھی جاسکتی ہے
ارشاد نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ہے. دو آنکھوں کو نار جہنم نہیں چھوئے گی. ایک وہ آنکھ جو اللہ تعالی کے ڈر سے روئی اور ایک وہ آنکھ جو اللہ کی راہ میں رات بھر پہرا دیتی رہی. (صحيح مسلم#13)