𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری(@AliChaudhry120) 's Twitter Profileg
𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری

@AliChaudhry120

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ🪢 Take a Risk or lose the chance

ID:459643562

linkhttps://bit.ly/2VEBecR calendar_today09-01-2012 22:11:56

34,6K Tweets

5,4K Followers

5,0K Following

Safina Khan(@SafinaKhann) 's Twitter Profile Photo

مجیب الرحمان کی چائنہ کاپی عمران خان ،
عمران خان ہمشہ دوسروں کو کاپی کرتا رہا ہے
کبھی بھٹو کیطرح جلسے میں پیپر لہرانا
کبھی جیل میں رہ کر نیلسن منڈیلا بننا
کبھی مجیب الرحمان بننے کی کوشش
عمران خان سب کچھ بننے کی کوشش میں کہیں خود کو ہی نا مٹا دیں ؀

مجیب الرحمان کی چائنہ کاپی عمران خان ، عمران خان ہمشہ دوسروں کو کاپی کرتا رہا ہے کبھی بھٹو کیطرح جلسے میں پیپر لہرانا کبھی جیل میں رہ کر نیلسن منڈیلا بننا کبھی مجیب الرحمان بننے کی کوشش عمران خان سب کچھ بننے کی کوشش میں کہیں خود کو ہی نا مٹا دیں ؀
account_circle
𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری(@AliChaudhry120) 's Twitter Profile Photo

ویکھنے دا چاہ سانوں مُکھ پرتاوِیں نہ
نیڑے نیڑے وَسِیں ڈھولا دُور دُور جاویں نہ
دُور دا خیال چھڈ وَس اکھیاں دے کول کول

چن پردیسیا ، مُنہ ، بول بھانویں نہ بول

ویکھنے دا چاہ سانوں مُکھ پرتاوِیں نہ نیڑے نیڑے وَسِیں ڈھولا دُور دُور جاویں نہ دُور دا خیال چھڈ وَس اکھیاں دے کول کول چن پردیسیا ، مُنہ ، بول بھانویں نہ بول
account_circle
𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری(@AliChaudhry120) 's Twitter Profile Photo

جو آج شیخ مجیب کو باپ بنائے بیٹھا ہے
وہ کل تک شیخ مجیب کو گالی سمجھتا تھا
کیا معیار ہے اس بندے کا اور اس کے چاہنے والوں کا

جو آج شیخ مجیب کو باپ بنائے بیٹھا ہے وہ کل تک شیخ مجیب کو گالی سمجھتا تھا کیا معیار ہے اس بندے کا اور اس کے چاہنے والوں کا
account_circle
Dr Farhan K Virk(@FarhanKVirk) 's Twitter Profile Photo

آج آپریشن گولڈ سمتھ کا آخری پتہ PTI نے پھینک دیا 🃏🎴

یاد رکھیں؛

👈مقبوضہ کشمیر پر بھارتی قبضہ عمران خان دور میں ہوا

👈سی پیک اسی عمران خان دور میں رکا

👈پاکستان اسی کی حکومت کے آخر میں ڈیفالٹ تک پہنچا

👈چالیس ہزار TTP فائٹر یہی عمران خان واپس لایا

اب یہ ملک توڑنا چاہتا ہے

account_circle
Kashmir Urdu | کشمیر اردو(@KashmirUrdu) 's Twitter Profile Photo

🚨 سرینگر: صفاکدل کے مقام پر دریائے جہلم میں پھسل کر گرنے والے 7 سالہ بچے کو مقامی لوگوں نے بچا لیا۔

account_circle
Shafiq Ahmad Adv(@ShafiqAhmadAdv3) 's Twitter Profile Photo

جنرل باجوہ اور فوج بہت اچھی تھی لیکن بس مجھے چپیڑیں مار کر کیوں نکالا

account_circle
𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری(@AliChaudhry120) 's Twitter Profile Photo

قصۂ مختصر از شوکت تھانوی

میں نے پھولی ہوئی سانسوں سے کہا:
' شیطان نے ہم کو بہکا دیا'
وہ گھبرا کر بولی :' اب کیا ہوگا ؟ '
میں نے بڑی عقیدت سے کہا :'
اللہ مالک ہے !'

نقوش :ستمبر اکتوبر 1956

قصۂ مختصر از شوکت تھانوی میں نے پھولی ہوئی سانسوں سے کہا: ' شیطان نے ہم کو بہکا دیا' وہ گھبرا کر بولی :' اب کیا ہوگا ؟ ' میں نے بڑی عقیدت سے کہا :' اللہ مالک ہے !' نقوش :ستمبر اکتوبر 1956
account_circle
𝑨li.Chaudhry♠️علی چوہدری(@AliChaudhry120) 's Twitter Profile Photo

مولانا فضل الرحمان پر 44 لاکھ کی لسی کا الزام لگانے والے
بیغیرت آجکل مولانا کے پیچھے نمازیں پڑھ رہے ہیں 🤣🤣
دُنیا کی تاریخ میں سب سے گھٹیا اور منافق پارٹی اور لوگ 💯

مولانا فضل الرحمان پر 44 لاکھ کی لسی کا الزام لگانے والے بیغیرت آجکل مولانا کے پیچھے نمازیں پڑھ رہے ہیں 🤣🤣 دُنیا کی تاریخ میں سب سے گھٹیا اور منافق پارٹی اور لوگ 💯
account_circle