Naeem Malik.....(@AliH__N) 's Twitter Profileg
Naeem Malik.....

@AliH__N

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‎*زندگی ایسے جیو کہ ربﷻ کو پسند آجائو۔۔*
*دنیا والوں کی پسند تو روز بدلتی ہےFB۔۔۔‌‌‌‌‌‌‍💯*

ID:1217694075199131648

calendar_today16-01-2020 06:24:47

100,6K Tweets

23,5K Followers

23,1K Following

🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

معیارِ اقدار سے بنتے ہیں اور اقدار اپنے قدموں پہ مضبوطی سے کھڑے ہونے کانام ہے۔

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

جس طرح بخار میں منہ کا ذائقہ کڑوا ہو جاتا ہے اور کھانے میں لذت محسوس نہیں ہوتی اسی طرح گناہوں میں مبتلا رہنے سے عبادت کی لذت سے محرومی رہتی ہے....💯

کیوں عقیدت سے نہ میرا دل پُکارے یا علیؑ
جس کے ہیں مولا محمدؐ، اُس کے ہیں مولا، علیؑ!

کیوں عقیدت سے نہ میرا دل پُکارے یا علیؑ جس کے ہیں مولا محمدؐ، اُس کے ہیں مولا، علیؑ!
account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

یہ مرکزی خیال ......... حدیثِ کساء کا ہے
جو کچھ ہے دو جہان میں، بس سیدہۜ کا ہے

🙏🙏🙏🙏🙏

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

ڈگریاں درحقیقت تعلیمی اخراجات کی رسیدیں ہیں ورنہ تعلیم تو وہی ہے جو عمل سے ظاہر ہو۔

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

ھماری رسوائی کی بڑی وجہ...
ھم نے شکر کرنا...رب سے معافی مانگنا
اور دوسروں کو معاف کرنا چھوڑ دیا

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

مہنگائی کی چکی میں ہر دم پستی بجلی اور گیس کے بلوں سے سسکتی اشرافیہ کا بوجھ ڈھوتی میری بے بس اور لاچار پاکستانی قوم کو عید مبارک

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم
اللہ کريم
ميں گناہ گار
السلام و عليکم

حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں
نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏

سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲

صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم اللہ کريم ميں گناہ گار السلام و عليکم حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲

اس دنیا میں جہاں آپ کچھ بھی بن سکتے ہیں، مہربان بنیں!!
رحم دلی 'ایک ایسی زبان ہے' جسے بہرے سن سکتے ہیں، اور اندھے پڑھ سکتے ہیں.

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

انمول موتی
جس بچے سے والدین کی اور استاد کی ڈانٹ برداشت نہیں ھوتی اسے پھر بڑا ھوکر زمانے کی چھڑی خوب سہنا پڑتی ھے ۔

انمول موتی جس بچے سے والدین کی اور استاد کی ڈانٹ برداشت نہیں ھوتی اسے پھر بڑا ھوکر زمانے کی چھڑی خوب سہنا پڑتی ھے ۔
account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

خوف کا ختم ہونا 'عقل' کے حصول کی نشانی ہے۔خوف میں مبتلا شخص کبھی بھی عاقل نہیں بن سکتا۔

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

'بہترین اخلاق وہ چیز ہے جس کی کوئی قیمت ادا نہیں کی جا سکتی لیکن اس سے ہر چیز خریدی جا سکتی ہے

account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے
وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود
قابلِ رشک ہے.

اگر کسی کی مسکراہٹیں آپ کے وجود سے وابستہ ہیں تو یقین کیجیے آپ کا وجود قابلِ رشک ہے.
account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم
اللہ کريم
ميں گناہ گار
السلام و عليکم

حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں
نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏

سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم

رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲

صلی اللہ عليہ وآلہ وسلم اللہ کريم ميں گناہ گار السلام و عليکم حضورﷺ دھڑکنیں دل کی سلام کہتی ہیں نثار کرتی ہیں ، چشمان اشکبار ، درود😢🙏 سیّدنا کریم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم رب کريم مولا بچتن پاک کے صدقے مرشد عمران خان اور بشری بی بی کی حفاظت فرمائے الہی آمين.🤲
account_circle
🖤Muhammad Jamil🇵🇰🇦🇪(@MD_5712) 's Twitter Profile Photo

حکیم الاامت شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال رحمتہ اللہ علیہ کے یہ اشعار ہر کسی کی سمجھ میں آنے والے نہیں لیکن یہ مصرعے سچے موتیوں کی مالا سے کم نہیں ۔۔۔👌👌