Ali Choudhery(@Ali_Ch5D) 's Twitter Profileg
Ali Choudhery

@Ali_Ch5D

Politics # Worker & Sapoter PML (N)

ID:1236211550609907712

linkhttp://Twiter.pk calendar_today07-03-2020 08:46:28

3,7K Tweets

2,4K Followers

2,4K Following

Pervaiz Sandhila(@chsandhilaa) 's Twitter Profile Photo

مریم نواز صاحبہ کا پہلا تاریخی الیکشن لڑنے میں ذیشان ملک کا کردار بھی تاریخی ہوچکا ہے، دن رات ایک کرکے ذیشان ملک نے حلقے میں انتخابی مہم میں جان ڈال دی ہے
Zeeshan Malik

account_circle
Ali Choudhery(@Ali_Ch5D) 's Twitter Profile Photo

We were stand with Mian Nawaz Sharif # we’re stand with Mian Nawaz sharif # we will always stand with Mian Nawaz sharif # Tum jeeto ya haaro Hamain tum say payar he

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

ٹاون شپ مرکزی آفس این اے-133
ساجدہ وسیم ملک صاحبہ نے یوسی: 228 ،234 ،235 ،236 ،240 ،255 کی خواتین ٹیموں کے ہمراہ اونرایبل MNA محترمہ بیگم شائشتہ پرویز ملک صاحبہ کیساتھ میٹینگ ہوئی۔ اس موقع پر MPA کنول لیاقت صاحبہ بھی موجود تھیں Shaista Pervaiz Ali Pervaiz Malik MPA Kanwal Liaquat Adv

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

ٹاون شپ مرکزی آفس: این اے 133
رکن قومی اسمبلی محترمہ بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ اور رکن قومی اسمبلی جناب علی پرویز ملک صاحب عید کے دوسرے روز حلقہ این اے-133 کے اپنے لوگوں سے عید کی مبارکبادیں وصول کرتے ہوئے Shaista Pervaiz Ali Pervaiz Malik

ٹاون شپ مرکزی آفس: این اے 133 رکن قومی اسمبلی محترمہ بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ اور رکن قومی اسمبلی جناب علی پرویز ملک صاحب عید کے دوسرے روز حلقہ این اے-133 کے اپنے لوگوں سے عید کی مبارکبادیں وصول کرتے ہوئے @shaistapervaiz @AliPervaiz450
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا
۔جو دلوں میں زندہ رہے گا۔
دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں۔
جو آسانیاں بانڈتے ہیں۔محبتیں بانٹنے ہیں ہر دم عوام کی خدمت میں سرگرم رہتے ہیں اونرایبل MNA علی پرویز ملک صاحب کی
یوسی 156، 162، 163 میں افطاری کی تقریبات میں خصوصی طور پر شرکت کی Ali Pervaiz Malik

ہم میں سے زندہ وہی رہے گا ۔جو دلوں میں زندہ رہے گا۔ دلوں میں وہی زندہ رہتے ہیں۔ جو آسانیاں بانڈتے ہیں۔محبتیں بانٹنے ہیں ہر دم عوام کی خدمت میں سرگرم رہتے ہیں اونرایبل MNA علی پرویز ملک صاحب کی یوسی 156، 162، 163 میں افطاری کی تقریبات میں خصوصی طور پر شرکت کی @AliPervaiz450
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس: ،ممبر قومی اسمبلی NA-127 علی پرویز ملک صاحب اور ممبر قومی اسمبلیNA-133 بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ کی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے ساتھ یادگار تصویریں..ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اتوار تک ملتوی کر دی۔ Ali Pervaiz Malik Shaista Pervaiz

قومی اسمبلی کا آج کا اجلاس: ،ممبر قومی اسمبلی NA-127 علی پرویز ملک صاحب اور ممبر قومی اسمبلیNA-133 بیگم شائستہ پرویز ملک صاحبہ کی اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف کے ساتھ یادگار تصویریں..ڈپٹی سپیکر نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ اتوار تک ملتوی کر دی۔ @AliPervaiz450 @shaistapervaiz
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

باغبانپورہ آفس NA 127:
ساجدہ وسیم ملک صاحبہ کی قیادت میں NA127 کی ویمنز کی لانگ مارچ کی زبردست تیاریاں ۔۔ گو نیازی گو کے فلک شگاف نعرے ۔۔قدم بڑھاو شہباز شریف ہم آپکے ساتھ ہیں۔۔کے بھی نعرے۔۔ مہنگائی مکاو مارچ کو بھر پور کامیاب بنانے کا عزم۔۔
Ali Pervaiz Malik Shaista Pervaiz

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

Performance of PTI.
17% tax on mobile phones
Tax on gold and silver 1% to 17%
Tax on import of oilseeds 5% to 17%,
A new tax of 17% will be levied on imported machinery for mining
Retailer tax increased from 10% to 17%
Nawaz Sharif President PMLN Ali Pervaiz Malik

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو چاہئیے کہ مریم صاحبہ قیادت کو قبول کریں کیونکہ جب بھی پی پی پی پہ برا وقت آتا ہے بلاول بھٹو مریم صاحبہ کا سہارا مانگنے آجاتا ہے۔ لہذا مریم نواز صاحبہ کی دلیری کو اب قبول کریں اورانکو رہبر مانیں
Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Ali Pervaiz Malik

بلاول بھٹو اور آصف زرداری کو چاہئیے کہ مریم صاحبہ قیادت کو قبول کریں کیونکہ جب بھی پی پی پی پہ برا وقت آتا ہے بلاول بھٹو مریم صاحبہ کا سہارا مانگنے آجاتا ہے۔ لہذا مریم نواز صاحبہ کی دلیری کو اب قبول کریں اورانکو رہبر مانیں @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @AliPervaiz450
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

ہم إنشاءاللّٰه اس نئے سال میں عوامی خدمت کا جذبہ لیے میدان سیاست میں نیازی حکومت کے مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ہم عوام کیساتھ ہیں ہمارا جینا مرنا عوام کیساتھ ہے۔ عوام کے حقوق کی بھرپور نمائندگی کروں گی Nawaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Hamza Shahbaz Sharif PMLN President PMLN

ہم إنشاءاللّٰه اس نئے سال میں عوامی خدمت کا جذبہ لیے میدان سیاست میں نیازی حکومت کے مظالم کیخلاف آواز بلند کرتے رہیں گے۔ ہم عوام کیساتھ ہیں ہمارا جینا مرنا عوام کیساتھ ہے۔ عوام کے حقوق کی بھرپور نمائندگی کروں گی @NawazSharifMNS @MaryamNSharif @HamzaSS @pmln_org @president_pmln
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

میاں صاحب کو ہٹانا امریکی سازش تھی۔ پانامہ پیپرز کی تیاری اور اشاعت کیلئے فنڈز یو ایس ایڈ اور جارج سوروس فاونڈیشن نےدیے۔ امریکہ نے پانامہ پیپرز کے ذریعے سازش کھیل کر میاں صاحب کو نکلوایا اور نیازی اپنے ایجنٹ کو اقتدار دلوایا۔

نیازی عوامی طاقت کو underestimate کر رہا ہے اور یہ اسکی بیوقوفی ہے کیونکہ دنیا میں کوئی بھی حکومت عوامی طاقت کے سامنے ٹھہر نہیں سکتی۔
اس سال بھی ہم عوامی اتحاد مزید بہتر بنائیں گے تاکہ نیازی کو ہٹایا جا سکے۔

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

نیازی کے اقتدار میں آنے سے سیاست جمہوری اصولوں سے نکل کر طاقتوروں کے چنگل میں پھنس گئی۔ نیازی کا اقتدار عوامی امنگوں کا قاتل ثابت ہوا نیازی حکومت آتے ہی ملکی سیاسی ماحول عوامی امنگوں کے تابع ہونے کی بجائے آئی ایم ایف کا تابع ہو گیا۔

account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

حلقہ NA-127 کے عوام کے دلوں کی دھڑکن ببر شیر MNA محترم علی پرویز ملک صاحب کا یوسی:125،133 کا دورہ۔۔۔
پارٹی ورکرز اور عوام سے ملاقاتیں اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی President PMLN Hamza Shahbaz Sharif Maryam Nawaz Sharif Zeeshan Malik Ali Pervaiz Malik Shaista Pervaiz PMLN Khawaja Saad Rafique

حلقہ NA-127 کے عوام کے دلوں کی دھڑکن ببر شیر MNA محترم علی پرویز ملک صاحب کا یوسی:125،133 کا دورہ۔۔۔ پارٹی ورکرز اور عوام سے ملاقاتیں اور مرحومین کے لیے فاتحہ خوانی @president_pmln @HamzaSS @MaryamNSharif @ZeshanMalick @AliPervaiz450 @shaistapervaiz @pmln_org @KhSaad_Rafique
account_circle
Sajjida Waseem Malik(@SajjidaMalik) 's Twitter Profile Photo

(الیکشن NA-133 یوسی:235 ) کمپین کا سلسلہ جاری
کورڈینیٹر یوسی:235 ساجدہ وسیم ملک نے شائشتہ پرویز ملک، MNA علی پرویز ملک، MPA چوہدری شہباز کی ہدایت پر چیرمین چوہدری آصف خان میو کے ہمراہ آج بلاک 2C2 میں گھر گھر جاکر کمپین کی Hamza Shahbaz Sharif Ali Pervaiz Malik Q

کورڈینیٹر یوسی:235 ساجدہ وسیم ملک نے شائشتہ پرویز ملک، MNA علی پرویز ملک، MPA چوہدری شہباز کی ہدایت پر چیرمین چوہدری آصف خان میو کے ہمراہ آج بلاک 2C2 میں گھر گھر جاکر کمپین کیHamza Shahbaz Sharif Ali Pervaiz Malik Q

account_circle
NA-127(@NA12711) 's Twitter Profile Photo

(لاہور ضمنی الیکشن NA-133 یوسی:235 وارڈ 5)
الیکشن کمپین کا سلسلہ جاری ۔۔
کورڈینیٹر یوسی:235 ساجدہ وسیم ملک صاحبہ نے شائشتہ پرویز ملک صاحبہ، MNA علی پرویز ملک،اور MPA چوہدری شہباز، کی ہدایت یوسی:235 ڈور ٹو ڈور کمپین کے حوالے سے آج وارڈ 5 میں گھر گھر جاکر کمپین کی ۔۔

account_circle