Muhammad Ali Haider 🕊️(@Ali_H513) 's Twitter Profileg
Muhammad Ali Haider 🕊️

@Ali_H513

ID:1031041895428964352

calendar_today19-08-2018 04:55:18

3,1K Tweets

5,6K Followers

1,9K Following

Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ججز صاحبان پر اتنا پریشر تھا پھر بھی عمران خان کو ڈیڑھ منٹ میں سولہ کیسز میں ضمانت مل جاتی تھی اتنےپریشر کے بعد بھی عمران خان کو ریلیف مل جاتا تھا ایک سیاسی جماعت اس ایشو کو سیاست کےلیے استعمال کررہی ہے لیکن اپنا ماضی بھول گئی ہے، وزیراطلاعات پنجاب عظمی بخاری

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

وزير اعلی مریم نواز کی زیر صدارت پارلیمانی پارٹی کا اجلاس.

account_circle
Maryam Mazhar(@__Maryam_M) 's Twitter Profile Photo

ٹرولنگ بریگیڈ کے نام ' میم عظمی' کا پیغام😂

ویلے لوگوں کا کام ہی پروپیگنڈا کرنا ہے'شیطانی چرخے'مسلسل چل رہے ہیں چلتے رہیں میرے لیے محنت کرنے کےلیے بہت شکریہ ! آئندہ بھی جاری رکھیں🤷‍♀️

گل تے اے، یوتھیوں کا رونادھونا ,سڑنا تڑپنا ہم انجوائے بہت کرتے ہیں💃

account_circle
PMLN(@pmln_org) 's Twitter Profile Photo

اسلام آباد ہائیکورٹ میں کوئی ایک کیس ایسا بتا دیں جو پی ٹی آئی کے خلاف ہوا ہو ، بدقسمتی سے اسلام آباد ہائیکورٹ عمران نیازی کیلیے پارٹی بن کر کام کررہی ہے

account_circle
Maryam Nawaz Sharif(@MaryamNSharif) 's Twitter Profile Photo

It was an absolute pleasure to celebrate Easter with my dear Christian brothers & sisters at Maryamabad today. I will never forget the love & affection you showered on me. HAPPY EASTER & God bless ❤️

It was an absolute pleasure to celebrate Easter with my dear Christian brothers & sisters at Maryamabad today. I will never forget the love & affection you showered on me. HAPPY EASTER & God bless ❤️
account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo

نامزد وزیر اعلٰی پنجاب مریم نوازشریف کا پہلے پارلیمانی اجلاس سے خطاب
ائیر ایمبولینس، صاف ستھرے گاوں،تعلیم اور صحت کی اعلی سہولیات، کھیل کے میدان،نوجوان اور خواتین کے لئے ملازمت کے مواقع،ایک لاکھ گھر جیسے انقلابی اعلانات کے ساتھ پنجاب کی ترقی کے سفر کا آغاز

account_circle
Sami Ullah Khan(@KhanSami_Ullah) 's Twitter Profile Photo

این اے 117 اور پی پی 145 کی آج کی الیکشن کیمپین کی جھلکیاں،الحمدللہ پورے شاہدرہ میں ایک ہی آواز ہے 'شیر'
پھر سے اٹھے گا پاکستان

account_circle
Rana Bilal(@RanaBilal06) 's Twitter Profile Photo

Pp 145 shahdra
میڈم عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ کا مرکزی دفتر pp145 میں خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب 8 فروری کو شاہدرہ کے ہر پولنگ سٹیشن سے شیر 🦁 کی آواز اے گی انشاللہ

Sami Ullah Khan
Azma Zahid Bokhari

Pp 145 shahdra میڈم عظمیٰ زاہد بخاری صاحبہ کا مرکزی دفتر pp145 میں خواتین کی کارنر میٹنگ سے خطاب 8 فروری کو شاہدرہ کے ہر پولنگ سٹیشن سے شیر 🦁 کی آواز اے گی انشاللہ #MPAsamiullahkhan145 @KhanSami_Ullah @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Sami Ullah Khan(@KhanSami_Ullah) 's Twitter Profile Photo

الحمدللہ، اللہ پاک کے بعد پارٹی قیادت کا مشکور ہوں،جس نے ایک بار پھر شاہدرہ سے نمائندگی کا موقع دیا،انشاءاللہ شاہدرہ ہمیشہ سے ن لیگ کا ہے اور رہے گا

الحمدللہ، اللہ پاک کے بعد پارٹی قیادت کا مشکور ہوں،جس نے ایک بار پھر شاہدرہ سے نمائندگی کا موقع دیا،انشاءاللہ شاہدرہ ہمیشہ سے ن لیگ کا ہے اور رہے گا
account_circle
Muhammad Ali Haider 🕊️(@Ali_H513) 's Twitter Profile Photo

شکر الحمدللّٰہ شکر الحمدللّٰہ شکر الحمدللّٰہ

میرے قائد محترم جناب سمیع اللّٰہ خان صاحب پ کو بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی آپ کو کامیابیوں سے نوازے،

پاکستان مسلم لیگ ن کی بے پناہ محبت کا شکریہ،

انشااللّٰہ پی پی 145 سے شیر دھاڑے گا اللّٰہ تعالٰی کے کرم سے❣️
Azma Zahid Bokhari

شکر الحمدللّٰہ شکر الحمدللّٰہ شکر الحمدللّٰہ میرے قائد محترم جناب سمیع اللّٰہ خان صاحب پ کو بہت بہت مبارک ہو اللّٰہ تعالٰی آپ کو کامیابیوں سے نوازے، پاکستان مسلم لیگ ن کی بے پناہ محبت کا شکریہ، انشااللّٰہ پی پی 145 سے شیر دھاڑے گا اللّٰہ تعالٰی کے کرم سے❣️ @AzmaBokhariPMLN
account_circle
Muhammad Ali Haider 🕊️(@Ali_H513) 's Twitter Profile Photo

میرے قائد محترم جناب سمیع اللّٰہ خان صاحب کو پی پی145سےپارٹی ٹکٹ ملنے پر میں بہت خوش ہوں شاہدرہ کی شان سمیع اللّٰہ خان میرا لیڈر زنداباد،

شاہدرہ کے عوام اللّٰہ تعالٰی کی ذات کےبعد مسلم لیگ ن کےقائد جناب محمد نواز شریف صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے سمیع اللّٰہ خان صاحب کو ٹکٹ دیا

میرے قائد محترم جناب سمیع اللّٰہ خان صاحب کو پی پی145سےپارٹی ٹکٹ ملنے پر میں بہت خوش ہوں شاہدرہ کی شان سمیع اللّٰہ خان میرا لیڈر زنداباد، شاہدرہ کے عوام اللّٰہ تعالٰی کی ذات کےبعد مسلم لیگ ن کےقائد جناب محمد نواز شریف صاحب کے شکر گزار ہیں جنہوں نے سمیع اللّٰہ خان صاحب کو ٹکٹ دیا
account_circle
Attaullah Tarar(@TararAttaullah) 's Twitter Profile Photo

لاہور کل بھی میاں نوازشریف کا قلعہ تھا، آج بھی میاں نوازشریف کا قلعہ ہے۔۔ الحمداللہ

account_circle
Azma Zahid Bokhari(@AzmaBokhariPMLN) 's Twitter Profile Photo


اللہ پاک خیر اور برکت کا سال لے کر آئے،جو میرے ملک اور عوام کی تکالیف کو ختم کرکے خوشی اور آسانیاں پیدا کرئے،آمین

account_circle
Sana Bajwa (القدس في العيون)(@SanaBajwa11) 's Twitter Profile Photo

او یار حد ہی ہو گئی ہے 🤣

“ایک لونڈے لپاڑے نے “منصور علی خان” کا نوا منڈا (نیا بیٹا) پیدا کر دیا ہے، اور پیدا کرنے کے بعد وہ “زمان پارک” میں بھی پہنچا دیا ہے”

نوٹ:یوتھیوں”منصور علی خان” کہہ رہا اپنا بھانجا منظر پر لانے کا شکریہ 🫣

account_circle
Rashid Nasrullah(@RashidNasrulah) 's Twitter Profile Photo

پی ٹی آئی کے لوگوں نے کہا کہ ہم نے آنے والی حکومت کیلئے بارودی سرنگیں بچھا دی ہیں، مگر یاد رہے کہ یہ بارودی سرنگیں پاکستان اور قوم کیلئے بچھائی گئی تھیں۔ Ishaq Dar

account_circle