Ali ahmad(@AliahmadJui2) 's Twitter Profileg
Ali ahmad

@AliahmadJui2

ID:1302581214595907586

calendar_today06-09-2020 12:16:34

23,7K Tweets

4,4K Followers

4,4K Following

Emaan Noor(@Emaan_Noor5) 's Twitter Profile Photo

جنرل آصف غفور کو بلوچستان تھمانے والا جنرل باجوہ 12 ارب کے اثاثے بنا کر سائیڈ پہ ہو گیا اور ملک جو آگ میں جھونکا ہوا ہے اب جنرل عاصم منیر صاحب ہی اس پالیسی پر نظر ثانی کر لیں کس قسم کی تعیناتیاں ہوئی ہیں اور ان تعیناتیوں نے کیا رزلٹ دیا ہے کیا ڈلیور کیا وہاں؟Asad Ali Toor

account_circle
Emaan Noor(@Emaan_Noor5) 's Twitter Profile Photo

اربوں ڈالر کے مقروض ملک پاکستان کے ایک معمولی اے سی اور ڈی سی کی یہ گاڑیاں ہیں پوری دنیا سے بھیک مانگتے ہیں تاکہ افسران کی عیاشیاں پوری کی جا سکیں اور بدلے میں غریب عوام سارا سال ان افسران کی فرعونیت برداشت کرے اور ان قرضوں میں پسے بھی، یونہی نہیں یہ ملک برباد ہوا

اربوں ڈالر کے مقروض ملک پاکستان کے ایک معمولی اے سی اور ڈی سی کی یہ گاڑیاں ہیں پوری دنیا سے بھیک مانگتے ہیں تاکہ افسران کی عیاشیاں پوری کی جا سکیں اور بدلے میں غریب عوام سارا سال ان افسران کی فرعونیت برداشت کرے اور ان قرضوں میں پسے بھی، یونہی نہیں یہ ملک برباد ہوا
account_circle
Hamid Mir حامد میر(@HamidMirPAK) 's Twitter Profile Photo

ڈائٹ کوک، کوک زیرو، پیپسی میکس اور سیون اپ فری جیسے مشہور برانڈز میں اسپارٹیم کی مٹھاس ڈالی جاتی ہے یہ بہت سی دیگر پراڈکٹس میں بھی استعمال ہوتی ہے سائینسی تحقیق کے مطابق یہ مضر صحت ہے اور کینسر کا باعث بن سکتی ہے ان مشروبات کی بجائے سادہ پانی استعمال کریں bbc.com/urdu/articles/…

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

غریب کی پاکستان میں کوئی اوقات نہی ہے ویسے بات کرو تو ہر بندہ لگتا قرون اولی کا مسلمان ہے مگر عمل دیکھو تو قبل از اسلام والی جاہلیت نظر آتی ہے کہیں بچوں کو زنجیروں سے باندھا ہوا کہیں انہیں بدترین تشدد کا نشانہ بنایا جا رہا ہے
خوف خدا نام کی کوئی چیز موجود نہی تکلیف ہوتی دیکھ کر

account_circle
Rizwan Razi™(@realrazidada) 's Twitter Profile Photo

حافظ سعد رضوی مدظلہ تعالیٰ کی گاڑی سے شراب کی بوتلوں کی برآمدگی کی جعلی تصاویر پی ٹی آئی سوشل میڈیا ٹرول ملیحہ ہاشمی نے شئیر کیں۔ بس اتنا یاد رہے کہ جو جرم یہ لمحہ موجود میں کر رہے ہوتے ہیں بعینہ اس کا الزام دوسروں پر لگا رہے ہوتے ہیں۔
🙏

account_circle
Syed Kamran Naqvi(@SyedKamran_) 's Twitter Profile Photo

حافظ سعد حسین رضوی کے خلاف شراب والی جعلی تصاویر بنواکر پروپیگنڈا کرنے کے پیچھے یہ ملیحہ ہاشمی ہے، اس کو شرم نہیں آتی کہ مذہبی جماعت کے امیر اور حافظ قرآن پر بے ہودہ الزام لگا رہی ہے.

آئینہ دکھایا تو بلاک کرکے بھاگ گئی..!!

حافظ سعد حسین رضوی کے خلاف شراب والی جعلی تصاویر بنواکر پروپیگنڈا کرنے کے پیچھے یہ ملیحہ ہاشمی ہے، اس کو شرم نہیں آتی کہ مذہبی جماعت کے امیر اور حافظ قرآن پر بے ہودہ الزام لگا رہی ہے. آئینہ دکھایا تو بلاک کرکے بھاگ گئی..!!
account_circle
Dr Shifa Afridi(@dr_afridi77) 's Twitter Profile Photo

❗️یہ تصویر عمران نیازی کے قریبی ساتھی نے مجھے ابھی سینڈ کی
❗️جورج سروس یہودی دنیا میں Same Sex تعلقات پر NGO چلاتا ہے، پوری دنیا میں میڈیا مینج کرتا ہے
ہم جنس پرستی والی NGOs کو فناننس کرتا ہے، انکی پشت پناہی کرتا ہے
دنیا بھر کا بدنام ترین انسان نیازی کے ساتھ کیا کررہا تھا؟

❗️یہ تصویر عمران نیازی کے قریبی ساتھی نے مجھے ابھی سینڈ کی ❗️جورج سروس یہودی دنیا میں Same Sex تعلقات پر NGO چلاتا ہے، پوری دنیا میں میڈیا مینج کرتا ہے ہم جنس پرستی والی NGOs کو فناننس کرتا ہے، انکی پشت پناہی کرتا ہے دنیا بھر کا بدنام ترین انسان نیازی کے ساتھ کیا کررہا تھا؟
account_circle
Muhammad Sami Swati(@SamiSwati_) 's Twitter Profile Photo

آج کے روزنامہ جنگ اخبار میں چھپنے والی اس خبر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں روزنامہ جنگ بتائے کہ پلیٹ فارم کب سے مزائی ملعونین اور من کرین ختم نبوت کا ترجمان بننے لگا ہے ، تمام حضرات روزنامہ جنگ کے ان ٹیلی نمبرز پر فون کرکے اپنا موثر احتجاج ریکارڈ کروائیں اور کمنٹ میں ڈن لکھیں ۔ شکریہ…

آج کے روزنامہ جنگ اخبار میں چھپنے والی اس خبر کی بھرپور مذمت کرتے ہیں روزنامہ جنگ بتائے کہ پلیٹ فارم کب سے مزائی ملعونین اور من کرین ختم نبوت کا ترجمان بننے لگا ہے ، تمام حضرات روزنامہ جنگ کے ان ٹیلی نمبرز پر فون کرکے اپنا موثر احتجاج ریکارڈ کروائیں اور کمنٹ میں ڈن لکھیں ۔ شکریہ…
account_circle
چوہدری شاہد محمود(@CSMR786) 's Twitter Profile Photo

ایک سال ہو چکا جب منافق صحافی ایاز امیر کے بدکردار اور نشئی بیٹے شاہنواز امیر نے اپنی بیوی کو نشے کی حالت میں انتہائی بیدردی سے ڈمر مار مار کر قتل کر دیا تھا، لیکن شاہنواز امیر کے وکیل آج بھی سماعت کے دوران مقتولہ سارہ کے والد پر جرح کر کے انہیں پریشان کر رھے تھے،ڈسٹرکٹ اینڈ
1/3

account_circle
Maulana Sami Ullah JUI (@MSamiUllah_786) 's Twitter Profile Photo

اسرائیل اور عمران خان کامولانا فضل الرحمان کے مدرسوں پر حملوں کا منصوبہ ۔فیاض الحسن چوہان کا خلف بر قرآن خطرناک انکشاف

account_circle
Saeed Ullah Khan(@JUI_NW) 's Twitter Profile Photo

اسرائیلی نماٸندے کی طرف سے اپنے ایجنٹ عمران اور اس کے کارکنان کیلٸے یوں آواز اٹھانا ہمارے اس دعوی پر کہ ”عمران یہودی ایجنٹ ہے“ مہر تصدیق ہے۔
Long live Maulana Fazl-ur-Rehman

account_circle
Maulana Sami Ullah JUI (@MSamiUllah_786) 's Twitter Profile Photo

پی آئی اے میں(شیزان ) قادیانیوں کی مصنوعات حکومت کے لئے لمحہ فکریہ!
حضرت شیخ اعزاز الحق شمس صاحب 🌺
امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت ضلع صوابی
کا احتجاجی بیان👆
تمام احباب زیادہ سے زیادہ ریٹویٹ کریں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

عمران نیازی ادھورا کلمہ پڑھ کر کہتا کہ یہ خوف کے بت توڑ دیتا ہے اس مذہب فروش منافق کی بات اور عمل میں کتنا فرق ہے چند سیکنڈ کی ویڈیو ہے مکمل دیکھئے اور ہر طرف پھیلا دیجیے ایک چھوٹی سی کاوش کی ہے
قرآن پاک میں ہے
“پس اللہ ظاہر کر کے رہے گا انکو جو سچے ہیں اور انکو بھی جو جھوٹے ہیں

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

چیخیں تو آپ کی اس دن نکلنی جب نشئی نے کہنا

انہوں نے میری کوکین میں مرچیں مکس کر کے مجھے قتل کرنے کی کوشش کی

میں نے مرچوں والی کوکین جلدی میں سونگھ لیں میری ناسوں کو وہ دھونی لگی کہ مرتے مرتے بچا

یوتھیوں نے اس پر بھی یقین کر کے پھوڑیاں بچھا لینی 😂

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

آپ حیران ہوں گے کہ باجوہ بھی صدیق جان کا شیدائی ثاقب ناسور تو دیوانہ تھا بندیال بھی اسی کا گاہک نکلا
آخر کیوں
آپ صدیق جان کی ارشد شریف سے عادل راجہ تک کی لڑائیاں نکال لیجئے
ایک الزام اس پر اور اس نے دوسروں پر تسلسل سے لگایا
وہ ہے لڑکیوں کی سپلائی کا
اسی لیے بندیال کو گاہک کہا

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

ایک مہم شروع کر رہا ہوں اس ملعون ابلیس نیازی کے خلاف جو امت مسلمہ کا جعلی لیڈر بنا مسلمانوں کو بھٹکا رہا ہے
ہر یوتھیے اکاونٹ کے نیچے یہ تحریر پوسٹ کیجئے
“عمران نیازی قرآن پاک پر اگر ایمان رکھتا تو کوئی سی دو سورتیں تلاوت کرنے کی ویڈیو لگا دے “
کالے جادو والے قرآن نہی پڑھتے ہیں

account_circle
Parvez Baig 🍁 🇨🇦(@ParvezBaig1055) 's Twitter Profile Photo

اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کیا کرے۔
پبلک سروس میسیج ایف بی آر پاکستان 👇👇

اپنا ٹیکس بروقت ادا کیا کریں تاکہ سرکاری گاڑیوں میں افسروں کے بچے اور فیملیز پہاڑوں کی چوٹیوں کی سیر کیا کرے۔ پبلک سروس میسیج ایف بی آر پاکستان 👇👇
account_circle
Khalid Hussain Taj(@KhalidHusainTaj) 's Twitter Profile Photo

واضح اور دوٹوک پیغام
یہ ٹویٹ اتنا ری ٹویٹ کرو تاکہ ہم خیال ججز تک بھی یہ 53 سیکینڈ کی ویڈیو پہنچ سکے

account_circle
RAShahzaddk(@RShahzaddk) 's Twitter Profile Photo

یہ ایک عرب جرنلسٹ کا نیازی کے مہدی حسن کے انٹرویو کا جواب ہے تین ٹویٹ میں اس نے ہر چیز کو کھول کے رکھ دیا ہے
نون کے میڈیا مینجیجر اگر خود جواب نہی دینا چاہتے تو کم سے کم ایسے جوابات کو ہی وائرل کر دیا کریں

account_circle