Ali Hamad Kanju 🍁(@Alikanju514) 's Twitter Profileg
Ali Hamad Kanju 🍁

@Alikanju514

آنسو کے عوض دے کے جناں بولیں یہ زہراؑ
رک جا تجھے دینا ہے صلا اور زیادہ

ID:372990198

calendar_today13-09-2011 19:58:04

193,4K Tweets

4,0K Followers

962 Following

Ali Hamad Kanju 🍁(@Alikanju514) 's Twitter Profile Photo

انا للہ وانا الیہ راجعون 15 سال ختم 16 سال شروع بروز محشر ملاقات ہو گی پاپا جی

انا للہ وانا الیہ راجعون 15 سال ختم 16 سال شروع بروز محشر ملاقات ہو گی پاپا جی
account_circle
Ali Hamad Kanju 🍁(@Alikanju514) 's Twitter Profile Photo

کیا ذوق ہے کہ شوق ہے سو مرتبہ دیکھوں
پھر بھی یہ کہوں جلوہ جاناں نہیں دیکھا

محشر میں وہ نادم ہوں خدا یہ نہ دکھائے
آنکھوں نے کبھی اس کو پشیماں نہیں دیکھا

داغ دہلوی

account_circle
Syed Khalil Naqvi(@S_Khalil_Naqvi) 's Twitter Profile Photo

سے گزارش ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں کیونکہ اب وہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سینڈیکیٹ کے ممبر ہیں اور ہم طلبا کی آواز بنیں گے۔
یونیورسٹی انتظامیہ اور کالجز کے گٹھ جوڑ نے شائد کرپشن کی ہوگی مگر پچھلے چھ سال سے سزا صرف طلبا کو مل رہی ہے۔
2/2

سے گزارش ہے کہ وہ اپنا کردار ادا کریں کیونکہ اب وہ بہاوالدین زکریا یونیورسٹی ملتان سینڈیکیٹ کے ممبر ہیں اور ہم طلبا کی آواز بنیں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اور کالجز کے گٹھ جوڑ نے شائد کرپشن کی ہوگی مگر پچھلے چھ سال سے سزا صرف طلبا کو مل رہی ہے۔ 2/2
account_circle
Syed Khalil Naqvi(@S_Khalil_Naqvi) 's Twitter Profile Photo

میں 2017 تا 2020 سیشن کا(BZU) سے ایل ایل بی کا سٹوڈنٹ ہوں،میرے ساتھ والوں کی ڈگری مکمل ہوچکی مگر مجھ جیسے ہزاروں طلبا سپلی کیوجہ سے رہ گئے،پارٹ ٹو کے امتحانات کیلئے ہم اب نااہل ہیں کیونکہ ہمارے کالج گھوسٹ ہیں؟
جبکہ ہمارے بیچ والے پریکٹس کررہے ہیں،سید علی حیدر گیلانی
1/2

میں 2017 تا 2020 سیشن کا(BZU) سے ایل ایل بی کا سٹوڈنٹ ہوں،میرے ساتھ والوں کی ڈگری مکمل ہوچکی مگر مجھ جیسے ہزاروں طلبا سپلی کیوجہ سے رہ گئے،پارٹ ٹو کے امتحانات کیلئے ہم اب نااہل ہیں کیونکہ ہمارے کالج گھوسٹ ہیں؟ جبکہ ہمارے بیچ والے پریکٹس کررہے ہیں،سید علی حیدر گیلانی 1/2
account_circle
Ali Hamad Kanju 🍁(@Alikanju514) 's Twitter Profile Photo

کرانچی والوں کا بریانی کے بعد موسیقی کہ ذوق خراب ہو گا اُمید نہیں تھی 🤣🤣

account_circle