Aʅιყα Kԋαɳ😍(@Aliya_Khan100) 's Twitter Profileg
Aʅιყα Kԋαɳ😍

@Aliya_Khan100

alhumdulillah I am graduate & teacher😍
Alhumdullah engage🙈🥰
I proud to be a pakistani💕
Love is Life🤩 my bestie🥰 @aloo_ki_malku

ID:1073490757783379969

linkhttps://twitter.com/search/from:@Aliya_Khan100 calendar_today14-12-2018 08:11:55

76,7K Tweets

13,3K Followers

54 Following

Aʅιყα Kԋαɳ😍(@Aliya_Khan100) 's Twitter Profile Photo

ایک ہی سوال 700 بار دہرایا گیا

میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانگو کیا مانگتے ہو

ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت
😍

ایک ہی سوال 700 بار دہرایا گیا میرے محبوب صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مانگو کیا مانگتے ہو ایک ہی جواب آیا میری امت کی مغفرت 😍 #عالیہ_خان #شب_معراج
account_circle

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے😍
نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لیے تھے 😍

وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے😍 نئے نرالے طرب کے ساماں عرب کے مہمان کے لیے تھے 😍 #شب_معراج #عالیہ_خان

مدد کرنے کا جذبہ کبھی سرد نہیں پڑنا چاہیے،
اسی ایک جذبـے سے منسوب ھے ' انسانیت'
ہاتھ سے نہ سہی لفظوں سے ہی مرہم رکھتے ہیں😍

مدد کرنے کا جذبہ کبھی سرد نہیں پڑنا چاہیے، اسی ایک جذبـے سے منسوب ھے ' انسانیت' ہاتھ سے نہ سہی لفظوں سے ہی مرہم رکھتے ہیں😍 #عالیہ_خان

💞پھول کی زندگی مختصر سہی
مگر خوبصورت ہے جو ہمیں پیغام دیتی ہے
اچھا جیو خواہ کم جیو💞

💞پھول کی زندگی مختصر سہی مگر خوبصورت ہے جو ہمیں پیغام دیتی ہے اچھا جیو خواہ کم جیو💞 #عالیہ_خان

میری پرسنیلٹی دیکھ کر آپ کو میں کیسی لگتی ہوں؟؟؟

1: Dominating 😎
2: Recessive 🙂
3: Impressive 😍
4: Complicated 🤨
5: Comfortable 😊
6: Don't know 😐
7: Positive 😇
8: Sad😔
9: Confused 🤔

میرا دل چاہتا ہے تم میری پوسٹ پر آو اوپر سے بارش آجائے اور تم کیچڑ میں پھنس جاو....اور تمہاری امی تمہیں جوتیاں لگا کر کیچڑ والا سوٹ دھلوائے😂😂😂

میرا دل چاہتا ہے تم میری پوسٹ پر آو اوپر سے بارش آجائے اور تم کیچڑ میں پھنس جاو....اور تمہاری امی تمہیں جوتیاں لگا کر کیچڑ والا سوٹ دھلوائے😂😂😂 #عالیہ_خان

یہ بارش یہ ٹھنڈی ہوا
یہ رم جِھم اور خوشگوار موسم
ہم اگر دور نہ ہوتے تو
مل کے چائے ہی پی لیتے😍

یہ بارش یہ ٹھنڈی ہوا یہ رم جِھم اور خوشگوار موسم ہم اگر دور نہ ہوتے تو مل کے چائے ہی پی لیتے😍 #عالیہ_خان

میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں

ماں باپ کے علاوہ کوئی وفادار نہیں

عزت صرف پیسے کی ہے

انسان کی نہیں

غریب کا کوئی دوست نہیں ہوتا

انسان جس کے لیے دل سے مخلص ہو

وہ دھوکا دیتا ہے

اور لوگ اچھی سیرت کے بجائے

اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں

💔💔😞😞

میں نے اپنی زندگی میں چند باتیں سیکھی ہیں ماں باپ کے علاوہ کوئی وفادار نہیں عزت صرف پیسے کی ہے انسان کی نہیں غریب کا کوئی دوست نہیں ہوتا انسان جس کے لیے دل سے مخلص ہو وہ دھوکا دیتا ہے اور لوگ اچھی سیرت کے بجائے اچھی صورت کو ترجیح دیتے ہیں 💔💔😞😞 #عالیہ_خان
account_circle