AlizaBaloch(@AlizaBaloch17) 's Twitter Profileg
AlizaBaloch

@AlizaBaloch17

‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏‏رکھتی ہوں خود پہ یقین کامل, سہارا کسی کا میں لیتی نہیں, غیرت آنکھوں میں,، غصہ دماغ میں, شرافت خون میں, نام ھے.. *علیزہ*

ID:1348857436342464513

calendar_today12-01-2021 05:01:03

16,7K Tweets

14,5K Followers

15,2K Following

Zubaida Baloch(@ZubaidaBaloch78) 's Twitter Profile Photo

The Baloch nation's future prosperity depends on eliminating the menace of terrorism. Let's expose and oppose the destructive agenda of the Sarmachars for a better tomorrow.

account_circle
Ghazi Baloch(@GhaziBa25304007) 's Twitter Profile Photo

خواتین کا ہر معاشرے میں اہم کردار ہے، ایک خاتون ایک ماں ہے ایک بہن ہے ایک بیوی ہے ایک بیٹی ہے اور ہر طرح سے معاشرے کے لیے قابل فخر کردار ہے۔ مگر شاری بلوچ صرف ایک دہشتگرد ہے جو عورت ذات پر ایک دھبہ ہے۔

خواتین کا ہر معاشرے میں اہم کردار ہے، ایک خاتون ایک ماں ہے ایک بہن ہے ایک بیوی ہے ایک بیٹی ہے اور ہر طرح سے معاشرے کے لیے قابل فخر کردار ہے۔ مگر شاری بلوچ صرف ایک دہشتگرد ہے جو عورت ذات پر ایک دھبہ ہے۔ #Pakistan #Balochistan #JummaMubarak #jibranilyasexposed #viralvideo #Falcons
account_circle
Behram khan(@khan8_behram) 's Twitter Profile Photo

تربت سے افسوسناک خبر! BYC کی روڈ بلاک کی وجہ سے ایک معصوم بچہ جان کی بازی ہار گیا، چچا سلیمان کی فریاد کو نظر انداز کیا گیا. یہ ایک سانحہ ہے جو انصاف کا متقاضی ہے! اس بلوچ دشمن BYC کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔

account_circle
Bamsar(@Bamsar5) 's Twitter Profile Photo

Breaking barriers! Balochistan government's plan to sponsor 400 children of laborers for higher education is a significant step towards a more inclusive society. 1/2

Breaking barriers! Balochistan government's plan to sponsor 400 children of laborers for higher education is a significant step towards a more inclusive society. 1/2 #Pakistan #Balochistan #JummaMubarak #jibranilyasexposed #viralvideo #BismahMaroof #MesonNetwork #AbbasAfridi
account_circle
Behram khan(@khan8_behram) 's Twitter Profile Photo

ماہرنگ اینڈ کمپنی صرف صرف بلوچی لبادے میں دہشتگردوں کے لیئے آواز اٹھاتی ہے۔اگر یہ واقعی بلوچ قوم کے دوست ہوتے تو آج شاہزیب رند بلوچ کی جیت پر خوشی کا اظہار کرتے جسنے بلوچ قوم اور پاکستان کا نام پوری دنیا میں روشن کیا

account_circle
Nazeer Baloch(@NazeerB19618429) 's Twitter Profile Photo

وزیر اعلٰی بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے کراٹے کومبٹ پاکستانی ٹیم کے کپتان عالمی کھلاڑی شاہ زیب رند کی ملاقات. وزیر اعلٰی بلوچستان کا عالمی کھلاڑی شاہ زیب کے لئے ملازمت اور بیس لاکھ روپے کیش ایوارڈ کا اعلان.

account_circle
AlizaBaloch(@AlizaBaloch17) 's Twitter Profile Photo

بلوچستان میں BLA کی طرف سے شائع کی گئی کتابیں ایک بلوچ نوجوان کو گمراہ کرنے کے لیے لکھی گئی ہیں. یہ کتابیں نفرت کی بنیاد پہ لکھی گئی جو بلوچ ثقافت اور کردار سے بالکل مختلف ہیں۔ بلوچ نوجوانوں کو چاہیے اسلام، محبت، امن، شعور اور ترقی کے حوالے سے لکھی کتابوں کا مطالعہ کریں

بلوچستان میں BLA کی طرف سے شائع کی گئی کتابیں ایک بلوچ نوجوان کو گمراہ کرنے کے لیے لکھی گئی ہیں. یہ کتابیں نفرت کی بنیاد پہ لکھی گئی جو بلوچ ثقافت اور کردار سے بالکل مختلف ہیں۔ بلوچ نوجوانوں کو چاہیے اسلام، محبت، امن، شعور اور ترقی کے حوالے سے لکھی کتابوں کا مطالعہ کریں #Pakistan
account_circle