اللہ پاک آپکو سکون قلب سے نواذے ذہنی قلبی سکون دے صحت کاملہ اور اچھی ذندگی گذارنے کی اللہ پاک توفیق عطافرماے آمین ثمہ آمین Asalamoalikom X faymli Good morning
تین نیکیاں قیامت کے دن عرش کے سایے میں ہوں گی ٹوٹے رشتوں کو جوڑنا کسی کو نا چاہتے ہوۓ معاف کر دینا کسی کے عیبوں پر پردہ ڈالنا رب العالمین ہمیں اچھائی کرنے کی توفیق دے آمین یا رب العالمــــــی🌄 Asalamoalikom Good morning X fymlei